ماہ ستمبر میں کتنی بارشیں متوقع ہیں؟ موسمیاتی ادارے کی رپورٹ آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ستمبر کے ماہ میں مزید بارشیں ہونے کا امکان، ماہرین موسمیات نے ملک میں مون سون بارشوں کا سیزن اکتوبر تک جاری رہنے کی پیشن گوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں مون سون کی طوفانی بارشوں کی شدت […]

سیلاب زدگان کیلئے عالمی امداد کو ناکافی قرار دیدیا گیا، عالمی برادری ہمارا ساتھ دے، وزیر اعظم شہباز شریف کی اپیل

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو آج ہمارے ساتھ کھڑے ہونا چاہیے، جوامداد ہمیں موصول ہورہی ہے اور جتنی کی ہمیں ضرورت ہے، اس میں بہت زیادہ فرق ہے، ہمیں عالمی برادری سے زیادہ امداد کی ضرورت […]

میری کال ٹیپ کیوں کی گئی؟ شوکت ترین کا لیک آڈیو کال پر ردِ عمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ گھر میں بیٹھ کر کی گئی گفتگو ٹیپ کرنا اور اس کی مدد سے ہمیں دیوار سے لگانے کی کوشش مناسب نہیں۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق شوکت ترین نے […]

چوہدری پرویز الٰہی نے وزیر اعلی محمود خان کے الٹ فیصلے کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے وزیر اعلی چودھری پرویزالٰہی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں کابینہ کی ایک ماہ کی تنخواہ متاثرین سیلاب کی مدد کے لیے دینے کا اعلان کر دیا گیا ہے اور وزیراعلیٰ چودھری پرویز الہٰی نے اپنا ہیلی […]

ٹیلی فونک رابطہ، جہانگیر ترین نے وزیر اعلیٰ محمود خان کو بڑی پیشکش کر دی

پشاور (پی این ایس) جہانگیرترین اور وزیراعلی کےپی محمود خان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ قائم ہوا ہے۔جہانگیر ترین نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے ٹیلیفونک رابطے میں سیلاب متاثرین کے حوالے سے گفتگو کی گئی، جہانگیر ترین نے کہا کہ انشااللہ پاکستانی قوم اس مشکل سے بھی […]

آئندہ ہفتے کہاں کہاں بارشیں ہوں گی؟ موسم کا حال بتانے والے کی بڑی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق مون سون اب وسطی بھارت تک محدود ہے۔ تاہم مون سون کی کمزور شدّت کی ہوائیں اب بھی بھارت کی سرحد سے ملحقہ پاکستان کے مشرقی حصّوں کو متاثّر کر رہی ہیں۔ شمال مشرقی پنجاب/کشمیر اور شمالی […]

مفتاح ثابت کر دیں آئی ایم ایف کو میں نے خط بھیجا ہے تو میں۔۔۔۔تیمور جھگڑا نے چیلنج دے دیا

پشاور (آئی این پی) وزیر خزانہ خیبرپختونخوا تیمور خان جھگڑا نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل ثابت کردیں کہ میں نے آئی ایم ایف کو خط بھیجا ہے تو میں مستعفی ہوجائوں گا۔ پیر کو ایک بیان میں وزیر خزانہ خیبرپختونخوا تیمور خان جھگڑا کا […]

عمران خان کی ڈہائی گھنٹے کی ٹیلی تھون، ایک ارب 75 روپے سے زائد چندے کا اعلان، علی امین گنڈا پور کے ایک کروڑ، باکسر عا مر کے 50لاکھ روپے، امریکی نژاد پاکستانی کی جانب سے 22 کروڑ کا اعلان

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان پر عدالت کی جانب سے ٹی وی چینلز پر براہ راست کوریج پر پابندی ہٹائے جانے کے فیصلے کے بعد پہلے روز سیلاب زدگان کی امداد کے لئے ٹیلی تھون […]

آزاد کشمیر ہائیکورٹ کے چیف جسٹس، تمام جسٹس صاحبان کی طرف سے سیلاب فنڈ میں 50 ہزار روپے فی کس عطیہ کرنے کا فیصلہ

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد جموں کشمیر ہائیکورٹ کے چیف جسٹس صداقت حسین راجہ اور تمام جسٹس صاحبان نے اپنی تنخواہوں سے پچاس پچاس ہزار روپے متاثرین سیلاب کیلئے قائم ریلیف فنڈز میں عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے رجسٹرار آزادجموں وکشمیر عدالت العالیہ کی […]

عمران خان کی ٹیلی تھون میں چند گھنٹوں میں ہی کتنے کروڑ روپے جمع کر لیے گئے؟ بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی) سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے عمران خان کی ٹیلی تھون مہم، چند ہی منٹوں میں 85کروڑ روپے جمع ہو گئے، امریکا میں مقیم پاکستانی شخص کی جانب سے 22 کروڑ روپے کے عطیہ کا اعلان، ٹیلی تھون سے ملنے والی […]

جہانگیر ترین کا پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت سے رابطہ، بڑی امداد کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض رہنما جہانگیر ترین نے خیبر پختونخوا کے سیلاب متاثرین کیلئے ایک کروڑ روپے کی امداد کا اعلان کردیا۔جہانگیر ترین کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر جاری کیے گئے بیان کے مطابق انہوں نے […]