گرج چمک کیساتھ بادل پھر برسیں گے، محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی )آج پیر کے روز کشمیر، گلگت بلتستان،بالائی خیبرپختو نخوا اور اسلام آباد سمیت بالائی پنجاب میں تیز ہواؤ ں اور گرج چمک کے ساتھ مزیدبارش ہے ۔ اس دوران کشمیر، بالائی پنجاب اور بالائی خیبرپختو نخوامیں چند مقامات پر موسلادھار بارش […]

زمین کے تنازع پر ہونے والی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

کرک (آئی این پی) خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں زمین کے تنازع پر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے،پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کرک کے علاقے میٹھا خیل میں پیش آیا جہاں 2 گروپوں میں زمین کے تنازع […]

تحریک انصاف کی حکومت قائم رہتی تو کتنے مہینوں میں آئی ایم ایف کی چھٹی کروا دیتے؟ شوکت ترین کا تہلکہ خیزدعویٰ

کراچی(پی این آئی) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ میں غدار نہیں،سیاسی جماعتیں غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنا بند کریں اس سے جمہوریت کو نقصان ہو گا،آپ نے آڈیو لیک کرنی تھی تو پہلے کر لیتے اسی دن کیوں کی؟ ہم پر الزامات […]

وزیر خزانہ نے مہنگائی پر قابو پانےکی ڈیڈ لائن دے دی

اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے کہا ہے کہ سیلاب کی وجہ سے کھانے پینے کی مہنگی ہونے والی اشیا کی قیمتوں میں کمی کے لیے ڈیوٹی ختم کردی ہے اور اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مزید کم کرتے ہوئے آئندہ […]

طوفانی بارشیں پھر شروع، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ملک بھر میں ہلچل مچا دی

لاہور (پی این آئی) آئندہ ہفتے بدھ تک پنجاب، اسلام آباد، خیبرپختونخواہ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بادل خوب برسنے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشن گوئی کی ہے۔   محکمہ موسمیات کی […]

پاکستان شدید زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھا، ہلچل مچ گئی

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ کے کئی اضلاع شدید زلزلے سے لرز گئے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کی رات کو صوبہ خیبرپختونخواہ کے کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی دارالحکومت پشاور، چترال، مالاکنڈ اور دیگر علاقوں […]

محکمہ موسمیات نے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشنگوئی کر دی

پشاور(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ‎خیبرپختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ کل سے شروع ہونے کا امکان ہے، بارشوں کا سلسلہ بدھ کے روز تک وقفے وقفے سے جاری رہ سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کی اس پیش گوئی پر پی ڈی ایم اے […]

قرض چُکانے کا وقت، سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم

سیلاب سے تباہ حال علاقوں کے دورے، فنڈز ریزنگ اور متاثرین کو طفل تسلیاں دینے کے بعد حکمران اور چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان ایک مرتبہ پھر سیاسی دنگل میں گتھم گتھا ہیں۔ عمران خان نے تو قوم کے پرزور مطالبے کے باوجود سیلاب […]

عمران خان نے اپنا منہ پالش کرانے کے لئے امریکی لابی فرم کی خدمات حاصل کی ہیں، مریم اورنگزیب کا شدید رد عمل

اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عوام ایک فارن ایجنٹ ، سازشی، جھوٹے اور چور کے بارے میں مکمل طور با شعور ہو چکے ہیں ،قوم نے کارٹلز مافیا، سازشی ٹولے کو پارلیمنٹ سے اٹھا […]

حکومت نے بجلی صارفین پر بجلیاں گرادیں، کھربوں روپے کی اضافی وصولیاں

لاہور (پی این آئی) چند ماہ میں بجلی صارفین سے کھربوں روپے اضافے وصول کیے جانے کا انکشاف، جنوری سے جولائی تک بجلی 7 مرتبہ مہنگی کی گئی، فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے نام پر بجلی صارفین سے ساڑھے 500 ارب روپے سے زائد وصول کیے […]

مزید بارشوں کیلئے تیار ہو جائیں، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

کرا چی(پی این آئی) سیلاب کی مصیبت سے نبردآزما صوبہ سندھ میں ستمبر کے دوران بھی معمول سے زیادہ بارشیں ہونے کی پیش گوئی کر دی گئی۔ محکمہ موسمیات کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ آئندہ چند دن گرمی رہنے کے بعد مون سون […]