کورونا سے لڑائی میں بڑی مدد آپہنچی ، پاکستان پر ڈالروں کی بارش کر د ی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے کورونا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو 30 کروڑ ڈالر کا قرض دینے کا اعلان کیا ہے۔اعلامیے کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک اور حکومت پاکستان کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں جس کے تحت اے […]

پاکستان میں کورونا کا تیزی سے پھیلائو،شکار ہونیوالوں کی اکثریت پہلے سے ہی کن بیماریوں میں مبتلا ہے؟ڈاکٹرز نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)کوروناکی عفریت نے دنیا بھر میں پنجے گاڑ رکھے ہیں۔ لاکھوں لوگ اس کا شکار ہو چکے ہیں۔ پاکستان میں بھی مرض تیزی سے پھیل رہا ہے۔پاکستان میں جو لوگ کورونا کا شکا ر ہو چکے ہیں۔ ان میں سے اکثریت کو […]

کورونا کے بڑھتے کیسز کے باوجود ملک کو کھولنے کا فیصلہ، وفاقی حکومت کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ گیا

کراچی(پی این آئی)سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ اویس شاہ نے وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے علاوہ دنیا میں اور کون سا ملک ہے جہاں کیسز بڑھ رہے ہوں اور سب کچھ کھولا جا رہا ہے۔سندھ اسمبلی کے اجلاس […]

کن کن ممالک میں لاک ڈائون میں نرمی کے بعد کورونا کیسز میں اضافہ ہوا؟عالمی ادارہ صحت نے تشویشناک اعتراف کر لیا

نیویارک(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ چند ممالک میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘رائٹرز’ کے مطابق ڈبلیو ایچ او کی ترجمان مارگریٹ ہیرس نے کہا […]

کورونا وائرس تھم نہ سکا۔۔کاروباری مراکز دوبارہ بند،وفاقی دار الحکومت میں مکمل لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا وائرس تھم نہ سکا،کاروباری مراکز دوبارہ بند، وفاقی دار الحکومت میں مکمل لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا۔۔اسلام آباد میں انتظامیہ نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس کے مطابق شہر میں ہفتہ اور اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن رہے گا۔اس کے […]

فی الحال کورونا کی کوئی ویکسین نہیں، معاملے کی سنگینی کو سمجھا نہیں گیا تو دنیا بھوک، افلاس کا شکار ہو سکتی ہے، اقوام کے سیکرٹری جنرل کی وارننگ

واشنگٹن(پی این آئی)فی الحال کورونا کی کوئی ویکسین نہیں، معاملے کی سنگینی کو سمجھا نہیں گیا تو دنیا بھوک، افلاس کا شکار ہو سکتی ہے، اقوام کے سیکرٹری جنرل کی وارننگ۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کر دیا ہے کہ فی الوقت […]

وفاق کےمنصوبوں کے حوالے سے وزیراعظم نے بلوچستان کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی، وزیر اعلی جام کمال کی ملاقات

اسلام آباد (پی این آئی)وفاق کےمنصوبوں کے حوالے سے وزیراعظم نے بلوچستان کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی، وزیر اعلی جام کمال کی ملاقات ۔ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی منصوبوں کے حوالے سے بلوچستان کے تحفظات کو دور کرنے کی یقین […]

ایک طرف کورونا ایک طرف بھوک، نشتر ہسپتال کے 10 ڈاکٹروں سمیت طبی عملے کی تنخواہیں نہ مل سکیں

ملتان (پی این آئی)ایک طرف کورونا ایک طرف بھوک، نشتر ہسپتال کے 10 ڈاکٹروں سمیت طبی عملے کی تنخواہیں نہ مل سکیں۔نشتر ہسپتال میں کورونا کے لئے بھرتی کئے گئے 10 ڈاکٹروں سمیت درجنوں پیرامیڈیکس ودیگرسٹاف ایک ماہ سے زائد گزرنے کے باوجود تنخواہ سے […]

شہری ہوجائیں تیار کیونکہ بغیر ماسک ڈرائیونگ پر ۔۔۔۔ٹریفک پولیس نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) شہری ہوجائیں تیار کیونکہ بغیر ماسک ڈرائیونگ پر ۔۔۔۔ٹریفک پولیس نے بڑا اعلان کر دیا…صوبائی دارالحکومت لاہور میں کورونا وائرس ایس او پیز پر عمل نہ کرنے کے حوالے سے بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے، شہری ہوجائیں تیار کیونکہ بغیر ماسک ڈرائیونگ […]

پریشانی کی کوئی بات نہیں، اہم ملک میں کورونا وائرس سے 24گھنٹوں میں ایک ہزار اموات مگر ملک کے صدر نے عوام کیلئے حیران کن پیغام جاری کر دیا

میکسیکو سٹی(پی این آئی)میکسیکو کے صدر آندریس مینئیول لوپیز اوبدرادور نے اپنے ہم وطنوں کو ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کی وجہ سے ایک ہزار سے زیادہ اموات ہونے کے باوجود تسلی دی ہے کہ یہ پریشانی کی بات نہیں ہے۔بدھ کی […]

مئی میں کورونا وائرس شدت سے کیوں پھیلا؟ حکومت حکمت عملی مرتب کرنے میں بالکل ناکام ہو گئی ، آنے والے دنوں کے حوالے سے تشویشناک خدشہ ظاہر کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)مئی میں کورونا وائرس شدت سے کیوں پھیلا؟ حکومت حکمت عملی مرتب کرنے میں بالکل ناکام ہو گئی ، آنے والے دنوں کے حوالے سے تشویشناک خدشہ ظاہر کر دیا گیا….چار مئی کو پاکستان کے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر، […]