وسائل کا غیر معقول، چوکیدار ماسک لگا رہے ہیں، ڈاکٹر شور مچا رہے ہیں کہ ماسک نہیں ہیں، ڈاکٹر ظفر مرزا نے نشاندہی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)وسائل کا غیر معقول، چوکیدار ماسک لگا رہے ہیں، ڈاکٹر شور مچا رہے ہیں کہ ماسک نہیں ہیں، ڈاکٹر ظفر مرزا نے نشاندہی کر دی،وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے دعویٰ کیا ہے کہ کہ کورونا وبا […]

پاکستان کے 884 علاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن، جہاں ایس او پیز پر عمل نہیں ہو گا، انتظامیہ کارروائی کرے گی، اسد عمر کی وارننگ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے 884 علاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن، جہاں ایس او پیز پر عمل نہیں ہو گا، انتظامیہ کارروائی کرے گی، اسد عمر کی وارننگ، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و سربراہ این سی اوسی اسد عمر نے کہا ہے پاکستان میں 884 […]

نوجوانوں نے وزیراعظم عمران خان کی اپیل پر لبیک کہا وہ اپنی مثال آپ ہے، شاہ محمود قریشی کا ٹائیگر فورس سے خطاب

ملتان (پی این آئی)نوجوانوں نے وزیراعظم عمران خان کی اپیل پر لبیک کہا وہ اپنی مثال آپ ہے، شاہ محمود قریشی کا ٹائیگر فورس سے خطاب،وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملتان میں کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے لیے ٹائیگر فورس سے ویڈیو لنک […]

کورونا نے سندھ میں 1600 بچوں کو متاثر کر دیا، سکول ہر گز نہ کھولے جائیں، والدین کا اصرار

کراچی(پی این آئی)کورونا نے سندھ میں 1600 بچوں کو متاثر کر دیا، سکول ہر گز نہ کھولے جائیں، والدین کا اصرار، سندھ میں 1600 بچے کورونا وائرس کا شکار ہو گئے، جان لیوا وبا کے باعث صوبے میں تعلیمی ادارے بند ہیں مگر نجی اسکولوں […]

کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 4لاکھ سے تجاوز،اموات کی شرح کیا ہو گئی؟ افسوسناک صورتحال

نیو یارک (پی این آئی)کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 4لاکھ سے تجاوز،اموات کی شرح کیا ہو گئی؟ افسوسناک صورتحال… پوری دنیا میں کورونا کی وجہ سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 4 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔ورلڈ او میٹرز کے مطابق دنیا بھر میں […]

پاکستان میں کورونا وائرسا اتنا مہلک نہیں جتنا یورپ میں، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کورونا کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان میں یہ بیماری اتنی مہلک نہیں جتنا یورپ اور دیگر ممالک میں رہی۔اسد عمر […]

پاکستان میں چین سے زیادہ کورونا کیسز رپورٹ، ملکی نظام صحت مزید کمزور پڑنے لگا، حالات قابو سے باہر

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے ہسپتالوں میں کورونا وائرس کے متاثرین کی اموات میں اضافے اور نئے مریضوں میں تیزی کے بعد پاکستان کا نظام صحت کمزور پڑنے لگا ہے۔پاکستان میں پہلے ہی کورونا کے مرکز سمجھے جانے والے ملک چین سے زیادہ کیسز رپورٹ […]

چین نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنےوالا پہلا ملک بننے کیلئے کوششیں تیز کر دیں، ستمبر میں ویکسین لانے کا امکان

بیجنگ(پی این آئی)چین ممکنہ طور پر دنیا کا پہلا ملک بن سکتا ہے جو ستمبر میں ہی کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ویکسینز کو خطرے سے دوچار افراد کے لیے متعارف کراسکتا ہے چاہے اس دوران کلینیکل ٹرائل پر کام ہی کیوں نہ […]

پاکستان میں کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ ، ایک ہی دن میں تعداد کہاں سے کہاں پہنچ گئی؟ تشویشناک تفصیلات جاری

اسلام آباد(پی این آئی)دنیا بھر میں پھیلی عالمی وبا کورونا وائرس ہر گزرتے دن کے ساتھ پاکستان میں بھی خطرناک صورتحال اختیار کررہی ہے اور گزشتہ روز ریکارڈ کیسز سامنے آنے کے بعد آج بھی مزید نئے کیسز اور اموات کی تصدیق کی گئی۔آج (6 […]

کورونا سے نمٹنے کا واحد راستہ اسمارٹ لاک ڈائون ہی ہے، وزیراعظم عمران خان نے بالآخر بڑا اعتراف کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر ملک میں کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بارے میں حکومتی فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی سخت پابندیوں سے ’معیشت کا خاتمہ‘ اور غربت جنم لے سکتی ہے۔ٹوئٹر […]

ایمرٹس اور اتحاد ائر نے بین الاقوامی پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنیوں ایمریٹس ایئر لائنز اور اتحاد ایئر لائنز نے دنیا کے مختلف ممالک کے لیے ٹرانزٹ فلائٹس دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان حکومت کی جانب سے ملکی ہوائی اڈوں سے ٹرانزٹ پروازوں […]