مہینوں اور سالوں کیلئے قوم کو بند نہیں کیا جاسکتا، پاکستان میں کورونا اتنا مہلک نہیں جتنا یورپ میں تھا، اسد عمر کی رائے

اسلام آباد(پی این آئی)مہینوں اور سالوں کیلئے قوم کو بند نہیں کیا جاسکتا، پاکستان میں کورونا اتنا مہلک نہیں جتنا یورپ میں تھا، اسد عمر کی رائے،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر […]

ملک میں کورونا وائرس زبردستی پھیلایا گیا، وفاقی حکومت نے سندھ حکومت کی کوششوں کو سبوتاژ کیا، بلاول بھٹو زرداری کا الزام

کراچی:(پی این آئی)ملک میں کورونا وائرس زبردستی پھیلایا گیا، وفاقی حکومت نے سندھ حکومت کی کوششوں کو سبوتاژ کیا، بلاول بھٹو زرداری کا الزام، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کورونا وائرس ملک میں زبردستی پھیلایا گیا جس کی ذمہ دار وفاقی […]

کراچی کے ہسپتال کورونا مریضوں سے بھر گئے، انڈس اسپتال نے مزید مریضوں کو داخل کرنے سے انکار کردیا

کراچی(پی این آئی):کراچی کے ہسپتال کورونا مریضوں سے بھر گئے، انڈس اسپتال نے مزید مریضوں کو داخل کرنے سے انکار کردیا، شہر قائد میں کورونا وائرس کی وبا تشویش ناک حد تک پھیل گئی، اسپتال مریضوں سے بھرنے لگے جب کہ انڈس اسپتال نے جگہ […]

کورونا نے فیصل آباد میں پنجے گاڑ لیے، پاکستان کے شہروں میں دسویں نمبر پر آ گیا، وائرس کا تیزی سے پھیلاؤ جاری

فیصل آباد (پی این آئی)کورونا نے فیصل آباد میں پنجے گاڑ لیے، پاکستان کے شہروں میں دسویں نمبر پر آ گیا، وائرس کا تیزی سے پھیلاؤ جاری،کورونا وائرس نے فیصل آباد میں بھی پنجے گاڑ لئے، شہریوں کے غیر محتاط رویے کہ باعث فیصل آباد […]

کورونا کا نشانہ، سندھ پولیس کا ایک اور اہلکار جان کی بازی ہار گیا

کراچی(پی این آئی)کورونا کا نشانہ، سندھ پولیس کا ایک اور اہلکار جان کی بازی ہار گیا۔کراچی پولیس کا ایک اور ملازم کورونا وائرس میں مبتلا ہوکر انتقال کرگیا ہے جبکہ کورونا وائرس سے 444 پولیس افسران اور اہلکار متاثر ہوچکے ہیں جن میں سے 300 […]

قدیم ثقافت کا نمونہ، ڈھائی سو سال پرانی عمارت مسمار ہونے کا خطرہ بین الاقوامی اداروں سے ثقافتی ورثے کی تحفظ کی اپیل

پشاور (گل حماد فاروقی)ملک بھر سے تاریخی اہمیت کی حامل اشیاء کو یکجا کرکے ایک تاریخی عمارت تعمیر کی گئی تھی جو اب تباہی کے دہانے پر ہے۔ تہکال میں یونیورسٹی روڈ پر ویلیج ریسٹورنٹ کے نام سے ایک نہایت خوبصورت عمارت ہے جس میں […]

کورونا سے بچاؤ، کراچی میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے 63 ڈرائیور کرفتار، 16 اسٹریٹ کریمنلز بھی پکڑے گئے

کراچی(پی این آئی)کورونا سے بچاؤ، کراچی میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے 63 ڈرائیور کرفتار، 16 اسٹریٹ کریمنلز بھی پکڑے گئے۔کراچی میں ٹریفک پولیس نے ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر پبلک ٹرانسپورٹ کے 63 ڈرائیوروں کو گرفتار کرلیا ، جبکہ ڈکیت، […]

کیا سچ ہے، کیا جھوٹ؟ کورونا کی ویکسین تیار کر لی ہے، 20 لاکھ خوراکیں تقسیم کے لیے دستیاب ہیں، ٹرمپ کا پریس کانفرنس میں دعویٰ

واشنگٹن (پی این آئی)امریکی صدر نے کرونا ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ کردیا، ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ویکسین محفوظ قرار دیئے جانے پر 20 لاکھ ڈوسز فراہمی کیلئے تیار ہیں۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاوس میں پریس کانفرنس سے […]

امریکا نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کر لی ، ویکسین محفوظ قرار دیئے جانے پرامریکی صدر نے بڑا اعلان کر دیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی صدر نے کرونا ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ کردیا، ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ویکسین محفوظ قرار دیئے جانے پر 20 لاکھ ڈوسز فراہمی کیلئے تیار ہیں۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاوس میں پریس کانفرنس […]

گرمی بھی کورونا کی شد ت کو کم نہ کر سکی، ایک دن میں دنیا بھر میں کتنے کیسز سامنے آگئے ؟ ہوشربا رپورٹ آگئی

کراچی(پی این آئی)نئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا 213 ممالک کو لپیٹ میں لے چکی ہے، وبا میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3 لاکھ 93 ہزار 224 ہو گئی ہے، وائرس سے اب تک 67 لاکھ 3 ہزار افراد متاثر […]

پاکستان میں کورونا وائرس کا حملہ عروج پر۔۔دنیا بھر کے متاثرہ ممالک میں کونسے نمبر پر آگیا؟ بری خبر سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں کرونا وائرس کی وبا سے اموات کے ساتھ ساتھ نئے کیسز کی شرح میں بھی خوف ناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 68 افراد کرونا انفیکشن کا شکار ہو […]