کورونا وائرس دسمبر 2019نہیں بلکہ کب سے پھیلنا شروع ہو چکا تھا؟ امریکی تحقیق میں سیٹلائیٹ تصاویر اور انٹرنیٹ سرچز کی بنیاد پر دعویٰ

نئے نوول کورونا وائرس کی وبا چین کے شہر ووہان میں سابقہ توقعات سے پہلے ہی پھیلنا شروع ہوگئی تھی۔یہ دعویٰ ایک امریکی تحقیق میں سیٹلائیٹ تصاویر اور انٹرنیٹ سرچز کی بنیاد پر کیا گیا۔ہارورڈ میڈیکل اسکول کی تحقیق کے دوران دریافت کیا گیا کہ […]

کن لوگوں میں کورونا وائرس سے موت کا خطرہ40فی صد بڑھ جاتا ہے؟چینی سائنسدانوں کی رپورٹ آگئی

ہائی بلڈ پریشر کورونا وائرس کے مریضوں کی ہلاکت کا خطرہ دوگنا زیادہ بڑھا دیتا ہے۔یہ بات چین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں دریافت کی گئی۔جریدے یورپین ہارٹ جرنل میں شائع تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ چین میں کورونا وائرس کے جن […]

کورونا وائرس قدرتی نہیں بلکہ کیسے تیار ہوا؟ ناروے اور برطانوی سائنسدان کا تہلکہ خیز دعویٰ

لندن(پی این آئی)ناروے اور برطانوی سائنسدان نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس قدرتی نہیں بلکہ لیبارٹری میں بنایا گیا ہے۔گزشتہ سال دسمبر میں چین کے شہر ووہان سے دنیا میں پھیلنے والے مہلک کورونا وائرس سے 4 لاکھ افراد ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ […]

رونقیں بحال، 100 روز بعد امریکی شہر نیویارک میں لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا، 21844 افراد کورونا کا شکار ہوئے

نیویارک(پی این آئی)رونقیں بحال، 100 روز بعد امریکی شہر نیویارک میں لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا، 21844 افراد کورونا کا شکار ہوئے۔کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آنے کے 100 روز بعد امریکی شہر نیویارک میں آج سے لاک ڈاؤن ختم کیا جارہا ہے، […]

سپریم کورٹ نے ہفتہ اور اتوار کو مارکیٹیں کھولنے کا حکم واپس لے لیا، کورونا کی روک تھام کے لیے حکومت کو قانون سازی کی ہدایت

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کےلیے قانون سازی کی ہدایت کردی۔چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے چار رکنی بینچ نے کورونا وائرس از خود نوٹس کیس کی سماعت کی۔چیف جسٹس نے […]

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے ملک کو کورونا فری قرار دیتے ہوئے وائرس کے باعث لگائی پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا

ویلنگٹن(پی این آئی)نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے ملک کو کورونا فری قرار دیتے ہوئے وائرس کے باعث لگائی پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔نیوزی لینڈ کی حکومت نے ملک کو کورونا وائرس سے پاک قرار دیتے ہوئے لاک ڈاؤن ختم کرنے […]

احتیاط نہ کی تو بڑا مشکل وقت آنے والا ہے، ملک کو نقصان ہو گا، جولائی یا اگست میں کورونا کیسز عروج پر ہوں گے، وزیر اعظم عمران خان کی گفتگو

اسلام آباد(پی این آئی)احتیاط نہ کی تو بڑا مشکل وقت آنے والا ہے، ملک کو نقصان ہو گا، جولائی یا اگست میں کورونا کیسز عروج پر ہوں گے، وزیر اعظم عمران خان کی گفتگو۔وزیراعظم عمران خان نے خبردار کیا ہے کہ جولائی یا اگست میں […]

حیدر آباد پولیس کے انسپکٹر رانا شفیق کورونا کے مقابلے میں زندگی ہار گئے، سندھ پولیس میں متاثرین کی تعداد 460 ہو گئی

حیدر آباد (پی این آئی)حیدر آباد پولیس کے انسپکٹر رانا شفیق کورونا کے مقابلے میں زندگی ہار گئے، سندھ پولیس میں متاثرین کی تعداد 460 ہو گئی،سندھ پولیس کے ایک اور افسر کورونا وائرس سے متاثر ہوکر انتقال کرگئے ہیں جبکہ صوبے میں اس عالمی […]

بلوچستان کے سابق صوبائی وزیر در محمد ناصر کورونا سے کراچی میں انتقال کر گئے

بلوچستان (پی این آئی)بلوچستان کے سابق صوبائی وزیر در محمد ناصر کورونا سے کراچی میں انتقال کر گئے،بلوچستان عوامی پارٹی کےصوبائی نائب صدر اور سابق صوبائی وزیر سردار درمحمد ناصر کوروناوائرس کے باعث کراچی میں انتقال کرگئے۔فیملی ذرائع کے مطابق سرداردرمحمد ناصر کچھ عرصہ سے […]

اچھی خبر، سٹاک مارکیٹ میں تیزی، پہلے ایک گھنٹے میں 303پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(پی این آئی):اچھی خبر، سٹاک مارکیٹ میں تیزی، پہلے ایک گھنٹے میں 303پوائنٹس کا اضافہ، پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے آغاز پر ہی کاروبار میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو اسٹاک مارکیٹ کا آغاز مثبت زون میں ہوا۔ کے ایس […]

کورونا وائرس کس طرح خاموشی سے اپنا شکار بنا لیتا ہے؟ سائنسدانوں کی نئی تحقیق میں اہم انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)کووڈ 19 کا باعث بننے والے نئے نوول کورونا وائرس کی ایک سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ وہ اپنے بیشتر شکاروں کو اپنی موجودگی کا احساس نہیں ہونے دیتا اور کسی قسم کی علامات ظاہر نہیں ہوتیں، مگر پھر بھی […]