چین کے صوبہ ہو بے کے شہر ووہان کے تمام 98 لاکھ99 ہزار شہریوں کا 14مئی سے یکم جون تک نیوکلیک ایسڈ ٹیسٹ ، حیران کن طور پر ایک بھی کیس نہیں آیا

بیجنگ (پی این آئ) چین کے صوبہ ہو بے کے شہر ووہان کے تمام 98 لاکھ99 ہزار شہریوں کا 14مئی سے یکم جون تک نیوکلیک ایسڈ ٹیسٹ کیا گیا جن میں کورونا وائرس کا کوئی مصدقہ کیس سامنے نہیں آیا جب کہ بغیر علامات کے […]

دنیا بھر میں کورونا وائرس کو شکست دینے والے مریضوں کی تعداد کتنی ہو گئی؟ اچھی خبر یں آنا شفروع

واشنگٹن (پی این آئی) دنیا بھر میں 31لاکھ سے زائد مریضوں نے کورونا کو شکست دیدی، اعدادوشمار کے مطابق دنیا بھر میں اب تک31لاکھ 1ہزار68 مریض صحتیاب ہوگئے ہیں، 3لاکھ 84ہزار643 جان کی بازی ہار گئے ہیں اور اب ایکٹو کیسز کی تعداد 30لاکھ28ہزار661 رہ […]

شہباز شریف کیخلاف ایک اور انتہائی ایکشن لینے کا امکان، حکومت نے سربراہ مسلم لیگ (ن)کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا عندیہ دیدیا، وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ شہبازشریف کو ملک سے باہرنہیں جانے دیا جائیگا، ملک کو لوٹنے والوں کے خلاف پہلی بار کارروائیاں ہورہی […]

سرکاری ملازمین کی موجیں ، تنخواہوں میں اضافہ توقعات سے کہیں زیادہ ہو گا، اچھی خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)سرکاری ملازمین کی موجیں ، تنخواہوں میں اضافہ توقعات سے کہیں زیادہ ہو گا، اچھی خبر سنا دی گئی… سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن میں 20 فیصد تک اضافہ کیے جانے کا قوی امکان، بجٹ 12 […]

کورونا کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ، وفاقی دارالحکومت میں سخت ترین لاک ڈائون لگانے پر غور شروع

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ، وفاقی دارالحکومت میں سخت ترین لاک ڈائون لگانے پر غور شروع۔تفصیلات کے مطابق آج وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت کورونا وائرس کی وبائی صورتحال پر اجلاس میں لاک ڈاؤن سخت کرنے کے حوالے سے غور […]

نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے علاج کیلئے موثر ترین دوا تلاش کر لی گئی

ماسکو(پی این آئی)نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے علاج کیلئے موثر ترین دوا تلاش کر لی گئی… دنیا بھر میں نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے علاج کو تلاش کرنے کا کام ہورہا ہے اور […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہو ں میں کتنا اضافہ ہونے جارہا ہے؟ مشیر خزانہ نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی)سرکاری ملازمین کی تنخواہو ں میں کتنا اضافہ ہونے جارہا ہے؟ مشیر خزانہ نے بڑی خوشخبری سنا دی۔۔۔ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے عوام کو خوشخبری دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ میں نئے ٹیکسز نہیں لگیں گے۔ تمام سرکاری ملازمین […]

وفاقی دار الحکومت میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز لیکن پولی کلینک ہسپتال نے کورونا کے نئے مریضوں کا داخلہ بند کر دیا، وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دار الحکومت میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز لیکن پولی کلینک ہسپتال نے کورونا کے نئے مریضوں کا داخلہ بند کر دیا، وجہ بھی سامنے آگئی… وزارتِ صحت کے مطابق پولی کلینک، نرم ہسپتال کی او پی ڈیز بحال کردی گئی […]

کورونا قابو نہیں آیا، ن لیگ کے ایم پی اے شوکت چیمہ سمیت آج 67 جان سے گئے، 4131 نئے متاثرین، تعداد 80 ہزار سے بڑھ گئی

لاہور (پی این آئی) کورونا قابو نہیں آیا، ن لیگ کے ایم پی اے شوکت چیمہ سمیت آج 67 جان سے گئے، 4131 نئے متاثرین، تعداد 80 ہزار سے بڑھ گئی،مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی شوکت منظور چیمہ گزشتہ کئی روز سے وینٹی […]

پاکستان می کورونا نے کسی کو نہیں بخشا، سیاسی، سماجی شخصیات، ڈاکٹر، سول اور پولیس افسران، شوبز ستارے کون کون زد میں آیا، جانیئے

لاہور(پی این آئی)پاکستان میںکورونا نے کسی کو نہیں بخشا، سیاسی، سماجی شخصیات ڈاکٹر، سول اور پولیس افسران، شوبز ستارے کون کون زد میں آیا، جانیئے۔لک بھر میں کورونا سے اہم شخصیات بھی متاثر ہوئیں، کچھ زندگی کی جنگ ہار گئیں، کچھ اس کے خلاف کامیاب […]

کویت حکومت نے کورونا بحران کے دنوں میں نجی کمپینوں کو کارکنوں کی تنخواہین آدھی کرنے کی اجازت دے دی

کویت(پی این آئی)کویت حکومت نے کورونا بحران کے دنوں میں نجی کمپینوں کو کارکنوں کی تنخواہین آدھی کرنے کی اجازت دے دی، کویتی حکومت نے پرائیویٹ اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں کمی کا فیصلہ کرلیا، قانون میں ترمیم کے بعد تنخواہوں میں 50فیصد کمی […]