پاکستان میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری، مزید 67 ہلاکتیں، کل تعداد 1600، متاثرین کی تعداد 80 ہزار سے زائد ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری، مزید 67 ہلاکتیں، کل تعداد 1600، متاثرین کی تعداد 80 ہزار سے زائد ہو گئی،لاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ ہی پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، ملک میں کورونا کیسز […]

سابق صوبائی وزیر ایکسائز خیبر پختونخوا میاں جمشید کاکا خیل انتقال کر گئے، نماز جنازہ شام 6بجے زیارت کاکا صاحب میں ادا کی جائے گی

پشاور (گل حماد فاروقی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی اور سابق وزیر ایکسائز خیبر پختونخوامیاں جمشید الدین کاکا خیل کورونا سے انتقال کر گئے ہیں ۔خاندانی ذرائع کے مطابق میاں جمشیدالدین کاکاخیل کا کوروناوائرس ٹیسٹ پازیٹیو آیا تھا، وہ تقریباً 15 دن سے […]

ضلع پشین کے اکثر باغات و فصلیں تباہ اور زراعت مکمل ختم ہوکر رہ گئی ہے صوبائی حکومت واٹس اپ پر چل رہی ہے، جے یو آئی کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس

پشین (محمد قسیم)ضلع پشین کے اکثر باغات و فصلیں تباہ اور زراعت مکمل ختم ہوکر رہ گئی ہےصوبائی حکومت واٹس اپ پر چل رہی ہے، جے یو آئی کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس۔جمیعت علماء اسلام کے رہنماء رکن قومی اسمبلی مولانا کمال الدین، رکن صوبائی […]

کورونا وائرس کمزور نہیں ہو رہا بلکہ۔۔۔عالمی ادارہ صحت نے تمام دعوئوں کو مسترد کر دیا، تشویشناک بات کہہ دی

نیویارک (پی این آئی) کورونا وائرس کمزور نہیں ہو رہا بلکہ۔۔۔عالمی ادارہ صحت نے تمام دعوئوں کو مسترد کر دیا، تشویشناک بات کہہ دی…. عالمی ادارہ صحت نے ان دعوؤں کو مسترد کر دیا ہے جن میں کہا ہے کہ کورونا وائرس اپنی طاقت کھو رہا […]

سعودی عرب میں کورونا وائرس کا خاتمہ قریب، 90فیصد مریضو ں کی صحتیابی کا دعویٰ کر دیا گیا

مدینہ (پی این آئی)سعودی عرب میں کورونا وائرس کا خاتمہ قریب، 90فیصد مریضو ں کی صحتیابی کا دعویٰ کر دیا گیا… سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں نئے کورونا وائرس سے صحت یاب والوں کی شرح 90 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔وبا کی شروعات سے […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز مگر حکومت نے ٹرانسپورٹ چوبیس گھنٹے چلانے کی اجازت دیدی

لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز مگر حکومت نے ٹرانسپورٹ چوبیس گھنٹے چلانے کی اجازت دیدی، صوبائی کابینہ کی سفارشات کی روشنی میں لاک ڈاؤن سے متعلق محکمہ صحت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کرونا لاک ڈاون پابندیوں […]

سندھ کے وزیر برائے کچی آبادی مرتضی بلوچ کورونا سے انتقال کر گئے

کراچی(پی این آئی)سندھ کے وزیر برائے کچی آبادی مرتضی بلوچ کورونا سے انتقال کر گئے،سندھ کے صوبائی وزیر مرتضیٰ بلوچ کرونا وائرس سے انتقال کرگئے۔ رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیر کچی آبادی مرتضیٰ بلوچ کرونا وائرس سے انتقال کرگئے، وہ کئی دنوں سے کراچی کے […]

ماہی گیروں کے لیے اچھی خبر سندھ حکومت نے جون کے مہینے میں مچھلیاں پکڑنے کی اجازت دے دی

کراچی(پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے طوفانوں اور جاری عالمی وبا کورونا صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے ماہ جون 2020 میں ماہی گیری پر پابندی ختم کرکے ماہی گیروں کو ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔مراد علی شاہ نے یہ فیصلہ پیپلز […]

کورونا سے کھیلوں کی سرگرمیاں بند، کرکٹ بورڈ نے نچلے درجے کے ملازمین نوکری سے نکال دیئے

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا سے کھیلوں کی سرگرمیاں بند، کرکٹ بورڈ نے نچلے درجے کے ملازمین نوکری سے نکال دیئے،عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر جاری لاک ڈاؤن کے دوران کھیلوں کی سرگرمیاں بند ہونے کے نتیجے میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملازمین کو […]

5 افراد کے گھر سے باہر اکٹھے ہونے کی اجازت، برطانیہ میں کرونا کی دوسری لہر آ سکتی ہے، برطانوی ماہرین نے خبردار کر دیا

لندن (پی این آئی)5 افراد کے گھر سے باہر اکٹھے ہونے کی اجازت، برطانیہ میں کرونا کی دوسری لہر آ سکتی ہے، برطانوی ماہرین نے خبردار کر دیا،سائنسی ماہرین نے لاک ڈاؤن میں نرمی پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ میں کرونا وائرس […]

نیا کورونا وائرس اب اتنا جان لیوا نہیں رہا، ڈاکٹروں نے بڑا دعویٰ کر دیا

روم (پی این آئی)نیا کورونا وائرس اب اتنا جان لیوا نہیں رہا، ڈاکٹروں نے بڑا دعویٰ کر دیا.. اٹلی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹروں نے دعویٰ کیا ہے کہ نئے کورونا وائرس اب اتنا جان لیوا نہیں رہا جتنا عالمی وبا کے آغاز پر تھا۔مییا رپورٹ […]