کورونا وائرس کے مریضوں کو صحتیابی کے بعد کئی ماہ تک کونسی تکالیف برداشت کرنی پڑیں گی؟ سائنسدانو ں کی نئی تحقیق میں انکشاف

لندن (پی این آئی) ۔یہ بات برطانیہ سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں نے ایک مقالے میں بتائی۔برطانوی حکومت کے سائنٹیفک ایڈوائزری گروپ آن ایمرجنسیز کی جانب سے جاری مقالے میں خدشہ ظاہر کیا گیا کہ یہ وائرس طویل المعیاد بنیادوں پر طبی مسائل کا باعث […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز، پاکستان کے اہم ترین صوبے میں 10اگست تک ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نے کورونا وائرس ایمرجنسی میں توسیع کردی ہے۔ محکمہ صحت کی جناب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق صوبائی حکومت نے ایمرجنسی میں 10اگست تک توسیع کردی ہے جس کیلئے محکمہ صحت کی جانب سے باضابطہ سرکاری اعلامیہ بھی […]

دبئی میں اگلے 6ماہ کے دوران 70فیصد کمپنیاں بند ہوجائیں گی،دبئی میں ملازمت کرنیوالے غیر ملکیوں کو بری خبر سنا دی گئی

دبئی (پی این آئی) دبئی میں اگلے 6ماہ کے دوران 70فیصد کمپنیاں بند ہوجائیں گی،دبئی میں ملازمت کرنیوالے غیر ملکیوں کو بری خبر سنا دی گئی، دبئی میں اگلے ایک ماہ میں آدھے سے زیادہ ہوٹل اور ریسٹوران بند ہونے کا اندیشہ ہے جبکہ ٹرانسپورٹ […]

کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈائون، حکومت نے بالآخر پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت دیدی

کراچی (پی این آئی) کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈائون، حکومت نے بالآخر پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت دیدی۔ سکریٹری ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ سندھ کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ میں جواب جمع کروادیا گیا ہے جس کے مطابق سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ […]

کورونا وائرس بے قابو، وزیراعظم عمران خان نے کن علاقوں کو بند کرنے کا اعلان کر دیا؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی) جہاں وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے ان علاقوں کو بند کردینگے، وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کے دوران کہا ہے کہ کورونا کہیں نہیں جارہا، عوام احتیاط کریں ورنہ اپنا ہی نقصان ہوگا، کم از […]

سندھ میں کاروبار پیر تا جمعہ شام 7 بجے تک کھلا رہے گا، سنیما، تھیٹر، بیوٹی پارلرز، جلسے جلوس، عوامی اجتماعات پر پابندی برقرار

کراچی(پی این آئی)سندھ میں کاروبار پیر تا جمعہ شام 7 بجے تک کھلا رہے گا، سنیما، تھیٹر، بیوٹی پارلرز، جلسے جلوس، عوامی اجتماعات پر پابندی برقرار۔سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کی مدت میں توسیع جب کہ کاروباری اوقات میں اضافہ کردیا اب سندھ میں صبح […]

لاہور میں 6 لاکھ 70 ہزار کورونا متاثرین ہونے کا اندیشہ، سارےشہر کو خطرہ لاحق، وزیراعلیٰ کو پیش کی گئی سمری میں انکشاف

لاہور(پی این آئی)لاہور میں 6 لاکھ 70 ہزار کورونا متاثرین ہونے کا اندیشہ،سارےشہر کو خطرہ لاحق، وزیر اعلیٰ کو پیش کی گئی سمری میں انکشافپرائمری اینڈ سیکینڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب کو دو ہفتے قبل ایک خطرناک سمری پیش کی […]

نئی دہلی میں 250 سکول کھل گئے، پہلے ہی روز 79 طالب علم کورونا پازیٹو ہو گئے، وباء سخت گیر ہو گئی

نئی دہلی(پی این آئی)نئی دہلی میں 250 سکول کھل گئے، پہلے ہی روز 79 طالب علم کورونا پازیٹو ہو گئے، وباء سخت گیر ہو گئی۔نئی دہلی میں اسکول کھلتے ہی 79 طلبہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔اسکول انتظامیہ کی مبینہ لاپرواہی اوراسکول کھولنے کی جلدی […]

پنجاب کے 100 سے زائد چھوٹے سرکاری ہسپتالوں میں وینٹی لیٹرز نہ ہونے کا انکشاف کورونا مریضوں کیلئے 2744 بیڈ مختص، جبکہ وینٹی لیٹرز صرف 79 مختص ہیں

لاہور(پی این آئی ) پنجاب کے 100 سے زائد چھوٹے سرکاری ہسپتالوں میں وینٹی لیٹرز نہ ہونے کا انکشاف کورونا مریضوں کیلئے 2744 بیڈ مختص، جبکہ وینٹی لیٹرز صرف 79 مختص ہیں.پنجاب کے 100 سے زائد سرکاری ہسپتالوں میں وینٹی لیٹرز نہ ہونے کا انکشاف […]

سندھ اسمبلی کے 3 جون کے اجلاس کے لیے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار، 11 ارکان پازیٹو، باقی ریزلٹ کا انتظار

کراچی(پی این آئی)سندھ اسمبلی کے 3 جون کے اجلاس کے لیے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار، 11 ارکان پازیٹو، باقی ریزلٹ کا انتظار، سندھ اسمبلی کے 11 ارکان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، جب کہ نصف سے زائد ارکان کی رپورٹس یا ٹیسٹ آنا باقی […]

دو عالمی طاقتوں چین اور امریکا کے درمیان بڑی اور خوفناک جنگ چھڑنے کا خدشہ ، وقت کی سپرپاور امریکا نے اتحادیوں سے رابطے تیز کر دیئے، عالمی میڈیا کا دعویٰ

لندن(پی این آئی)دو عالمی طاقتوں چین اور امریکا کے درمیان بڑی اور خوفناک جنگ چھڑنے کا خدشہ ، وقت کی سپرپاور امریکا نے اتحادیوں سے رابطے تیز کر دیئے، عالمی میڈیا کا دعویٰ لداخ میں حالیہ بھارت چین سرحدی کشیدگی کے بعد یورپی میڈیا میں […]