نجی سکولوں کو ہفتے میں دو دن کیلئے کھولنے کی اجازت دیدی گئی ، نوٹیفیکیشن جاری

لاہور(پی این آئی) نجی سکولوں کو ہفتے میں دو دن کیلئے کھولنے کی اجازت دیدی گئی ، نوٹیفیکیشن جاری۔ اس حوالے سے صوبائی محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق جون میں ہر ہفتے پیراور منگل کوایس اوپیزکے تحت انتظامی امور […]

کورونا وائرس، لاک ڈائون سے پریشان عوام کیلئے اہم خبر، لاک ڈائون میں مزید نرمی کا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کا فیصلہ کر لیا ، ایس او پیز کے مطابق مختلف اداروں کو کھولنے کے لئے وفاق کو سفارشات پیش کی جائیں گی، پارکس کھولنے، تجارتی اداروں کے نئے اوقات کار اور 2 […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز، پاکستان کا ایک اور اہم شہر جہاں مکمل لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا، ضلع میں داخلے پر پابندی

گلگت (پی این آئی)کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز، پاکستان کا ایک اور اہم شہر جہاں مکمل لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا، ضلع میں داخلے پر پابندی۔۔۔۔ صوبائی حکومت کے ہدایات کے مطابق کورونا وائرس کے روک تھام کے حوالے سے دیگر اضلاع سے آنے […]

بجٹ میں تمام شعبوں کو ان پٹ ٹیکس کی 100 فیصد ایڈجسٹمنٹ کی سہولت دی جائے، محمد احمد وحید

اسلام آباد ( پی این آئی)بجٹ میں تمام شعبوں کو ان پٹ ٹیکس کی100فیصد ایڈجسٹمنٹ کی سہولت دی جائے، محمد احمد وحید۔) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد احمد وحید نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ بجٹ میں کاروبار […]

ڈالر کو بریک نہ لگ سکی، روپے کے مقابلے میں قدر 3 روپے تک بڑھ گئی

کراچی (پی این آئی) ڈالر کو بریک نہ لگ سکی ، روپے کے مقابلے میں قدر 3روپے تک بڑھ گئی…ایک ماہ کے دوران ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 2.93 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔انٹر بینک مارکیٹ گزشتہ ہفتے روپے […]

کورونا وائرس سیاست کا موضوع بن گیا، ایک دن میں 78 ہلاکتوں پر شہباز شریف نے تشویش کا اظہار کر دیا

لاہور(پی این آئی)کورونا وائرس سیاست کا موضوع بن گیا، ایک دن میں 78 ہلاکتوں پر شہباز شریف نے تشویش کا اظہار کر دیا، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ایک دن میں کورونا سے 78 ہلاکتوں پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں […]

وفاقی دارالحکومت میں کورونا بڑا خطرہ بن گیا، متاثرین کی تعداد 2120، ہلاکتیں 23 ہو گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت میں کورونا بڑا خطرہ بن گیا، متاثرین کی تعداد 2120، ہلاکتیں 23 ہو گئیں۔ اسلام آباد میں کورونا وباء کی صورت حال سنگین ہو گئی۔ مریضوں کی تعداد 2 ہزار 120 تک پہنچ گئی جبکہ 23 افراد جاں بحق ہو […]

نواز شریف سمیت ساری کابینہ دھماکے کے خلاف تھی، ایٹمی دھماکہ راجہ ظفرالحق، گوہر ایوب اور میں نے کیا، شیخ رشید نے تھرتھلی مچا دی

راولپنڈی(پی این آئی)نواز شریف سمیت ساری کابینہ دھماکے کے خلاف تھی، ایٹمی دھماکہ راجہ ظفرالحق، گوہر ایوب اور میں نے کیا، شیخ رشید نے تھرتھلی مچا دی۔وزیر ریلوے شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ ایٹمی دھماکا راجا ظفرالحق ، گوہر ایوب اور انہوں نے […]

سندھ پولیس کے نقش قدم پر، لاہور پولیس کے 115 افسران و اہلکار کورونا کا شکار ہو گئے، 3 اہلکار جان کی بازی ہار چکے

کراچی(پی این آئی)سندھ پولیس کے نقش قدم پر، لاہور پولیس کے 115 افسران و اہلکار کورونا کا شکار ہو گئے، 3 اہلکار جان کی بازی ہار چکے۔لاہور پولیس میں کورونا سے متاثرہ افسروں اور اہلکاروں کی تعداد 115 ہو گئی ہے جب کہ تین اہلکار […]

پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 66457 اور ہلاکتیں 1395 ہو گئیں، پھیلاؤ تیزی سے جاری

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 66457 اور ہلاکتیں 1395 ہو گئیں، پھیلاؤ تیزی سے جاری۔لاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ ہی پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، ملک میں کورونا کیسز کی تعداد 66 ہزار سے زائد […]

ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر تحصیلدار جہلم کی کارروائیاں،پولٹری شاپس کی ہڑتال

،جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر تحصیلدار جہلم کی کارروائیاں،پولٹری شاپس کی ہڑتال، جہلم میں پولٹری ایسوسی ایشن نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بڑہتے ہوئے بے جا دباؤ اور چھاپوںکے خلاف بطور احتجاج ہڑتال کر دی ہے۔ کورونا سے بچاؤ کے ایس او […]