غریبوں، بے روزگار دیہاڑی داروں میں پنجاب کے محکمہ زکوۃ نے7 ارب 29 کروڑ 40 لاکھ روپے تقسیم کیے

لاہور(پی این آئی) غریبوں، بے روزگار دیہاڑی داروں میں پنجاب کے محکمہ زکوۃ نے7 ارب 29 کروڑ 40 لاکھ روپے تقسیم کیے،محکمہ زکوۃ عشر پنجاب نےرواں مالی سال کے اختتام سے ایک ماہ قبل ہی 4 لاکھ 99 ہزار مستحقین میں7 ارب 29 کروڑ 40 […]

صرف پیر تا جمعرات کاروبار ہو گا، خیبر پختونخوا میں جمعہ تا اتوار مکمل لاک ڈاؤن کر دیا گیا

پشاور(پی این آئی)صرف پیر تا جمعرات کاروبار ہو گا، خیبر پختونخوا میں جمعہ تا اتوار مکمل لاک ڈاؤن کر دیا گیا،کورونا وائرس کے باعث بگڑتی صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں آج سے اتوار تک لاک ڈاؤن رہے گا۔مشیر اطلاعات اجمل وزیر کا کہنا ہے […]

بلوچستان میں کورونا کا تیزی سے پھیلاؤ، سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز بند رکھنے کا فیصلہ

بلوچستان (پی این آئی)بلوچستان میں کورونا کا تیزی سے پھیلاؤ، سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز بند رکھنے کا فیصلہ، محکمہ صحت بلوچستان نے صوبے کی سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز فوری طور پر نہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔بلوچستان کے سرکاری اسپتالوں کی […]

کورونا وائرس، وزیراعظم عمران خان نے ترقی یافتہ ممالک سے امداد بڑھانے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا وائرس، وزیراعظم عمران خان نے ترقی یافتہ ممالک سے امداد بڑھانے کا مطالبہ کر دیا ۔ ترقی اور سرمایہ کاری کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ کورونا کی وبا […]

کورونا وائرس قابو آگیا، ایک اور اہم خلیجی ملک جہاں لاک ڈائون ختم کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا

مسقط(پی این آئی) کورونا وائرس قابو آگیا، ایک اور اہم خلیجی ملک جہاں لاک ڈائون ختم کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا…خلیجی ریاست عمان میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔عرب میڈیاکے مطابق کل بروز جمعتہ المبارک سے مملکت میں لاک […]

آج کی سب سے اچھی خبر، پاکستان کورونا وائرس کو شکست دینے والے ممالک کی فہرست میں کونسے نمبر پر آگیا؟ پوری قوم اللہ کا شکر بجالائیگی

کراچی (پی این آئی) آج کی سب سے اچھی خبر، پاکستان کورونا وائرس کو شکست دینے والے ممالک کی فہرست میںکونسے نمبر پر آگیا؟ پوری قوم اللہ کا شکر بجالائیگی۔…..کورونا وائرس کی عالمی وبا کے تناظر میں کم تر شرحِ اموات اور اس بیماری کو […]

کورونا سے پوری دنیا کی معیشت متاثرہوئی، پاکستان کی برآمدات متاثر ہوئیں، وزیراعظم عمران خان کا اعتراف

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا سے پوری دنیا کی معیشت متاثرہوئی، پاکستان کی برآمدات متاثر ہوئیں، وزیراعظم عمران خان کا اعتراف، وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے دوران دنیا کی معیشت پر اثرات مرتب ہوئے ہیں، ترقی یافتہ ممالک ترقی […]

عمرہ اور حج کی ادائیگی آئندہ حکم تک معطل رہیں گے، نظرثانی کے لیے جائزہ لیتے رہیں گے، سعودی وزارت مذہبی امور نے واضح کر دیا

ریاض: (پی این آئی)عمرہ اور حج کی ادائیگی آئندہ حکم تک معطل رہیںگے، نظرثانی کے لیے جائزہ لیتے رہیں گے، سعودی وزارت مذہبی امور نے واضح کر دیا، سعودی وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے بعد موجودہ حالات کے پیش نظر […]

وفاقی حکومت نے کورونا وباء سے نمٹنے کے لیے ایک پائی گلگت بلتستان کو نہیں دی، وزیر اعلیٰ حفیظ الرحمٰن

اسلام آباد(پی ای آئی)وفاقی حکومت نے کورونا وباء سے نمٹنے کے لیے ایک پائی گلگت بلتستان کو نہیں دی، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن نے کہا ہے کہ وفاق نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ایک پائی بھی نہیں دی۔حافظ حفیظ الرحمٰن نے کورونا […]

پاکستان میں کورونا نے 30اور زندگیاں ختم کر دیں،ہلاکتیں 1240متاثرین کی تعداد 60ہزار سے زائد ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا نے 30 اور زندگیاں ختم کر دیں، ہلاکتیں 1240، متاثرین کی تعداد 60 ہزار سے زائد ہو گئی،کورونا کیسز کے حوالے سے پاکستان ایک درجہ مزید تنزلی کے بعد دنیا میں 18 ویں نمبر پر آگیا۔ گزشتہ روز ملک […]

کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری کیلئے کتنے ارب ڈالرز جمع کر لئے گئے ؟ دنیا بھر میں مفت ویکسین فراہم کرنے کا فیصلہ

برسلز(پی این آئی)کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری کیلئے کتنے ارب ڈالرز جمع کر لئے گئے ؟ دنیا بھر میں مفت ویکسین فراہم کرنے کا فیصلہ۔۔۔ ایک مہلک عالمی وبا بن چکی‘ کورونا وائرس کے خلاف ویکسین اور ادویات کی تیاری کے لیے شروع کردہ عالمی […]