کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تدفین کیسے ہو گی؟ حکومت نے نئی ایڈوائزری جاری کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے کورونا سے جاں بحق افراد کے غسل اور تدفین کیلئے نئی ایڈوائزری جاری کردی۔معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ میت کو غسل دے کرکفن پہنایا جاسکتا ہے، لیکن غسل سے لے کرجنازے اور تدفین […]

لاک ڈاؤن کورونا وائرس سے بچاؤ کا حل نہیں، پاکستان کا اہم ترین صوبہ جہاں مکمل لاک ڈائون نہ لگانے کا فیصلہ ہو گیا

لاہور(پی این آئی)لاک ڈاؤن کورونا وائرس سے بچاؤ کا حل نہیں، پاکستان کا اہم ترین صوبہ جہاں مکمل لاک ڈائون نہ لگانے کا فیصلہ ہو گیا…. وزیر خوراک پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پنجاب میں اب مکمل لاک ڈاؤن نہیں لگایا جائےگا، لاک […]

کورونا وائرس چینی لیبارٹری میں تیار ہوا یا چینی مارکیٹ سے شروع ہوا؟ سائنسدانوں کی نئی تحقیق میں انکشاف

لاہور ( پی این آئی)کورونا وائرس چینی لیبارٹری میں تیار ہوا یا چینی مارکیٹ سے شروع ہوا؟ سائنسدانوں کی نئی تحقیق میں انکشاف۔۔۔۔۔ چین نے ایسا نہیں کہا کہ ووہان کی منڈی سے کورونا واائرس کی وبا نہیں اُٹھی، لیکن ہو سکتا ہے کہ یہ […]

پاکستان میں کورونا وائرس اٹلی، فرانس اور اسپین سے بھی تیزی سے پھیلنے لگا، تشویشناک خبرآگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس اٹلی، فرانس اور اسپین سے بھی تیزی سے پھیلنے لگا،تشویشناک خبرآگئی۔۔ ملک میں گزشتہ روز 2615 جبکہ آج 2636 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، تین یورپی ملکوں میں اب یومیہ 1 ہزار سے کم کیس رپورٹ ہونے […]

کرپٹ سیاستدان سیاست میں رہ کرمافیاز کی مدد کرتے ہیں، وزیراعظم عمران خان کے صبر کا پیمانہ لبریز، بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپٹ سیاستدان سیاست میں رہ کرمافیاز کی مدد کرتے ہیں، چینی اسکینڈل کی تحقیقات اور رپورٹ پبلک کرنا تاریخی اقدام ہے، حکومت کی ترجیح عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنا ہے۔ […]

کورونا کیسز میں اضافہ ، لاک ڈائون سخت کریں گے یا نہیں؟ وزیراعظم عمران خان نے اہم اقدام اٹھا لیا

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کیسز میں اضافہ ، لاک ڈائون سخت کریں گے یا نہیں؟ وزیراعظم عمران خان نے اہم اقدام اٹھا لیا…. ملک بھر میں لاک ڈاؤن مزید نرم کیا جائے یا دوبارہ سخت کردیا جائے؟کس شعبے کو کاروبار میں مزید رعایت […]

وفاقی بجٹ کا مسودہ تیار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 20 فیصد اضافے کا امکان، 12 جون کو پارلیمنٹ میں پیش ہو گا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی بجٹ کا مسودہ تیار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 20 فیصد اضافے کا امکان، 12 جون کو پارلیمنٹ میں پیش ہو گا۔ وفاقی حکومت نے تین ہزار ارب روپے سے زائد مالیت کے خسارے پر مشتمل آئندہ مالی سال […]

کورونا پھیلاؤ روکنے کے لیے ایس او پیز پر عملدرآمد میں دکانداروں کے عدم تعاون پر پولیس کے ہمراہ فوج بھی کام کرے گی

پشاور(پی این آئی)کورونا پھیلاؤ روکنے کے لیے ایس او پیز پر عملدرآمد میں دکانداروں کے عدم تعاون پر پولیس کے ہمراہ فوج بھی کام کرے گی۔تین دن کیلئے دکانیں بندکرنے کے فیصلے پر تاجروں کی جانب سے عدم عملدرآمدکے پیش نظرپشاور میں فوج طلب کرنے […]

دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ کتنی اونچی ہے؟ دوبارہ پیمائش شروع، چین اور نیپال کے درمیان پہاڑ کی بلندی پر اختلاف ہے

چین(پی این آئی)دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ کتنی اونچی ہے؟ دوبارہ پیمائش شروع، چین اور نیپال کے درمیان پہاڑ کی بلندی پر اختلاف ہے۔چین اور نیپال کے درمیان دنیا کی بلند ترین چوٹی مانٹ ایورسٹ کی پیمائش کا دوبارہ آغاز کر دیا گیا […]

کورونا نے سندھ پولیس کو ٹارگٹ کر لیا، 326 اہلکار پازیٹیو ہو گئے

کراچی(پی این آئی)کورونا نے سندھ پولیس کو ٹارگٹ کر لیا، 326 اہلکار پازیٹیو ہو گئے،سندھ میں عید الفطر کی لگ بھگ ایک ہفتے کی چھٹیوں کے دوران پولیس کے 60 سے زائد ملازمان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد صوبے میں […]

کورونا نے جج کو بھی نہ بخشا، بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کورونا پازیٹیو ہو گئے

بلوچستان (پی این آئی)کورونا نے جج کو بھی نہ بخشا، بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کورونا پازیٹیو ہو گئےچیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس جمال خان مندوخیل کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جناب جسٹس جمال خان مندوخیل کے […]