چینی کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

کراچی(پی این آئی) شوگر ملوں نے رواں سال بروقت کرشنگ سیزن شروع کردیا ہے اس کے نتیجے میں امید ہے کہ نیا اسٹاک مارکیٹ میں آتے ہی ملک بھر میں چینی کی قیمت کم ہوجائے گی۔سندھ آبادگار بورڈکے نائب صدر سید محمود نواز شاہ نے […]

نئے چینی سفیر نون رونگ کی تعیناتی کا خیر مقدم، چینی سفیر دو طرفہ تعلقات بڑھانے میں اہم کردار ادا کریں گے، ثمینہ فاضل

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آبادویمن چیمبر کی بانی صدرثمینہ فاضل نے کہا ہے کہ پاکستان چین کے نئے سفیر کی تعیناتی کا بھرپور خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ نون رونگ سی پیک پر کام کی رفتار بڑھانے میں اہم کردار ادا […]

آٹا، چینی کی قیمتیں نہیں بڑھنی چاہیے تھی لیکن بڑھی ہیں، شاہ محمود قریشی نے اعتراف کر لیا،پارٹی کارکنوں کی مدد سے قیمتیں کم کرائیں گے، نیا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود نے آٹا ، چینی کی قیمتیں بڑھنے کااعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ قیمتیں نہیں بڑھنی چاہئیں تھیں ،حکومت غافل نہیں ،منافع خوروں کے استحصال سے بچنے کیلئے گندم اور چینی درآمد کرنے کا فیصلہ ہو چکا […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نوٹس لے چینی کے نرخ 70 روپے فی کلو مقرر، مارکیٹ میں 82 سے 85 روپے فی کلو فروخت

لاہور(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نوٹس لے چینی کے نرخ 70 روپے فی کلو مقرر، مارکیٹ میں 82 سے 85 روپے فی کلو فروخت۔لاہورسمیت مختلف اضلاع کی انتظامیہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق چینی کا ریٹ 82 روپے سے کم کر کے 70روپے […]

چینی کی قیمت بڑھا کر عوام کی جبیوں پر 120 ارب روپے کا ڈاکہ کس نے ڈالا؟ شوگرانکوائری کمیشن نےچینی کے 50 ہزار غیر رجسٹرڈ خریداروں کا پتہ لگا لیا، اصل مجرموں تک پہنچنا آسان ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) چینی کی قیمت بڑھا کر عوام کی جبیوں پر 120 ارب روپے کا ڈاکہ کس نے ڈالا؟شوگر انکوائری کمیشن نے 50؍ ہزار ایسے غیر رجسٹرڈ خریداروں کا پتہ لگایا ہے جو اربوں روپے مالیت کے لین دین میں ملوث ہیں۔پاکستان […]

کورونا وائرس سے متعلق ووہان کی لیبارٹری کا ایسا اعتراف کہ نئی جنگ چھِڑنے کا خدشہ ، تشویشناک خبر آگئی

بیجنگ (پی این آئی)کرونا وائرس کوتیارتو نہیں کیا البتہ ہم نے کرونا پرتجربات کئے ہیں وہان لیبارٹری کا اقرار، چین مارا گیا ، نئی جنگ شروع ہوسکتی ہے،اطلاعات کے مطابق چینی شہر ووہان کے انسٹی ٹیوٹ آف ورولاجی نے پہلی بار وضاحت کرتے ہوئے کہا […]

چین میں موجود پاکستانی طلبا نےبہادری کی نئی مثال قائم کردی

بیجنگ(پی این آئی) کورونا وائرس پھیلنے کے بعد چین میں پھنسے پاکستانی طالب علموں کے بارے میں کچھ مایوس کن خبریں گردش میں رہیں، تاہم اب ان کے متعلق ایسی خبر آ گئی ہے کہ سن کر ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند ہو […]

ملک میں مہنگائی کی شرح پھر بڑھ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں ٹیکسز بڑھنے آئی ایم ایف کی شرائط پر بجلی کی قیمتوں کے اضافے سے جہاں عوام پر مہنگائی کے شدید اثرات پڑے ہیں، جس کے باعث سالانہ مہنگائی کی شرح بڑھ کر 14.45 فیصد تک پہنچ گئی، جس […]

ایم جی موٹرز نے اپنی گاڑیوں کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

کراچی(پی این آئی)ایم جی موٹرز پاکستان نے اپنی الیکٹرک گاڑیوں پر 24لاکھ 99 ہزار روپے تک بڑی ڈسکاؤنٹ آفر کا اعلان کیا ہے، جس سے الیکٹرک گاڑیوں کے شوقین افراد اور ممکنہ خریداروں کو بہترین موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی […]

روٹی کی قیمت 12روپے مقرر کر دی گئی

کراچی (پی این آئی)شہر قائد میں 120 گرام نان کی قیمت 17 روپے اور 100 گرام روٹی کی قیمت 12 روپے مقرر کردی گئی۔ کمشنرکراچی اور کنٹرولر جنرل پرائیسز اینڈ سپلائیز سید حسن نقوی نے آٹا، چینی، روٹی اور چپاتی کی قیمتوں میں کمی کا […]

سریے کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، خوشخبری سنا دی گئی

بیجنگ(پی این آئی) چین کی اسٹیل کی برآمدات آٹھ سال کی بلند ترین سطح پر ہیں۔ کیا اس کے نتیجے میں پاکستان میں سریا سستا ہوسکے گا۔     برطانوی اخبارکے مطابق چین کی غیر معمولی اسٹیل برآمدات سے اوور سپلائی کا خدشہ ہے۔ اس […]