غریب عوام کے لیے بڑی خبر آ گئی، مقامی سطح پر نئی چینی مارکیٹ میں آ گئی، چینی کی قیمتوں میں 20 سے 23 روپے فی کلو تک کمی ہو گئی

لاہور ،کراچی (این این آئی) غریب عوام کے لیے بڑی خبر آ گئی۔مقامی سطح پر نئی چینی مارکیٹ میں آنے ساتھ ہی چینی کی قیمتوں میں 20 سے 23 روپے فی کلو تک کمی آ گئی۔ اوپن مارکیٹ میں چینی کی اوسط قیمت 85 روپے […]

کورونا وائرس چینی لیبارٹری میں تیار ہوا یا چینی مارکیٹ سے شروع ہوا؟ سائنسدانوں کی نئی تحقیق میں انکشاف

لاہور ( پی این آئی)کورونا وائرس چینی لیبارٹری میں تیار ہوا یا چینی مارکیٹ سے شروع ہوا؟ سائنسدانوں کی نئی تحقیق میں انکشاف۔۔۔۔۔ چین نے ایسا نہیں کہا کہ ووہان کی منڈی سے کورونا واائرس کی وبا نہیں اُٹھی، لیکن ہو سکتا ہے کہ یہ […]

چینی کمپنی نے پاکستان میں بغیر پیٹرول چلنے والی گاڑیاں متعارف کرا دیں

اسلام آباد(پی این آئی)دنیا کی معروف کار ساز کمپنیوں میں سے ایک نیو انرجی وہیکل مینوفیکچرر بی وائی ڈی نے لاہور ایکسپو سینٹر میں بی وائی ڈی سیلائن6، بی وائی ڈی سیل اور بی وائی ڈی آٹو3 کاروں کی نمائش کی۔ سعودی نیوز ویب سائٹ […]

دو چینی کمپنیاں پاکستان میں الیکٹرک کاریں تیار کرنے کے کارخانے لگائیں گی

کراچی(آئی این پی)نگراں وزیرِ تجارت گوہر اعجاز کی قیادت میں ایڈوائزری کونسل کے 20 بڑے ایکسپورٹرز چین کا دورہ مکمل کرکے پاکستان پہنچ گئے۔وفد میں شامل فیڈریشن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی)کے سابق صدراورایڈوائزری کونسل کے رکن زبیرطفیل نے کراچی پہنچنے […]

چینی کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (پی این آئی ) ملک میں چینی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی‘ مختلف شہروں میں فی کلو 200 روپے میں فروخت ہونے لگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں چینی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر […]

فی کلو چینی کی نئی قیمت مقرر

لاہور(پی این آئی)شوگر ایڈوائزری بورڈ کی سفارش پر وزارت خوراک و زراعت نے چینی کی قیمت مقرر کر دی ۔چینی کی پرچون قیمت 98 روپے 82 پیسے مقرر کر دی گئی ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چینی کی قیمت میں 14 روپے 58 پیسے سیلز ٹیکس […]

ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

لاہور (پی این آئی) ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈالر کی قیمت 285 روپے کی سطح سے بھی اوپر چلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا،انٹر بینک میں ڈالر285اور اوپن مارکیٹ […]

رمضان کی آمد سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کے بعد چینی بھی مہنگی، نئی قیمت فی کلو کتنی؟

اسلام آباد(آئی این پی)رمضان کی آمد سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کے بعد چینی بھی مہنگی کردی گئی،وزیر اعظم پیکچ کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز پرفروخت ہونے والی چینی فی کلو 2روپے مہنگی کردی گئی جس کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈی والی چینی کی […]

آٹا، گھی، کوکنگ آئل اور چینی سمیت دیگر اشیا سستی ہونے کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) آٹا، گھی، کوکنگ آئل، دالیں، چینی سمیت بیشتر اشیاء سستی ہو جائیں گی، عوام کو بڑا رمضان پیکج دینے کی تیاریاں، اربوں روپے کا ریلیف دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر بڑا رمضان پیکج دینے […]

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

لاہور (پی این آئی) چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی ہوگئی، پنجاب میں کرشنگ سیزن کے آغاز کے بعد اوپن مارکیٹ میں مقامی چینی 90 روپے کی سطح تک آگئی، گزشتہ ماہ چینی کی فی کلو قیمت 160 روپے کی […]

کرشنگ سیزن شروع ہونے کے بعد ملک کےبیشتر شہروں میں چینی سستی ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی)کرشنگ سیزن شروع ہونے کے بعد ملک کےبیشتر شہروں میں چینی سستی ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق کرشنگ سیزن شروع ہونے سے کراچی، لاہور، کوئٹہ اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمتیں نیچے آ گئیں ۔نجی […]