کورونا کی شروعات کیسے ہوئیں؟ دسمبر میں پہلی بار اس مہلک وائرس کو رپورٹ کرنیوالی ڈاکٹر کو وائرس کی معلومات پوشیدہ رکھنے کیلئے کیا کیا دھمکیاں دی گئیں؟ ہوشربا تفصیلات کا انکشاف
ووہان (پی این آئی)ووہان کے مرکزی ہسپتال ووہان سینٹرل ہاسپیٹل کے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کی سربراہ ڈاکٹر آئی فین کو 30 دسمبر کو وہ رپورٹ مل گئی جس کا انہیں آٹھ دن سے انتظار تھا۔ان کے شعبے میں پچھلے کئی دن سے نمونیا کے ایسے مریض […]