کوکنگ آئل اور گھی کے کارٹن کی قیمت میں 180 روپے کا اضافہ۔۔۔قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور(پی این آئی) کوکنگ آئل اور گھی کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا، مارکیٹ میں گھی اور کوکنگ آئل کے پیکٹ کی قیمت 500 روپے سے تجاوز کر گئی۔ قومی اخبار نوائے وقت کی رپورٹ کے مطابق رواں ماہ رمضان کے دوران مارکیٹ میں […]

بھارتی آگ بگولہ ہو گئے، عمران خان کو اپنا ’بڑا بھائی ‘قرار دینے پر نوجوت سنگھ سدھو کو دھمکیاں ملنے لگیں

نئی دہلی(پی این آئی)انڈیا کے سابق کرکٹر اور اپوزیشن جماعت کانگریس کے پنجاب کے صدر نوجوت سنگھ سدھو پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو اپنا ’بڑا بھائی‘ قرار دینے پر بے جے پی اور دیگر ہندو انتہا پسند گروپوں کی جانب سے شدید تنقید کی […]

ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم , وزیراعظم عمران خان نے ایکشن شروع کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔عوام کو ریلیف دینے کے لیے صوبائی اور ضلعی حکومتیں فیلڈ میں نظر آئیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت پرائس […]

پیٹرولیم مصنوعات سمیت اشیائےخوراک اور دیگر ضروری اشیا کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

اسلام آباد (آئی این پی)کوویڈ 19 کی عالمگیروبا کی وجہ سے بین الاقوامی منڈیوں میں پیٹرولیم مصنوعات سمیت اشیائے خوراک اوردیگرضروری اشیا کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہواہے۔یہ بات فرمز، پورٹ فولیومنیجمنٹ، پراڈکٹ ڈولپمنٹ اورسرمایہ کاری تعلقات کار کے بین الاقوامی فرم کمپائونڈکیپٹل ایڈوائزرکے چیف […]

سٹیٹ بینک کا اگلے 2ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان

کراچی(آئی این پی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اگلے 2ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا جس کے مطابق شرح سود 7فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیٹ […]

وزیراعظم عمران خان نے امریکا کیساتھ شراکت داری کیلئے اپنی شرط بتا دی، قومی اسمبلی میں دھواں دارخطاب

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ میں آج اس پر اس لیے بات کرنا چاہتاہوں ، ہم نے فیصلہ کیا کہ ہم وار آن ٹیرر میں فرنٹ لائن سٹیٹ بن جائیں گے ، میری […]

کورونا وائرس کیخلاف جنگ کیسے جیتی جا سکتی ہے؟ امام کعبہ نے عالم اسلام کے نام بڑا پیغام جاری کر دیا

مکہ مکرمہ (پی این آئی) حرمین شریفین کے امور کے سربراہ امام کعبہ شیخ عبدالرحمن السدیس نے کورونا ویکسین لگوا لی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس موقع پر امام کعبہ نے عوام کو پیغام دیا کہ کورونا وائرس سے بچا کی ویکسین لازمی لگوائیں۔انہوں نے […]

گھی کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا

لاہور(این این آئی)اوپن مارکیٹ میں پرچون سطح پر درجہ اول اور دوم کے گھی کی قیمت میں 5روپے اضافہ ہو گیا۔ درجہ اول کا گھی 5روپے اضافے سے270روپے جبکہ درجہ دوم گھی کی قیمت 5روپے اضافے سے255روپے فی کلو کی سطح پر پہنچ گئی۔واضح رہے […]

غریب کی سواری مہنگی، سوزو کی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں کتنےہزار روپے کا اضافہ ؟

لاہور( این این آئی )پاک سوزوکی اور یونائیٹڈ آٹو انڈسٹریز نے بھی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 4 ہزار روپے تک اضافہ کردیا۔اضافے کے بعد سوزوکی جی آر 150 دو لاکھ 90 ہزار، جی ایس 150 ایک لاکھ 97 ہزار اور جی ایس 150 ایس […]

حادثے کی صورت میں موٹر سائیکل سوار کی ٹانگیں اب نہیں ٹوٹیں گی، ائر بیگ والی جینز تیار کر لی گئی، تفصیل جانیئے

سٹاک ہوم (پی این آئی) سیکنڈے نیویا کے ملک سویڈن کے ایک ڈیزائنر نے موٹر سائیکل سواروں کے لیے ایسی جینز کی پینٹ تیار کی ہے جس میں ایئربیگ لگے ہیں اور کسی بھی حادثے کی صورت میں فوری طور پر پُھول کر موٹر سانئیکل سوار […]

نئے سال کا دوسرا ہفتہ بھی عوام کی جیبوں پر بھاری، مہنگائی میں کتنا اضافہ ہوا؟ ہوشربا تفصیلات آگئیں

لاہور( این این آئی )نئے سال کا دوسراہفتہ بھی مہنگائی کے ستائے عوام پر بھاری رہا ،23 اشیائے ضروریہ مہنگی اور7اشیاء کی قیمتوںمیں کمی ہوئی ۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں چینی اوسط 2روپے 89 پیسے فی کلو مزید مہنگی ہوگئی، چینی کی […]