مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے ایک اور بری خبر

لاہور(پی این آئی) رمضان المبارک میں یوٹیلٹی اسٹورز پر عام مارکیٹ سے بھی مہنگی چینی ملے گی، ماہ مبارک کی آمد سے قبل یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کا انوکھا کارنامہ، ہزاروں ٹن مہنگی چینی خرید لیی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رمضان المبارک کے دوران ملک بھر […]

عوام کیلئے بُری خبر، دالوں کی قیمتیں بھی بڑھا دی گئیں

لاہور ( پی این آئی) ملک میں آٹے اور چینی کے بعد یوٹیلیٹی سٹورز پر اوپن مارکیٹ کے مقابلے میں دالیں بھی مہنگفی ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق دال چنا اوپن مارکیٹ سے فی کلو 15 روپے 36 پیسے مہنگی ہوئی ہے، دال مسور کی قیمت […]

آٹے کی قیمت میں اضافہ، نان بائیوں نے روٹی 30 اور پراٹھا 60 روپے کا کر دیا

لاہور(آئی این پی) ٹیکسوں کے باعث آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد نان بائیوں نے روٹی کی قیمت 30 جبکہ پراٹھے کی قیمت 60 روپے مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق ٹیکسوں میں اضافہ لاگو ہوتے ہی اوپن مارکیٹ میں آٹا اور چینی […]

روٹی اور نان کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) 30 روپے کی روٹی اور 35 روپے کا نان، آٹا مہنگا ہونے کے بعد نان بائیوں کا روٹی کی قیمتوں میں اضافےکا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسوں کے باعث آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد نان بائیوں نے روٹی کی […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ رواں ماہ زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 14 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب سے دو ارب ڈالر، یو اے ای سے ایک ارب ڈالر جولائی میں […]

آنکھیں بند کرلیں، سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم

ایک بڑے چیلنج سے نمٹنے کیلئے منعقدہ اعلی سطحی اجلاس کے دوران اچانک سناٹا چھا گیا۔ اجلاس میں شریک وزراء اور افسران ایک دوسرے کا منہ تکنے لگے۔ کسی کے وہم وگمان میں نہیں تھاکہ چھ ماہ کے بعد بھی کسی کے پاس کوئی موثر […]

سرمایہ دارو اور حکمرانو متحد ہو جاؤ: آپ کے پاس چوری شدہ دولت کے سوا کھونے کے لئے کچھ نہیں ہےممتاز دانشور فیاض باقر کا خصوصی کالم

آپ نے مجھے صحیح پڑھا ہے. میں یہ تجویز پوری سنجیدگی، خلوص اور ایمانداری کے ساتھ -پاکستان میں کسی ایک گروپ، پارٹی، اشرافیہ یا پاور پلیئر ز کے ایک گروہ پر انگلیاں اٹھائے بغیر پیش کر رہا ہوں۔ میں کسی کو قربانی کا بکرا نہیں […]

عمران خان یاد تو آ رہا ہوگا

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان یاد تو آ رہا ہوگا!۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر رہنما تحریک انصاف شہباز گل کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں شہباز […]

پیٹرول مہنگا کرتے ہی حکومت نے کن کن اشیا پر سبسڈی دینے کا اعلان کر دیا؟ بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے تیل قیمتوں پر عوام کو بنیادی اشیاء پر سبسڈی دینے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، مہنگائی بڑھنے کا احساس ہے، مہنگائی پر آٹا ، چینی، گھی، دال […]

حکومت پیٹرول اور ڈیزل پر کتنا منافع کمارہی ہے؟ حیران کن تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ کے مطابق حکومت پیٹرول پر50 اور ڈیزل پر 80 روپے کما رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے ردعمل دیتے ہوئے کہا گیا ہے […]

سرکاری حج سکیم میں ڈیڑھ لاکھ روپے کی رعایت، چین سے 2لاکھ میٹرک ٹن یوریا درآمد کرنے کی اجازت

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی کابینہ نے عازمین حج کو سہولیات کی فراہمی کے لیے سرکاری حج سکیم2022 کیلئے وزارت مذہبی امور کو 2.44ارب روپے مہیا کرنے کی منظوری دی۔ اس منظوری کے بعد 32,453 عازمین کو سرکاری حج اسکیم کے تحت اخراجات میں فی […]