غریب عوام کے لیے بڑی خبر آ گئی، مقامی سطح پر نئی چینی مارکیٹ میں آ گئی، چینی کی قیمتوں میں 20 سے 23 روپے فی کلو تک کمی ہو گئی

لاہور ،کراچی (این این آئی) غریب عوام کے لیے بڑی خبر آ گئی۔مقامی سطح پر نئی چینی مارکیٹ میں آنے ساتھ ہی چینی کی قیمتوں میں 20 سے 23 روپے فی کلو تک کمی آ گئی۔ اوپن مارکیٹ میں چینی کی اوسط قیمت 85 روپے تک پہنچ گئی۔شہریوں نے بتایا کہ چینی کی قیمتوں میں کمی سے ریلیف ملا ہے۔ تاہم حکومت باقی کھانے پینے کی دیگر چیزوں کی قیمتوں میں کمی لانے کے اقدامات کرے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دو ماہ کے دوران کچھ شہروں میں چینی کی فی کلو قیمت 11O روپے سے بھی تجاوز کر گئی تھی۔ تاہم بروقت گنے کی کرشنگ اور مقامی چینی اوپن مارکیٹ میں آتے ہی

غریب عوام کے لیے بڑی خبر
غریب عوام کے لیے بڑی خبر آ گئی، چینی کی قیمتوں میں 20 سے 23 روپے فی کلو تک کمی

عوام کے لیےمقامی سطح پر نئی چینی مارکیٹ میں آ گئی۔ چینی کی قیمتوں میں 20 سے 23 روپے فی کلو تک چینی کی قیمت میں سے کمی آنا شروع ہو گئی۔ چیئرمین آل پاکستان ٹریڈرز ایسویشن اجمل بلوچ نے بتایا ۔کہ چینی کی ہول سیل کی فی کلو اوسط قیمت 80 روپے تک پہنچ چکی ہے۔ پہلے چینی کی قیمت 110 روپے تک بھی گئی ہے، گنے کی کرشنگ جاری ہے ۔اس وقت سندھ اور پنجاب میں ایکس ملز ریٹ 78 روپے فی کلو ہے۔چیئرمین آل پاکستان شوگر ملز ایسویشن اسکندر خان کے مطابق چینی کی قیمتوں میں کمی ۔اور استحکام کے لیے حکومت گْڑ کی آڑ میں افغانستان چینی کی اسمگلنگ کو روکنے کے سخت اقدامات کرے۔۔۔۔

close