تنخواہوں اور پنشن میں 50فیصد اضافے کا مطالبہ،10فروری کو ملک بھر کے ملازمین ڈی چوک میں حکومتی وعدہ خلافی پر دھرنا دیں گے

ؑلاہور (آئی این پی) پنجاب ٹیچرز یونین کے مرکزی صدر چوہدری محمد سرفراز، سید سجاد اکبر کاظمی، رانا لیاقت علی،امتیاز طاہر، نادیہ جمشید،جام صادق، رانا انوار،راناالطاف،طارق زیدی،ساجد محمود چشتی، عبدالقیوم راہی، سعید نامدار، افضل کیانی، رحمت اللہ قریشی، عبد الطارق نیازی،رانا طارق، عابد محمود ڈوگر […]

بڑے شہر میں زوردار دھماکہ، کتنے افراد نشانہ بن گئے؟ ایمبولینسیں روانہ کر دی گئیں

ڈیرہ اللہ یار(پی این آئی) بلوچستان میں دستی بم حملے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ جعفرآباد ڈسٹرکٹ کے صدر مقام ڈیرہ اللہ یار میں صحبت پور چوک میں کھڑے پولیس اہلکاروں پر دستی بم سے حملہ کیا […]

پیٹرول کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر جانے کا امکان، یکم فروی سے پیٹرول کی قیمت میں کتنا اضافہ ہونیوالا ہے؟ بُری خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کل پیر31 جنوری سے اگلے 15 روز کیلئے 5 سے 15 روپے تک فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ عالمی سطح پر تیل کی قمیت میں اضافہ اور اضافی […]

رانا ثنا اللہ کی یوسف رضا گیلانی کو کلین چٹ حکومت کے جانے کی ڈیڈ لائن بھی دیدی

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے ہو سکتا ہے کہ آئندہ 9 ماہ میں حکومت نہ رہے۔فیصل آباد میں کارکنوں سےخطاب کرتےہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کو ملک کی ترقی کی سزا […]

پیپلزپارٹی لانگ مارچ عمران خان حکومت کےخاتمے کےلیے نہیں بلکہ۔۔۔۔کیوں کر رہی ہے؟ خورشید شاہ نے اصل وجہ بتا دی

عمرکوٹ (پی این آئی)پیپلزپارٹی کےمرکزی رہنما سید خورشید شاہ نےکہا ہےکہ پیپلزپارٹی لانگ مارچ عمران خان حکومت کےخاتمے کےلیے نہیں بلکہ عوام کو بیدار اورلوگوں میں شعور پیدا کرنےکےلیےکررہی ہے،عمران خان نےصرف اور صرف انتقام کی سیاست کی اوراپنےسیاسی مخالفین کو انتقام کا نشانہ بنایا […]

حکومت نے آئی ایم ایف کی تمام پیشگی شرائط پوری کردیں

اسلام آباد(پی این آئی )حکومت نے سٹیٹ بنک ترمیمی بل کی سینٹ سے منظوری کے بعد آئی ایم ایف کی آئندہ قسط کیلئے تمام پیشگی شرائط پوری کردی ہیں اور اب قوی ا مکان ہےکہ 2فروری کو آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ چھٹے جائزہ […]

پولی کلینک ہسپتال کا عملہ کورونا کا شکار، او پی ڈیز بندسی ڈی اے ہسپتال میں نرسنگ اسٹاف اور عملے کے کتنے افراد پازیٹو ہو گئے؟

اسلام آباد(آئی این پی)پولی کلینک اسپتال کا عملہ کورونا کا شکار ہوگیا ہے۔پولی کلینک کے ترجمان نے بتایا کہ پولی کلینک اسپتال میں 100 سے زائد کورونا کیسز سامنے آنے پر پولی کلینک اوپی ڈی بند کردی گئی ہے، کلینک کی صرف ایمر جنسی سروس […]

پی ٹی آئی رہنما دن دیہاڑےقتل، فائرنگ کے بعد کار گہری کھائی میں جا گری، پولیس نے قتل کی وجہ بتا دی

باجوڑ (آ ئی این پی) باجوڑ، عوامی نیشنل پارٹی کا سابقہ تحصیل صدر ملک شاہ خالد اور پی ٹی آئی کے کونسلر ملک سمیع اللہ دن دیہارٹے قتل۔جمعہ کے دن دوپہر 12:30بجے ضلع باجوڑ کے تحصیل خار علاقہ یوسف آباد میں مسلح افراد نے گاڑی […]

چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم کی ہدایات پر سپریم کورٹ میں کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے لئے حکمنامہ جاری کر دیا گیا ، فوری نافذالعمل ہو گا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی ہدایات پر سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر میں کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے لئے تفصیلی ہدایات پر مبنی حکمنامہ جاری کر دیا گیا جو فوری نافذالعمل […]

موٹرسائیکل سواروں کیلئے پیٹرول سستا؟ متوسط طبقے کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) موٹرسائیکل سواروں کیلئے پٹرول سستا ہونے کا امکان۔ایک رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے غریب اور متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے پٹرول کے خریداروں کو ریلیف دینے پر غور کیا جا رہا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پٹرول […]

ملک میں جلد عام انتخابات اور نواز شریف کے چوتھی بار وزیراعظم بننے کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہےکہ انشا اللہ بہت جلد جنرل الیکشن ہوں گے اور نواز شریف ملک کے وزیراعظم بنیں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں محمد صفدر نے کراچی میں خواتین پر لاٹھی چارج کی مذمت […]