اسلحہ ڈیلر کی دکان کے تالے توڑ نے والا چور گرفتار، کیا برآمد ہوا؟

صوابی(آئی این پی)تھانہ لاہور پولیس نے ایک کارروائی کے دوران اسلحہ ڈیلر کی دکان کے تالے توڑ کر نقب زنی کرنے والا چور گرفتارکرلیا۔ملزم نے رات کی تاریکی میں اسلحہ ڈیلر کی دکان کے تالے توڑ کر مختلف قسم کا اسلحہ ایمونیشن چوری کیا، جس […]

کو ئٹہ و مضافات میں شدید بارشوں و برفباری کی پیشنگوئی،کیا کریں ؟ کیا نہ کریں؟ الرٹ جاری کر دیا گیا

کوئٹہ (آئی این پی) ڈپٹی کمشنر کو ئٹہ نے کہا کہ کو ئٹہ و مضافات میں 21 جنوری سے 24 جنوری تک کیلئے شدید بارشوں و برف باری کی پیشنگوئی کے پیش نظر احتیاطی تدابیر پر عمل کو یقینی بنائیں۔ بارش یا برف باری میں […]

آزاد کشمیر کی حالیہ بارش اور برفباری ، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی ایس ڈی ایم، انتظامیہ، محکمہ شاہرات کو الرٹ رہنے کی ہدایت

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی حالیہ بارش اور برفباری کے دوران ایس ڈی ایم، انتظامیہ، محکمہ شاہرات و دیگر متعلقین کو الرٹ رہنے کی ہدایت۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر کی ہدایت پر سٹیٹ ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی موسمی صورتحال کے […]

بارشیں اور برفباری، سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تیاری کیلئے ہدایات جاری کر دیں

مظفرآباد (پی آئی ڈی) سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے محکمہ موسمیات کی جانب سے آج سے متوقع بارش اور برفباری کے سلسلہ میں تمام اضلاع متعلقہ محکمہ کو کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پیشگی تیاری کیلئے ہدایات جاری کر دیں۔ایس ڈی ایم اے […]

تین دن مسلسل برفباری، مری جانیوالوں کیلئے خصوصی ہدایات اور ایمرجنسی ہیلپ لائن نمبر جاری

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کی جانب سے جمعہ کی رات سے پیر کی صبح تک مری میں شدید برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ہم نیوز کے مطابق سی ٹی او راولپنڈی کی جانب سے سیاحوں کی حفاظت اور سہولت کے لیے خصوصی انتظامات […]

لاہور،نیو انار کلی پان منڈی کے قریب دھماکا، 2 جاں بحق، 21 زخمی، 4 کی حالت تشویشناک

لاہور (آئی این پی ) نیو انار کلی پان منڈی کے قریب دھماکے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 21 افراد زخمی ہوئے، 4 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ […]

کراچی پورٹ پر گندم لانے والے جہاز میں آگ بھڑک اٹھی 57 ہزار 750 ٹن گندم لدی ہے،پورٹ پر ایمرجنسی نافذ

کراچی (آئی این پی)کراچی پورٹ پر روس سے گندم لانے والے جہاز میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی پورٹ پر برتھ نمبر 16 میں روس سے گندم لانے والے جہاز ایم وی رائل جیڈ میں آگ لگ گئی جس کے باعث […]

پنجاب ، خیبر پختونخوا میں شدید دھند، موٹروے ایم 1، ایم 2، ایم 3، ایم 4 اور ایم 14 بند علامہ اقبال ائیرپورٹ پرفلائٹ آپریشن متاثر

لاہور (آئی این پی)شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 1، ایم 2، ایم 3، ایم 4 ، ایم 5 اور ایم 14 بند کردیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق صوابی سے برہان تک ، اسلام آباد سے لاہور تک اور فیض پور سے درکھانہ تک شدید […]

ق لیگ نے بازی مار لی، ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کتنے رہنما ق لیگ میں شامل ہونے جارہے ہیں؟ تہلکہ خیز خبر

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف ملتان کے عہدیداروں نے مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے، مسلم لیگ ق کی قیادت نے پارٹی شامل ہونے والوں کا خیرمقدم کیا ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ بڑھتی مہنگائی […]

پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ایم بی بی ایس ڈاکٹربن کر سارہ گل نے تاریخ رقم کر دی

کراچی (پی این آئی) ہمت کرے انسان تو کیا ہو نہیں سکتا، یہ محاورہ کراچی کی خواجہ سرا سارہ گل نے ثابت کر دیا ہے ۔ سارہ گل نے پاکستان میں پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر بن کر ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ سارہ گل نے […]

میڈیکل کالجز کے بلوچستان کے طلبا مطمئن رہیں، پاکستان میڈیکل کونسل کے ساتھ رجسٹریشن کا مسئلہ حل کرانے کی یقین دہانی

کوئٹہ (آئی این پی)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ میڈیکل کالجز کے طلبا مطمئن ر ہیں،صوبائی حکومت پاکستان میڈیکل کونسل کے ساتھ رابطہ کر کے انکی رجسٹریشن کا مسئلہ حل کرائے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیکل کالجز کے طلبا کے […]