سبی‘ریلوے ٹریک کو دھماکہ سے اڑا دیا گیاکوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی تین بوگیاں الٹ گئی،متعدد مسافر شدید زخمی

سبی (آئی این پی)ضلع کچھی(بولان) کے علاقہ مشکاف وپیروکنٹری کے درمیان نامعلوم افراد کی جانب سے ریلوے ٹریک کو دھماکہ سے اڑا دیا گیا،کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی تین بوگیاں الٹ گئی متعدد مسافر شدید زخمی ہو گئے،ریلیف ٹرین کے زریعے مسافروں کو راولپنڈی روانہ […]

متاثرین کی آبادی کاری کے لیےمنگلا ڈیم ہاوسنگ اتھارٹی فوری طور پر پی سی ون تیار کرے، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود

میرپور ( پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہاہے کہ متاثرین منگلا ڈیم نے پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لئے جو قربانیاں دی ہیں ان کا کوئی صلہ دے نہیں سکتا۔متاثرین منگلا ڈیم کی آبادی کیلئے نیو سٹی […]

آزاد کشمیر و بالائی علاقوں میں بارش و برف باری، سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے شہریوں کو ہدایات جاری کر دیں

مظفرآباد (پی آئی ڈی) سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آزاد کشمیر و بالائی علاقوں میں کل سے متوقع بارش و برف باری کے سلسلہ میں شہریوں کے لیے ہدایات جاری کر دیں۔ سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ہدایت نامہ میں شہریوں کوسفر اختیار کرنے سے […]

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

کراچی ( پی این آئی ) سندھ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ نااہل سرکار نے پاکستان کو معاشی طور پر تباہ کردیا […]

شریف فیملی بر گر ڈیل مانگ رہی ہے جس میں کھلونا بھی سا تھ ہو تا ہے، شہباز گل کی گفتگو

فیصل آباد (آئی این پی) وزیر اعظم کے معا ون خصو صی برائے سیا سی امور شہباز گل نے کہا ہے کہ ٹھگوں نے ہر دور میں الیکشن خریدا کسی بھی ٹھگ کے سا منے الیکشن لڑنا مشکل ہو تا ہے اب مقا بلہ ووٹ […]

ڈیل کی خبریں پھر مسترد ،پہلے شاید ڈھیل کی بات تھی اب ڈھیل بھی نہیں ہوگی، شیخ رشید

راولپنڈی (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ایک بار پھر ڈیل کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے شاید ڈھیل کی بات تھی اب ڈھیل بھی نہیں ہوگی ، اپوزیشن اندھی وہیل مچھلیوں کی طرح ان ہاؤس تبدیلی کے […]

18 تا20جنوری تک بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی، وارننگ جاری جاری کر دی گئی

لاہور( پی این آئی) پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے 18 تا20 جنوری تک بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کے پیش نظر وارننگ جاری کر دی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل سے جمعرات تک مری میں برفباری کا امکان ہے ،برفباری کا سلسلہ منگل کی رات […]

پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کے بعد وزیر توانائی حماد اظہر کو ایک وزیر نے بھی خط لکھ دیا

کراچی(آئی این پی)وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ نے وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کو خط لکھ کر سندھ بالخصوص کراچی کے گھریلو، صنعتی،تجارتی اور ٹرانسپورٹ صارفین کو لاحق شدید گیس قلت کی وجہ سے پیش آنے والی تکالیف پر شدید تشویش کا اظہار کرتے […]

صرف دو دن باقی، کن کن شہروں میں بارشیں برسانے والا سسٹم داخل ہونیوالا ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

لاہور(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے 18 جنوری سے لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں بارشیں برسنے کی پیشگوئی کردی ہے ۔محکمہ موسمیا ت کے مطابق 2 روزہ سپیل منگل کو پنجاب پہنچے گا ، شمال مغربی ہواؤں اور نمی کے ساتھ آنے والا […]

’’میں اب بھی یہیں ہوں ، ایمریٹس اے 380پر سفر کریں اور دبئی ایکسپو پہنچ جائیں ‘‘ایمریٹس ائیر لائن کی ائیر ہوسٹس ایک مرتبہ پھر برج خلیفہ کی چوٹی پر جا پہنچی

اسلام آباد (پی این آئی)ایمرٹس ائیرلائن کی ائیرہوسٹس ایک مرتبہ پھر برج خلیفہ کی چوٹی پر جا پہنچی۔ تفصیلات کے مطابق ایمرٹس ائیرلائن کی جانب سے ایک مرتبہ پھر دنیا بھر کے مسافروں کو راغب کرنے حیرت انگیز اشتہار تیار کیا گیا ہے، جو دیکھتے […]

ملک میں بارشوں کا سلسلہ کب داخل ہو گا، محکمہ موسمیات نے کن کن شہروں میں برفباری اور بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے بالائی علاقوں میں برفباری اور اسلام آباد لاہور میں بارشوں کی پیشگوئی کردی، بارشوں کا سلسلہ منگل سے جمعرات تک جاری رہےگا، ملک میں بارشوں کا سلسلہ منگل کے روز داخل ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ […]