جس دن چاہیں پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کو توڑ لیں گے، پیپلزپارٹی رہنما نے دعوے نے حکومتی صفوں میں ہلچل مچا دی

 اسلام آباد (پی این آئی) سندھ کے وزیر اطلاعات اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئیر رہنما سعید غنی نے دعویٰ کیا کہ ہم جس دن چاہیں تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کو توڑ لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے […]

آئی ایم ایف پروگرام بحالی، ڈالرکی قیمت میں نمایاں کمی، کتنے روپے کا ہو گیا؟

اسلام آ باد (آئی این پی ) آئی ایم ایف قرض پروگرام بحالی کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی آنا شروع ہوگئی۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر دوران ٹریڈنگ91پیسے سستا ہوکر 175.50 روپے پر آگیا۔اوپن مارکیٹ میں بھی دوران ٹریڈنگ ڈالر1 […]

پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ اورکرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑھ رہا ہے، آئی ایم ایف نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)نے کہا ہے کہ خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ ہو رہا ہے اورکرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑھ رہا ہے۔آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ آرٹیکل فور کے تحت مذاکرات […]

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کاآج سے ویکسین سینٹرز اور ڈی ایچ او آفس کو بند کرنے کا اعلان

کوئٹہ (آئی این پی) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے رہنماؤں نے اپنے احتجاج کو وسعت دیتے ہوئے آج سے ویکسین سینٹرز اور ڈی ایچ او آفس کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ ہیلتھ کارڈ جھوٹ کا پلندہ ہے جسے […]

اگر ووٹ نے فیصلہ نہیں کیا تو روڈ کو فیصلہ کرنا ہوگا،پی ٹی آئی کی اتحادی جماعت کے رہنما نے وارننگ دیدی

کراچی(آئی این پی) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان میں لسانی بنیادوں پر صوبے بنے ہوئے ہیں اور شناختیں بھی لسانی بنیادوں پر ہیں۔بدھ کوکراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا […]

ملک میں صدارتی نظام یا ایمرجنسی نافذ۔۔؟ وزیر داخلہ شیخ رشید نے واضح اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف جعلی میڈیکل رپورٹ کی بنیاد پر لندن گئے اور وہاں قیام کرنا چاہتے ہیں، دنیا میں کوئی ایسا لیڈر نہیں جو اپنے ملک سے بھاگ کر کسی دوسرے ملک […]

پی ٹی آئی ، ن لیگ یا پیپلزپارٹی ۔۔۔؟ کس سیاسی جماعت کا حصہ بنوں گا؟ فاروق ستار نے بڑادعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے سینئر سیاستدان فاروق ستار کا کہنا ہے کہ مجھے دیگر پارٹیوں میں شمولیت کی دعوت دی گئی لیکن میں نے قبول نہیں کی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل  کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے ایم کیو […]

آئی ایم ایف اجلاس،پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالر قرض کی قسط جاری ہونے کا امکان، کون کونسی شرائط پوری کر دی گئیں ، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )آئی ایم ایف اجلاس،پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالر قرض کی قسط جاری ہونے کا امکان، کون کونسی شرائط پوری کر دی گئیں ، تہلکہ خیز انکشاف ۔ تفصیلات کے مطابق آج امریکی ریاست واشنگٹن میں ہونے والے عالمی مالیاتی فنڈ […]

شیخ رشید کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کے حوالے سے چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول زرداری نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جس دن شیخ رشید پیپلزپارٹی میں شامل ہوئے سب کو پتا چل جائے گا، پیپلزپارٹی پنجاب میں اپنی کھوئی ساکھ بحال کرے گی،ن لیگ کوپی ٹی آئی کے 34ارکان کی […]

پی ٹی آئی حکومت میں پہلی مرتبہ کسان خوشحال ہوا ہے، مافیا سے کسانوں کی خوشحالی دیکھی نہیں جارہی، ترجمان پنجاب حکومت کا بڑ ادعویٰ

لاہور(آئی این پی)معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب و ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے کہا ہے کہ زراعت کا شعبہ ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔سابقہ حکومتوں کی مجرمانہ غفلت کی بدولت زراعت کا شعبہ بدحالی کا شکار رہا۔ پیر کو […]

پی ٹی آئی کی بڑی کامیابی، جنوبی پنجاب کی سیاست کا بڑا نام تحریک انصاف میں شامل ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کو جنوبی پنجاب میں بڑی کامیابی مل گئی ہے، نواب بہاول عباسی نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی ہے، وزیراعظم عمران خان نے ان کی شمولیت کا خیرمقدم کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران […]