تنخواہوں، پنشن میں اضافے کا مطالبہ، آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس فیڈرل کا ٹوکن احتجاج تیسرے دن میں داخل

اسلام آباد (آئی این پی) آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس فیڈرل کا روزانہ کی بنیاد پر ٹوکن احتجاج تیسرے دن میں داخل۔ بدھ کی صبح 10:30 بجے فنانس ڈویژن کیو بلاک کے سامنے بھر پور احتجاج کیا گیا۔ احتجاج میں گرمی کے ہائی ٹمپریچر کے […]

ادارے اور اس کی قیادت کیخلاف بے بنیاد الزامات لگانا، جھوٹ بولنا قابل مذمت ہے، آئی ایس پی آر نے خبردار کر دیا

راولپنڈی (آئی این پی )فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)نے سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کے حوالے سے سوشل میڈیا پر لگائے گئے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادارے اور اس کی قیادت کیخلاف بے بنیاد الزامات لگانا، جھوٹ […]

ضمنی انتخاب،والدہ کے ڈی سیٹ ہونے پر دو بھائی اوران کی بیویاں مدمقابل آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی )مظفرگڑھ میں پنجاب اسمبلی کی 2 نشستوں پرویسے تو 27 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں لیکن پی پی 272 پر دو بھائیوں نے ایک دوسرے خلاف کاغذات نامزدگی جمع کرائے تو ان کی بیگمات بھی ان کے خلاف […]

پی ٹی آئی کے 2 رہنماؤ ں نے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کیلئے کاغذات جمع کرا دیئے، کون کون شامل؟

لاہور(آئی این پی)پی ٹی آئی کے رکن سید عدنان جمیل نے پی پی 167 اور اعظم خان نیازی نے پی پی 168کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کے لیے اپنے کاغذات الیکشن کمیشن میں جمع کروا دیئے ہیں۔ اس موقع پر اعظم خان نیازی اور […]

ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے ضمنی الیکشن میں دھاندلی کی منصوبہ بندی تیار کرلی، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے ضمنی الیکشن میں دھاندلی کی منصوبہ بندی تیار کرلی ہے،مرضی کی حلقہ بندیاں دھاندلی کیلئے بنائی گئیں،یہ الیکشن نہیں جیت سکتے،یہ انتخابی […]

پیٹرولیم مصنوعات میں آج اضافہ ہونے جارہا ہے؟ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج کوئی اضافہ نہیں کیا جا رہا، فی الحال پیٹرولیم کی قیمتیں بڑھانے کا کوئی منصوبہ نہیں، پری بجٹ بزنس کانفرنس میں تیل سے متعلق کوئی بات نہیں […]

عوام کیلئے بری خبر ،نیپرا کا یکم جولائی سے بجلی اوسطاً 7 روپے 91 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے یکم جولائی سے بجلی اوسطاً 7 روپے 91 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، یہ اضافہ بجلی کیبنیادی ٹیرف میں کیا گیا ہے جو 16روپے 91 پیسے سے بڑھ کر 24 […]

آزاد کشمیر، بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے زلمی مدارس کشمیر لیگ کا آغاز، رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین عبدالخبیر آزاد،ایم ایل اے پیر علی رضا بخاری نے افتتاح کیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر میں کھیلوں کے ذریعے فرقہ وارانہ اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کیلئے زلمی مدارس کشمیر لیگ کا آغاز کردیا رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین عبدالخبیرآزاد اور سابق ایم ایل اے پیرسید علی رضا بخاری نے مظفرآباد کے کرکٹ […]

سموٹھہ کے جنگلات سے محکمہ کے ملازم الیاس کی لاش برآمد، گاؤں میں کہرام مچ گیا، الیاس آج صبح گھر سے ڈیوٹی پر گیا تھا

مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر کی تحصیل نصیر پہٹکہ کے نواحی علاقہ سموٹھ کے جنگل سے محکمہ جنگلات کے ملازم الیاس کی لاش برآمد۔ تھانہ پولیس کہوڑی نے نعش کو تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے سی ایم ایچ مظفرآباد پہنچا دی ۔الیاس کی […]

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف انتظار کرتے رہ گئے، پی ٹی آئی ارکان اسمبلی ہاتھ کر گئے

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کے حق میں پریس کلب کے باہر سابق فوجی افسران کا احتجاج، سابق سیکرٹری دفاع بھی احتجاج میں شریک تھے۔پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی استعفوں کی تصدیق کے لیے سپیکر راجہ پرویز اشرف کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔آج […]

آپ کوناپسندیدہ ایس ایم ایس بلاک کرنے کا اختیار مل جائے گا، حکومت نے پالیسی سازی کا عمل شروع کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر حکومت کا موبائل فون صارفین کے تحفظ کیلئے بڑا اقدام، صارفین کو ناپسندیدہ ایس ایم ایس بلاک کرنے کی اجازت دینے کیلئے پالیسی سازی کا عمل شرو ع ہو گیا، پی ٹی اے صارفین کے ڈیٹا […]