پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیوں کرنا پڑا؟ وزیراعظم شہباز شریف نے جلسے میں بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم محمدشہبازشریف نے کہاہے کہ دن رات محنت کرکے اورخون پسینہ بہاکرکوپاکستان کو خوشحال بنائیں گے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کافیصلہ دل پرپتھررکھ کرکیا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ 8 کروڑغریب لوگوں کیلئے 28 ارب روپے کی سبسڈی […]

اگلے ماہ کیا ہونے جارہا ہے ؟ شیخ رشید احمد نے پیش گوئی کر دی

راولپنڈی(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا ایک ووٹ کی اکثریت، بیساکھیوں کے سہارے اور آئی ایم ایف کی خیرات سے حکومت چلائی جائے گی۔سابق وزیر داخلہ نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر […]

ن لیگ صرف اے ٹی ایم چلانا جانتی ہے، ای وی ایم نہیں، چوہدری پرویز الہٰی نے طنز کر دیا

لاہور (آئی این پی)اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی نے کہا ہے کہ ن لیگ صرف اے ٹی ایم چلانا جانتی ہے، ای وی ایم نہیں۔سابق رکن قومی اسمبلی نذیر جٹ سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ملنا ان […]

ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا، عمران خان نے ملکی اداروں سے بڑی اپیل کر دی

پشاور(پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اپنی جان قربان کر دوں گا لیکن امپورٹڈ حکومت کو کبھی قبول نہیں کروں گا،ہم نے اپنی تیاریاں شروع کر دی ہیں، انہیں 6 دن کا وقت دیا تھا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف […]

آئی ایم ایف کا شدید دبائو، بجلی کی قیمت میں بھی ہوشربا اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے غریب عوام پر بجلی گرانے کی بھی تیاریاں شروع کردی ہیں، قیمتوں میں فی یونٹ 7 روپے اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکومت کی آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں بجلی ٹیرف میں 7 روپے فی […]

پیٹرول کی قیمت میں 30 روپے اضافہ، عام پاکستانی کے ماہانہ خرچے میں کتنا اضافہ متوقع ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

کراچی (پی این آئی)پٹرول کی قیمت میں 30 روپے اضافہ، عام پاکستانی کے ماہانہ خرچے میں کتنا اضافہ متوقع ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ۔۔ اینکر پرسن کامران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے عام پاکستانی کے ماہانہ اخراجات میں […]

بریکنگ نیوز! پی ٹی آئی رہنما کی رہائی کا حکم جاری کر دیا گیا

لاہور (نیوزڈیسک ) ڈپٹی کمشنر لاہور عمر شیر چٹھہ نے تحریک انصاف کے رہنما محمود الرشید کو رہا کرنے کا حکم جاری کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ڈی سی عمر شیر چٹھہ نے کہا کہ محمودالرشید کی گرفتاری کے احکامات واپس لیتاہوں ، انہیں 16 […]

اسٹیبلشمنٹ سے کیا ڈیل ہوئی؟ عمران خان نے خاموشی توڑدی

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں واضح کرتا ہوں کہ اسٹیبلشمنٹ سے میری کوئی ڈیل نہیں ہوئی، اگر اس شام اسلام آباد میں بیٹھ جاتا تو خون خرابہ ہوجاتا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق پی ٹی آئی […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا

لاہور(پی این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا۔۔ سیکریٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بےتحاشا اضافہ مسترد کرتے ہیں۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر رد عمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]

عمران خان کا پیٹرول مہنگا ہونے پر شدید ردِ عمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ بیرونی آقاوں کے سامنے جھکنے والوں نے پٹرول 30 روپے مہنگا کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دیا ہے۔ چئیرمین تحریک […]

آزاد کشمیر، پہلی سے بارہویں جماعت تک مفت کتابیں، کاپیاں،وردی ملے گی، تعلیم کا بجٹ دگنا کرنے کی تجویز، وزیر تعلیم دیوان علی چغتائی کا انٹرویو

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کے وزیر تعلیم سکولز دیوان علی چغتائی نے شرح خواندگی میں اضافے اور معیار تعلیم کی بہترین کیلئے اقدامات اٹھانے کے حوالے سے اہم اعلان کردیا ہے۔آزادکشمیر میں مرحلہ وار پہلی جماعت سے بارہویں جماعت تک طلباء وطالبات کو مفت […]