اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف انتظار کرتے رہ گئے، پی ٹی آئی ارکان اسمبلی ہاتھ کر گئے

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کے حق میں پریس کلب کے باہر سابق فوجی افسران کا احتجاج، سابق سیکرٹری دفاع بھی احتجاج میں شریک تھے۔پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی استعفوں کی تصدیق کے لیے سپیکر راجہ پرویز اشرف کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔آج […]

آپ کوناپسندیدہ ایس ایم ایس بلاک کرنے کا اختیار مل جائے گا، حکومت نے پالیسی سازی کا عمل شروع کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر حکومت کا موبائل فون صارفین کے تحفظ کیلئے بڑا اقدام، صارفین کو ناپسندیدہ ایس ایم ایس بلاک کرنے کی اجازت دینے کیلئے پالیسی سازی کا عمل شرو ع ہو گیا، پی ٹی اے صارفین کے ڈیٹا […]

معیشت بچانی ہے تو اسحاق ڈار کو واپس لاؤ،سوشل میڈیا پر مطالبہ زور پکڑ گیا

اسلام آباد (پی این آئی )مہنگائی میں پسے عوام کواسحاق ڈار کی یاد ستانے لگی،سوشل میڈیا پر اسحاق ڈارسے وطن واپس آکر معیشت سنبھالنے کا مطالبہ زور پکڑ گیا۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا صارفین اسحاق ڈار سے درخواست کررہے ہیں کہ واپس آئیں معیشت کوٹریک […]

ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے کافیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔نجی ٹی وی  ٹوئنٹی فور کے مطابق وزیراعظم کو کفایت شعاری سے متعلق تجاویز پہنچا دی گئیں، وزیراعظم […]

جب ادارے اپنی آئینی حدود میں کام کرتے ہیں تو پیچیدگیاں پیدا نہیں ہوتیں، شاہ محمود قریشی بھی بول پڑے

لاہور(آئی این پی) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین و سابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جب ادارے اپنی آئینی حدود میں کام کرتے ہیں تو پیچیدگیاں پیدا نہیں ہوتیں، عمران خان کے خلاف ایک پراپیگنڈا مہم چلائی جا رہی ہے،عمران […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کتنا اضافہ ہوگا؟ حیران کن انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت آئی ایم ایف کی شرط پر مکمل عملدرآمد کرنے میں تاحال ناکام ہے۔ اضافے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی مکمل ختم نہیں کی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان موجود ہے۔نجی ٹی […]

ن لیگی ایم پی اے پنجاب حکومت سے ناراض ہوگئے، گرانٹ کی شرط پوری نہ ہونے پر استعفے کی دہمکی سے دی

فیصل آباد (آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حکومت کے لئے ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی، پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رکن اسمبلی (ایم پی اے) مولانا الیاس چنیوٹی پنجاب حکومت سے ناراض ہوگئے۔لیگی ایم پی اے نے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ چنیوٹ […]

ایم کیو ایم نے پیپلزپارٹی سے مہاجروں کیلئے نیا صوبہ لینا تھا، وزارتوں اور گورنری کی خاطر اسی پیپلز پارٹی سے اتحاد کرلیا، کراچی کا بڑا لیڈر پھٹ پڑا

کراچی(آئی این پی) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے جس متعصب اور ظالم پیپلزپارٹی سے مہاجروں کے لیے نیا صوبہ لینا تھا، آج اپنی وزارتوں اور گورنری کی خاطر اسی پیپلز پارٹی سے اتحاد کرلیا۔ […]

سرکاری حج سکیم میں ڈیڑھ لاکھ روپے کی رعایت، چین سے 2لاکھ میٹرک ٹن یوریا درآمد کرنے کی اجازت

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی کابینہ نے عازمین حج کو سہولیات کی فراہمی کے لیے سرکاری حج سکیم2022 کیلئے وزارت مذہبی امور کو 2.44ارب روپے مہیا کرنے کی منظوری دی۔ اس منظوری کے بعد 32,453 عازمین کو سرکاری حج اسکیم کے تحت اخراجات میں فی […]

عمران خان کی ڈیڈ لائن رات 12 بجےختم، حکومت، عوام کو انتظار، آزاد ی مارچ کے دوسرے مرحلے کا انتظار

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت وسماجی بہبود شازیہ عطامری نے کہا ہے کہ حکومت غریب عوام کو ریلیف پہنچانے کیلئے 28 ارب روپے کا پیکج کا رہی ہے جس سے ایک کروڑ چالیس لاکھ خاندان مستفید ہوں گے ،پچھلی حکومت […]

عمران خان پشاور میں کیوں قیام پذیر ہیں؟ پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے وجہ بھی بتادی

پشاور (پی این آئی ) سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کسی کے ذریعے کوئی رابطہ نہیں کیا، ہمارا متفقہ فیصلہ تھا کہ ان چوروں کے ساتھ کسی قسم کا کوئی اتحاد نہیں کرنا۔انہوں نے سماء نیوز کے […]