بجٹ کے بعد حکومت ایک ڈیڑھ ماہ میں ختم ہوجائے گی، عمران خان کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لگتا ہے بجٹ کے بعد حکومت ایک ڈیڑھ ماہ میں ختم ہوجائے گی، لگتا ہے طاقتور حلقے بھی سیاسی معاشی بحران سے پریشان ہیں، تمام حلقے موجودہ […]

اگلے مہینے میں پیٹرول مزید مہنگا ہوکر 310 روپے فی لیٹر ہوجائے گا، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق وفاقی وزیر عمر ایوب نے کہا ہے کہ اگلے مہینے میں پیٹرول مزید مہنگا ہوکر 310 روپے فی لیٹر ہوجائے گا، ڈیزل اور پیٹرول کی قیمت بڑھنے سے مہنگائی بھی بڑھے گی، لگتا […]

آئی ایم ایف ہم سے خوش نہیں، مزید مشکل فیصلے کریں گے، وزیر خزانہ نے پیشگی خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے واضح کیا ہے کہ ملک کے انتظامی معاملات کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے ورنہ معیشت سنبھل نہیں سکے گی،اگر سری لنکا جیسا حال ہوا تو قوم اور تاریخ معاف نہیں کریگی اور ضمیر بھی معاف […]

فوج کے اخراجات محدود، عسکری سامان کی مقامی کرنسی میں خریداری جمعہ کو فوجی ٹرانسپورٹ بند، صرف ایمرجنسی میں استعمال ہوگی

اسلام آباد (پی این آئی) ذرائع وزارت دفاع کے مطابق مسلح افواج نے معیشت کے استحکام کیلئے بڑے فیصلے کیے اور مختلف ایریاز میں اپنے اخراجات محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع وزارت دفاع نے بتایا کہ مسلح افواج نے یوٹیلٹی بلز کی مد […]

عدالت میں بڑی پیشی ،منی لانڈرنگ کیس میں شریف فیملی کی مشکلات میں اضافہ

لاہور( پی این آئی) لاہور کی اسپیشل سنٹرل کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیر اعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز اور دیگر ملزمان کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔وزیر اعظم شہباز شریف نے عدالت میں پیشی کے موقع پر کہاہے کہ میرا […]

پاکستانیو کمر کس لو۔۔۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 16جون سے اتنا بڑا اضافہ متوقع کہ آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے حکومت کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 23؍ اور 55؍ روپے کا مزید اضافہ کرنا ہوگا۔روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی شائع خبر کے مطابق باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ […]

عامر لیاقت نے آخری بار کس سے بات کی؟ آڈیو ٹیپ منظرعام پر آ گئی

کراچی(پی این آئی)رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت 49 سال کی عمر میں انتقال کرچکے ہیں، ان کی آخری وصیت کے بعد آخری آڈیو ٹیپ بھی سامنے آچکی ہے۔ تفصیلات کےمطابق عامر لیاقت نے کی آخری آڈیو ٹیپ بھی منظرعام پرآگئی،وائرل ہونے والی آڈیو ٹیپ میں […]

تھوڑا صبر کریں، وزیر خزانہ نے پیٹرول قیمتوں میں کمی کی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا عندیہ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی منڈی میں برینٹ آئل کی قیمت میں اضافہ کی وجہ سے تیل مہنگا کرنا پڑا، حالات بہتر ہونے پر پٹرول سستا کریں […]

عامر لیاقت نے موت سے قبل اپنے سیکرٹری کے ذریعے دانیا ملک کو کیا پیغام پہنچایا؟ دانیا نے خود ہی بتا دیا

لودھراں (پی این آئی)رکن قومی اسمبلی اور معروف ٹی وی میزبان عامر لیاقت حسین کے انتقال پر ان کی تیسری اہلیہ دانیہ نے رد عمل کا اظہار کیا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ کچھ روز قبل عامر لیاقت کے سیکرٹری نے صلح کا پیغام […]

معیشت کی خرابی جاری، موڈیز نے پانچ پاکستانی بنکوں کے آؤٹ لک کو مستحکم سے منفی کردیا

اسلام آباد(آئی این پی )ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پانچ پاکستانی بنکوں کے آؤٹ لک کو مستحکم سے منفی کردیا اور بی تھری ریٹنگ کی تصدیق کردی ، ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پہلے پاکستان کے آؤٹ لک کو مستحکم سے منفی کردیا تھا، موڈیز نے 3جون […]

اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کا کیس، ایمان مزاری کو ریلیف مل گیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کے کیس میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری کی عبوری ضمانت میں 20 جون تک توسیع کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی ۔ وکیل ایمان مزاری کی مقدمہ اخراج کی […]