پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کیلئے تیل کی قیمتیں مزید بڑھانا پڑی تو بڑھا دیں گے،پیٹرول پر19 اور ڈیزل پر53روپے سبسڈی دے رہے، بجلی کی قیمت میں مرحلہ وار اضافہ کابینہ کی منظوری سے کریں گے،عمران خان […]

مظفرآباد، سٹیٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے مون سون کی بارشوں کے دوران کسی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیاریاں شروع کر دیں

مظفرآباد (پی این آئی) سٹیٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے آزاد کشمیر میں مون سون کی بارشوں کے دوران کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمبٹے کیلئے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ مظفرآباد اور خیبر پختونخواہ کے سنگم پر واقع پتریینڈ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے ڈیم میں […]

عمران خان کی حکومت گرنے کی وجہ دورہ روس قرار دیدیا گیا، عمران خان ایماندار آدمی قرار

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں موجود روس کے سفیر ڈینئل گنیش نے کہا ہے کہ دورہ روس عمران خان حکومت کے گرنے کی وجہ بنا۔نجی ٹی وی چینل” کے مطابق ایک نجی نیوز چینل کو انٹرویو میں روسی سفیر ڈینئل گنیش نے کہا دورہ […]

آزاد کشمیر، پیر چناسی کے میدان میں پانچ روز تک جاری رہے والا سپرسراں کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر، فرینڈز کرکٹ کلب نے ٹرافی جیت لی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) سخت گرمی میں سرد موسم کے مزے، آزاد کشمیر کے سیاحتی مقام پیر چناسی کے دامن میں چاروں اطراف سے سرسبز شاداب جنگلات میں واقع میدان میں پانچ روز تک جاری رہے والا بائیسویں سپرسراں کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہو گیا […]

پری مون سون بارشوں کا سلسلہ ملک میں کب داخل ہو گا اور کہاں کہاں برسے گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

کوئٹہ (پی این آئی) پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کا کہنا ہے کہ پری مون سون کا ایک اور سلسلہ 16جون کو بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق بلوچستان کے جنوب مغربی علاقوں میں آج دوپہر […]

ڈاکٹر عامر لیاقت کے سوئم کے موقع پر ان کے بیٹے نے اپنے والد کیلئے بڑی اپیل کر دی

کراچی (پی این آئی) ایم این اے عامر لیاقت حسین کے سوئم میں بیٹے احمد عامر نے خصوصی دعا کروائی جس کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔گزشتہ روز کراچی میں عامر لیاقت حسین کا سوئم کیا گیا تھا جس میں ان کے عزیز و اقارب اور […]

فرح گوگی اور شوہر احسن گجر کو بنی گالہ میں کس طرح پروٹوکول دیا جاتا رہا؟ اسپیشل پرانچ کے اہلکار کا سنسنی خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)فرح خان عرف فرح گوگی کی کرپشن کی کہانیاں تو زبان زدِ عام ہیں۔ یوں توفرح پی ٹی آئی رہنما فرح گوگی سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہیں لیکن عمران خان نے خود فرح گوگی کا دفاع کیا اور کہا فرح […]

پیٹرول 400روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان، بڑا خدشہ ظاہر کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے رہنماء غوث بخش مہر نے کہا ہے کہ خدشہ ہے پاکستان میں پیٹرول کی قیمت 400 روپے سے بڑھ جائے گی،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے پر چیز مہنگی ہو گئی، آٹا، دالیں […]

امپورٹڈ حکومت مہنگائی کرنے کے باوجود آئی ایم ایف کو بھی خوش نہیں کرسکی، شیخ رشید کا انکشاف

راولپنڈی(پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت مہنگائی کرنے کے باوجود آئی ایم ایف کو بھی خوش نہیں کرسکی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ شہباز شریف […]

نیوٹرل کو بتایا تھا، پیٹرول 270 کا ہونے جا رہا ہے، عمران خان کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)پیٹرول 270 کا ہونے جا رہا ہے، نیوٹرل کو بتایا تھا، سازش کامیاب ہوئی تو معیشت تباہ ہو جائیگی ، یہ لوگ انتخابات جیتنے کے لیے دھاندلی کریں گے، ان لوگوں نے اپنے من پسند افسران کی تعیناتی کردی ہے، چیئرمین پی […]

پیٹرول مزید کتنا مہنگا ہو گیا؟ پاکستانیوں کو بُری خبر سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نےدعویٰ کیا کہ نئی حکومت پٹرول مزید مہنگا کرے گی، بے روزگاری میں بھی اضافہ ہوگا اور انہیں آئی ایم ایف سے کوئی ریلیف نہیں ملے گا۔اسلام آباد میں […]