پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کے لیے پولیس ایکشن، کون کون گرفتار اور کون بچ نکلا؟

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد پولیس نے لاہور سمیت پنجاب، کراچی اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاری کے لئے ان کے گھروں پر […]

قومی اسمبلی،اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض عمران خان پر برس پڑے، لوٹا ، کرپٹ ، فتنہ ،جھوٹا اور فراڈیا قرار دیدیا

اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض سابق وزیر اعظم عمران خان پر برس پڑے، راجہ ریاض نے پی ٹی آئی چیئرمین کو لوٹا ، کرپٹ ، فتنہ ،جھوٹا اور فراڈیا قرار دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان پاکستان میں […]

وزیر خزانہ نے پیٹرول کی قیمت بڑھانے سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ایک بار پھر فوری طور پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے سے انکار کردیا تاہم آئی ایم ایف کی شرائط کے پیش نظر شرح سود بڑھانے کا عندیہ دے دیا۔کراچی ائیرپورٹ پر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے مفتاح […]

شوکت ترین کے آئی ایم ایف سے معاہدے کے مطابق پٹرول 100 روپے، ڈیزل 150 روپے مہنگا ہو گا، مفتاح اسماعیل نے بم پھوڑ دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف چاہتا ہے مہنگائی کم کرنے کے لیے ملکی معیشت کی رفتار کو سست کیا جائے، اس کے لیے ہمیں شرح سود بڑھانا ہو گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مفتاح […]

بدلتی صورتحال میں نمبر گیم ، ڈپٹی سپیکر اور چوہدری نثار کے ووٹ نے نئی ہلچل پیدا کردی

لاہور(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو ڈی سیٹ کیے جانے کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کی نئی صورتحال سامنے آگئی،چار آزاد ارکان کا ووٹ اہمیت کا حامل ہوگا۔پنجاب اسمبلی کے کل ارکان […]

اسلام آباد،ٹریفک پولیس کا ایکشن شروع، ایل ای ڈی لائیٹس، ہائی بیم استعمال کرنے والوں کی تلاش شروع

اسلام آباد(آئی این پی) ٹریفک پولیس کا HID/LED لائٹس اور ہائی بیم استعمال کرنے والوں کے خلاف کاروائی جاری ، نائٹ شفٹ انچارج کوخصوصی طور پرایکسپریس ہائی وے، سری نگر ہائی وے( کشمیر ہائی وے)، مارگلہ روڈ، آئی جے پی روڈ، مری روڈ، سیونتھ ایونیو، […]

شیریں مزاری کی گرفتاری، رات گئےاسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کرنے کیلئے پہنچا دیا گیا، سماعت کب شروع ہو گی؟

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کی گرفتار رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری کو عدالت میں پیش کرنے کے لیے اسلام آباد پہنچا دیا گیا ہے۔اسلام آباد پولیس کے ذرائع نے تصدیق کی کہ ’ڈاکٹر شیریں مزاری کو سنیچر کی رات اسلام آباد پہنچا دیا گیا۔‘چیف جسٹس […]

31 مئی سے پہلے فیصلے کرلیں ورنہ۔۔ شیخ رشید نے مقتدر حلقوں کو پیغام دیدیا

راولپنڈی ( نیوزڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 31 مئی سے پہلے فیصلے کرلیں ورنہ گاڑی چھوٹ جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ […]

پاکستان نے آئی ایم ایف کو پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی میں کمی کے پلان سے آگاہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان نے آئی ایم ایف کو پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی میں کمی کے پلان سے آگاہ کر دیا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پٹرول مرحلہ وار مہنگا کرنے کا پلان دیا گیا ہے، پٹرول سبسڈی غریب طبقات تک محدود کرنے کی تجاویز […]

پاکستان ایٹمی طاقت، اسکا ڈیفالٹ ہونا عالم اسلام کیلئے بھی خطرے کی علامت بنے گا، سراج الحق نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک سیاسی عدم استحکام سے دوچار، مرکز، پنجاب اور بلوچستان کی حکومتیں تماشا بن گئی ہیں, 10اپریل کی تبدیلی کے بعد مہنگائی کا سونامی جاری ہے اور سیاسی عدم استحکام کے ساتھ معاشی […]

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے بڑی خوشخبری سنا دی

لندن (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ 30 جون تک پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی جاری رہے گی، سبسڈی کے 350 ارب کا بوجھ وفاق اور صوبے مل کر اٹھائیں ، چار سال کی معاشی تباہی ایک مہینے میں ٹھیک […]