کورونا کی نئی قسم کے خلاف ویکسین کتنے دن میں تیار کرلی جائے گی؟ بڑی خبر آگئی

نیو یارک (پی این آئی) کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد پوری دنیا میں تشویش پیدا ہوگئی ہے۔ کورونا کی یہ انتہائی خطرناک قسم پہلے سے موجود ویکسینز کو غیر موثر کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے جس کے باعث […]

کورونا کا اب تک کا خطرناک ترین ویرینٹ سامنے آگیا، دنیا میں پھر ہلچل مچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)2019 کے آخر اور 2020 کے اوائل میں چین سے شروع ہونے والے کورونا وائرس نے دنیا کو پوری طرح تبدیل کردیا اور اب اس وائرس کا اب تک کا خطرناک ترین ویرینٹ بھی سامنے آگیا ہے جس نے دنیا میں […]

خبردار، ہوشیار، عالمی ادارہ صحت نے کورونا کی نئی قسم “اومی کرون” کو تباہ کن قرار دے دیا

جنیوا (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے جنوبی افریقہ میں پائے گئے کورونا وائرس کی نئی قسم کو ’اومی کرون‘ کا نام دے دیا ہے، عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کی اس نئی قسم کو تبا کن قرار دیتے ہوئےمعاملہ تشویش ناک قرار […]

کورونا کی نئی اقسام سامنے آنے پر سفری پابندیاں عائد کر دی گئیں

مانامہ(پی این آئی)بحرین نے کورونا کی نئی قسم سامنے آنے پر چھ ممالک پر سفری پابندی عائد کر دیں ہیں۔خلیجی میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وبا کے دوبارہ پھیلاؤ اور نئی قسم سامنے آنے کے خطرات کو مدنظر ‏رکھتے ہوئے بحرین نے جنوبی افریقہ، نمیبیا، […]

سعودی عرب پہنچتے ہی کتنے دن کا قرنطینہ کرنا ہو گا اور کونسی کورونا ویکسین لگوانا ہو گی؟ سعودی حکام نے شرائط بھی بتا دیں

ریاض (پی این آئی ) براہ راست سعودی عرب پہنچنے والے مسافروں کو 5 دن کے قرنطینہ میں بھی رہنا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے براہ راست مملکت آنے والے غیر ملکیوں کیلئے شرائط جاری کر دی ہیں۔اس حوالے سے سعودی وزارت […]

کورونا کی پانچویں لہر، نئے کیس بجلی کی سی تیزی سے بڑھنے لگے

پیرس (پی این آئی) یورپ میں موسم سرما شروع ہوتے کورونا وائرس کی نئی لہر پھوٹ پڑی ہے۔ یورپ کے اہم اور بڑے ملک فرانس میں کورونا کی پانچویں لہر کا آغاز ہوگیا ہے جس میں نئے کیسز کی تعداد میں بجلی کی رفتار سے […]

کورونا کی نئی پابندیاں، یورپ کے بڑے شہروں میں مظاہرے پھوٹ پڑے، پولیس سے جھڑپیں شروع ہو گئیں

لندن (پی این آئی) یورپ کے متعدد شہروں میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ایک بار پھر لگائی جانے والی پابندیوں کے خلاف مظاہروں کی شدید لہر پھوٹ پڑی ہے۔ مغربی میڈیا کے مطابق بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز، نیدرلینڈز کے بعض شہروں […]

آزاد کشمیر، گزشتہ 24گھنٹے کے دوران میرپور میں 2شہریوں میں کورونا کی تصدیق

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹےکے دوران میرپور میں 2شہریوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، 3مریض صحتیاب ہوئے اور123افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں۔آزادکشمیرمیں اب تک 318446افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے […]

سندھ میں کورونا کیسز، گذشتہ 24 گھنٹے میں کوئی بھی موت رپورٹ نہیں ہوئی

کراچی(آئی این پی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 125 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 55 افراد صحتیاب ہوئے اور کوئی بھی اموات رپورٹ نہیں ہوئی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گزشتہ […]

آزاد کشمیر، گذشتہ 24 گھنٹے میں ایک بار پھر 3 شہریوں میں کورونا کی تصدیق

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹےکے دوران 3شہریوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے،جن میں ایک کا تعلق نیلم اور2کا کوٹلی سے ہے، 4مریض صحتیاب ہوئے او214افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں۔ آزادکشمیرمیں اب تک317505افرادکے کورونا […]

سندھ میں24 گھنٹے میں کورونا کے ایک مریض انتقال،305 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور149 افراد صحتیاب

کراچی(آئی این پی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک مریض انتقال کرگیا جبکہ305 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور149 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں […]