بیرون ملک سے کراچی پہنچنے والی پوری فلائیٹ کے مسافروں کا کورونا ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ

کراچی (پی این آئی) کراچی میں کرونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کا پہلا پازیٹو کیس سامنے آنے کے بعد انتظامی نے فیصلہ کیا ہے کہ کرونا پازیٹو خاتون جس فلائیٹ میں پاکستان پہنچی ، اس فلائیٹ کے سارے مسافروں کا فوری کرونا ٹیسٹ […]

کرونا وائرس کا اومیکرون ویرئینٹ کتنا خطرناک ہے؟ ماہرین نے تفصیلات بتادیں

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت کا کہناہےکہ کورونا کا اومی کرون ویرینٹ بھارت سے سامنے آنے والے ڈیلٹا ویرینٹ سےزیادہ خطرناک نہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ابتدائی جائزے کےمطابق اومی کرون ڈیلٹا کےمقابلے میں شدید بیماری کا سبب نہیں اور اومی کرون کےخلاف موجودہ […]

کورونا کی نئی قسم اومیکرون، پاکستان نے کیٹیگری سی میں مزید آٹھ ممالک شامل کر دیئے گئے

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کی نئی قسم اومی کرون کے پھیلائو کے مدنظر کیٹگری سی میں شامل ممالک سے مسافروں کی آمد پر پابندی لگاتے ہوئے فہرست میں مزید 8 ممالک شامل کر دیئے، پاکستان آنے والے مسافروں […]

اومی کرون وائرس کا خوف، برطانیہ آنے والے مسافروں پر نئی پابندیاں عائد کر دی گئیں

لندن (پی این آئی) اس کے باوجود کہ برطانیہ میں کورونا وائرس کے ڈیلٹا ویریئنٹ پر کامیابی سے قابو پا لیا گیا تھا لیکن نئے خطرے کا سامنا ہوتے ہی برطانیہ نے کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کا مقابلہ کرنے کے لیے اقدامات […]

جعلی بازو پر کورونا ویکسین لگوانے کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار کر لیا گیا

اٹلی (پی این آئی) ویکسین لگوائے بغیر کورونا وائرس سے بچاؤ سے ویکسین کا سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے کے لیے یورپی ملک اٹلی کے ایک شہری نے جعلی بازو پر ویکسین لگانے کی کوشش کی تاہم اس کو گرفتار کر لیا گیا۔ یورپی خبر رساں ادارے […]

سعودی عرب میں خطرناک کورونا قسم اومیکرون کا پہلا کیس سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی )عالمی کرونا وباء کی نئی قسم ’اومیکرون ‘ دنیا میں تیزی کیساتھ اپنے پنجے گاڑھتی جارہی ہے ۔ کرونا وباء کی نئی قسم کے کیسز 20سے زائد ممالک میں سامنے آچکے ہیں ۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اومیکرون کا سعودی […]

کورونا کی نئی قسم’اومی کرون‘ پاکستان میں بھی آئے گی، وفاقی حکومت کا انتباہ جاری

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات ونیشنل کمانڈ اینڈ آ پریشن سنٹر کے سربراہ اسدعمر نے کہا ہے کہ5 کروڑکو دو خوراکیں جبکہ 3 کروڑ کو ایک ویکسین لگ چکی ہے،عوام سے اپیل ہے کہ وائرس کی نئی […]

اومی کرون کا خطرہ، کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز لازمی کرنے کا فیصلہ

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے کورونا ویرینٹ اومی کرون کے پیش نظر صوبے میں کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز کو لازمی کرنے کا اصولی فیصلہ کیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ویکسی نیشن کی دونوں خوراک لگوانے والوں کو فائزر […]

کورونا کی خطرناک نئی قسم ، اسرائیل نے ملک سیل کر دیا، تمام غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی عائد

بیت المقدس ( پی این آئی)کورونا کی خطرناک نئی قسم ، اسرائیل نے ملک سیل کر دیا تمام غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ تفصیلات کےمطابق کورونا وائرس کی نئی اور مہلک قسم اومی کرون کا تیز رفتار پھیلاؤ روکنے […]

نیا کرونا وائرس15سیکنڈ میں ایک سے دوسرے شخص میں منتقل ،جسم کے کس حصے کو مکمل ختم کردیتا ہے؟پاکستانیوں کو خبردار کردیا گیا

لاہور،نیو یارک (آن لائن ، این این آئی) لاہور کے ماہر طب ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ میں پائی گئی کرونا کی نئی قسم انسانی زندگی کے لئے انتہائی خطرناک ہے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر جاوید اکرم […]

کورونا کی نئی قسم اومیکرون کا خطرہ، این سی او سی نے شہریوں کیلئے خصوصی ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کی نئی قسم “اومیکرون” سامنے آنے کے بعد شہریوں کیلئے خصوصی ہدایات جاری۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کی نئی قسم “اومیکرون” پھیلنے کے خدشات کے پیش نظر پاکستان کی جانب سے بھی ہنگامی اقدامات اٹھانے کا سلسلہ شروع کر […]