آزاد کشمیر میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کا کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، 3مریض صحتیاب ہوئے او165افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں۔آزادکشمیرمیں اب تک317291افرادکے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں،34495افراد میں […]

آزاد کشمیر، گذشتہ 24 گھنٹے میں ایک شہری میں کورونا کی تصدیق

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران میرپورمیں ایک شہری میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی، 2مریض صحتیاب ہوئے ہیں او231افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں۔آزادکشمیرمیں اب تک316882افرادکے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے […]

کورونا کو شکست دینے والے افراد میں اینٹی باڈیز کب تک برقرار رہتی ہیں؟ ماہرین نے آگاہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کی وبا کو اب 2 سال مکمل ہورہے ہیں مگر اب بھی اس بیماری کے بارے میں کافی کچھ معلوم نہیں ہوسکا اور مریضوں میں بننے والی اینٹی باڈیز کے حوالے سے بھی کافی کچھ جاننا باقی ہے۔جیسے ابھی تک […]

آزاد کشمیر ، 24گھنٹے کے دوران ضلع نیلم ویلی میں ایک شہری میں کورونا کی تصدیق

مظفرآباد(پی آئی ڈی) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ضلع نیلم ویلی میںایک شہری میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی،11مریض صحتیاب ہوئے ہیں او173افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں۔آزادکشمیرمیں اب تک315781افرادکے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے […]

کورونا سے مزید 13 مریض جاں بحق، ایکٹو کیسز کی تعداد 23 ہزار 982 تک پہنچ گئی

اسلام آباد (آئی این پی ) ملک بھر میں کورونا سے مزید 13مریض دم توڑ گئے،پاکستان میں ایکٹو کیسز کی تعداد 23 ہزار 982 ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق جان لیوا وائرس کے حملے جاری، ملک بھر میں مزید 13افراد جاں بحق ، مجموعی اموات […]

کورونا کیسز کی شرح اور اموات میں کمی کا سلسلہ جاری ، 698کیس رپورٹ اور نو مریضوں کا انتقال

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں ملک میں کورونا کیسز کی شرح اور اموات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ، چوبیس گھنٹوں میں 698 کیس رپورٹ ہوئے اور نو مریضوں کا انتقال ہوا۔تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن نے ملک میں کورونا وبا […]

24گھنٹوں میں کورونا سے 15افراد جاں بحق ، تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12لاکھ سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد(آئی این پی)کورونا وائرس سے 15 مزید افراد جاں بحق ہوگئے، اموات کی تعداد 28ہزار 359 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 67 ہزار 945 تک پہنچ گئے ۔ ہفتے کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ […]

ملک بھر میں کورونا ویکسین نیشن، کتنے افراد نے ویکیسن لگوالی؟ اعدادو شمار جاری

اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں اب تک تین کروڑ 78 لاکھ 55 افراد کی مکمل ویکسی نیشن ہوچکی ہے۔نجی ٹی وی کےمطابق ملک بھر میں کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوانے والے افراد کی تعداد نو کروڑ 93 لاکھ سے تجاوز کرگئی، اب […]

حکومت کا کورونا ویکسین مہم گھر گھر شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے کورونا وائرس کی ویکسین مہم گھر گھر شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، مہم 25 اکتوبر سے 12 نومبر تک جاری رہے گی۔کورونا ویکسین مہم گھر گھر شروع کرنے کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مہم کے لیے فوکل […]

کورونا ویکسین نہ لگوائی تو۔۔۔۔ اسد عمر نے عوام کو بڑے خطرے سےخبردار کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا وبا ء کی پانچویں لہر سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ ویکسینیشن کے اہداف کامیابی سے حاصل کیے جائیں۔ جمعرات کو […]

کورونا کا زور ٹوٹنے لگا، مزید 16 افراد جاں بحق ہوگئے، اموات کی تعداد 28 ہزار 328 ہوگئی

اسلام آباد (آئی این پی ) کورونا کا زور ٹوٹنے لگا، کو رونا وائرس سے مزید 16 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 328 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 66 ہزار 826 […]