ملک کے بڑےایئر پورٹ پر جعلی کورونا رپورٹ کی تیاری کا انکشاف

پشاور(پی این آئی)صوبہ خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر جعلی کورونا وائرس رپورٹ تیار کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے نجی لیبارٹری کے انچارج سمیت 6 افراد کو پکڑ کر مقدمہ درج کر […]

لاہور میں ڈیلٹا کے بعد کورونا کی ایک اور قسم کے کیسز سامنے آگئے

لاہور(پی این آئی) صوبائی دارلحکومت لاہور میں ڈیلٹا اور ایپسیلون وائرس کے کیسز میں اضافہ جاری ہے ، 24گھنٹے میں ڈیلٹا کے 12 اورایپسیلون کے 3 کیسز سامنے آئے۔تفصیلات کے مطابق صوبائی دارلحکومت لاہور میں کورونا سے متاثر تشویشناک مریضوں میں اضافہ ہوتا جارہا ہے […]

حاملہ، دودھ پلانے والی خواتین کورونا ویکسین لگوائیں، این سی او سی کی ہدایات جاری

اسلام آباد(آئی این پی)کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے دوران این سی او سی کی جانب سے حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کو بھی کرونا ویکسین لگوانے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔پیر کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سنٹر (این سی او سی)کے مطابق […]

کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

کراچی(آئی این پی)سندھ میں کورونا وائرس ویکسینیشن نہ کرانے والوں اور احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،سندھ بھر کے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو احکامات پر عمل درآمد کرانے کے احکامات جاری کر دی گئے، محکمہ داخلہ […]

وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر بھی کورونا کا شکار

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب و داخلہ مرزا شہزاد اکبر بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شہزاد اکبر نے خود کیکورونا میں مبتلاہونے کی اطلاع دیتے ہوئے بتایاکہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیاہے اور میں نے […]

پاکستان میں کورونا کیسوں میں نمایاں کمی،

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں عالمی وبا ءکورونا کےپھیلاؤ کی شرح میں نمایاں کمی واقع ہو گئی ہے۔ کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 63 افراد انتقال کر گئے جب کہ 2512 نئے مریض بھی سامنے آئے۔پاکستان میں کورونا کے […]

چین ایک ارب آبادی کو کورونا ویکسین لگانے والا پہلا ملک بن گیا

بیجنگ (پی این آئی) چین ایک ارب سے زائد آبادی کو مکمل کورونا ویکسین لگانے والا پہلا ملک بن گیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے وزات صحت کی جانب سے دعویٰ کیا گیا کہ اب تک ملک بھر میں ایک ارب سے زائد […]

کچھ لوگوں میں کورونا شدید کیوں ہوتا ہے؟ اہم وجہ سامنے آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کی مہلک وبا سے کچھ افراد کم متاثر ہوتے ہیں جب کہ کچھ افراد میں بیماری کی شدت بہت زیادہ ہوتی ہے جس کی بڑی وجہ آٹو اینٹی باڈیز کی شرح میں اضافے کو قرار دیا گیا ہے۔امریکا […]

سعودی عرب سے آئے مزید کتنے مسافروں کا کورونا مثبت آگیا ہے

کراچی (پی این آئی) سعودی عرب سے آئے مزید 14 مسافروں کا کورونا مثبت آگیا ہے۔سعودی عرب سے کراچی آنے والے مسافروں میں کورونا وائرس کی تشخیص کا سلسلہ جاری ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مسافر سعودی ایئر کی پرواز SV700 کے ذریعے سعودی عرب […]

کورونا ایس او پیز میں نرمی، پبلک ٹرانسپورٹ میں پچاس فیصد افراد سفر کریں گے جبکہ کاروبار کتنے بجے تک کھلا رہے گا؟

کراچی(پی این آئی ) سندھ حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش نظر لگائے گئے لاک ڈاون میں نرمی کردی گئی ہے جبکہ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے ایس اوپیز سے متعلق نیا ہدایت نامہ بھی جاری کردیا گیا ہے جس کا اطلاق […]

ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد سے نیچے آگئی

اسلام آباد (پی این پی)پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 73افراد انتقال کر گئے اور 2714 نئے مریض بھی سامنے آئے۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویبسائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران […]