پنجاب حکومت نے عوام کو کورونا ویکسین لگوانے کی 15 ستمبر تک ڈیڈ لائن دے دی

مکوآنہ/ جڑانوالہ ( آن لائن )پنجاب حکومت نے عوام کو ویکسین لگوانے کے لئے 15 ستمبر تک کی مہلت دیتے ہوئے اس کے کے بعد مختلف محکموں میں داخلے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کورونا وائرس کے پھیلا ؤکے پیش […]

کورونا کے خلاف دنیا کی پہلی ڈی این اے ویکسین لگانے کی منظوری

نئی دہلی (آئی این پی )بھارت میں کورونا سے بچا ئوکے لیے دنیا کی پہلی ڈی این اے ویکسین لگانے کی منظوری دے دی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق منظورکی گئی ویکسین زائیکو و ڈی( ZyCov-D) کو مسلز کے بجائے جلد میں بغیر […]

کورونا مزید درجنوں پاکستانیوں کی زندگیاں نگل گیا ٗ ہزاروں نئے کیسز

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 79 افراد سے انتقال کر گئے اور 3980 نئے مریض بھی سامنے آئے۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 […]

جلد از جلد کورونا ویکسین لگوالیں ورنہ۔۔۔۔10ستمبر سے کیا ہونیوالا ہے؟ حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

کراچی (پی این آئی)جلد از جلد کورونا ویکسین لگوالیں ورنہ۔۔۔۔10ستمبر سے کیا ہونیوالا ہے؟ حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا…سول ایوی ایشن اتھارٹی ( سی اے اے ) نے کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں نہ لگوانے والے افراد کیلئے 10ستمبر سے فضائی سفر پر پابندی […]

سندھ میں بھارتی ویرینٹ کے سبب اگست میں کورونا سے سب سے زیادہ اموات ریکارڈ قائم ہو گیا

کراچی(آئی این پی ) محکمہ صحت سندھ نے کہا ہے کہ بھارتی ویرینٹ کے سبب رواں برس اگست میں کورونا سے سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئی ، اگست میں 903 افراد جاں بحق ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا کی چوتھی لہر […]

سانپ کے زہر سے کورونا کے علاج کا دعویٰ کر دیا گیا

برازیل (پی این آئی) سائنسدانوں نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہوں نے سانپ کا ایسا زہر دریافت کیا ہے جو کورونا وائرس کو مارتا ہے اور پھیلنے سے روک سکتا ہے، اس سے انسانوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچتا۔ رپورٹ کے مطابق […]

کورونا کی ایک اور نئی اور زیادہ خطرناک قسم سامنے آ گئی، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا

جنیوا (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کی ایک نئی قسم کو مانیٹر کیا جا رہا ہے جس کی سب سے پہلے شناخت جنوری میں لاطینی امریکہ کے ملک کولمبیا میں ہوئی تھی۔مغربی خبر رساں ادارے […]

یا اللہ خیر، کورونا کی نئی قسم کے حوالے سے خوفناک انکشاف

واشنگٹن (پی این آئی) کورونا کی نئی قسم ڈیلٹا ویرئینٹ نے دنیا میں تباہی مچا رکھی ہے۔اس دوران امریکی ماہرین نے حالیہ تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ کرونا کی نئی اقسام ویکسین یا قدرتی طریقے سے جسم میں بننے والے مدافعتی ردعمل کو نمایاں […]

کورونا پابندیاں سخت، وہ گیارہ شہر جہاں لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے 11 اضلاع میں لاک ڈاون نافذ، سخت پابندیاں عائد ، لاک ڈاون والے اضلاع میں ہفتے میں 2 روز مارکیٹس بند رہیں گی، ان ڈور شادی کی تقریبات پر پابندی ہوگی، عام مارکیٹس رات 8 بجے تک کھلی رکھنے […]

کورونا کے کیسز میں کمی، پاکستان دنیا کے پانچ بہترین ممالک میں شامل، تفصیلی رپورٹ جاری کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وباء کے کم کیسز میں پاکستان دنیا کے 5 بہترین ممالک میں شامل ہوگیا، جبکہ بہترین ویکسین مہم میں پاکستان 30 ممالک میں شامل ہے، ایک ملین کی آبادی میں کم کیسز میں پاکستان، چین، نائیجریا، ایتھوپیا اور مصر […]

چینی کورونا ویکسین لگوانے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی، سعودی عرب نے دو چینی کورونا ویکسینز کی منظوری دیدی

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب نے کورونا وائرس کی چینی ویکسینز سائنو ویک اور سائنو فارم کی منظوری دے دی۔ سعودی حکام کے مطابق سائنو فارم اور سائنو ویک کی 2 خوراک لگوانے والے سعودی عرب آ سکتے ہیں لیکن انہیں بوسٹر ڈوز بھی لگوانی ہو […]