فیصل قریشی ڈیلٹا وائرس کا شکار ہوگئے‘ مداح صحت یابی کیلئے دعا گو

لاہور (آئی این پی) معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی ڈیلٹا وائرس کا شکار ہوگئے۔اس حوالے سے فیصل قریشی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے تمام چاہنے والوں کے لیے خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے اپنی صحت سے متعلق ایک اہم اطلاع […]

کورونا کیسز بڑھیں گے تو کیا ہو گا؟ سرکاری عہدیدار کا اہم اعلان

لاہور(آئی این پی ) پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے لہذا کیسز بڑھیں گے تو پابندیاں بھی بڑھیں گی۔ لاہور چیمبر میں سندس فانڈیشن کے زیراہتمام تھیلیسیمیا سے متعلق تقریب کا انعقاد کیا گیا […]

کورونا کی وبا میں شدت، ان ڈور ڈائننگ اور رات 8 بجے کے بعد کاروبار پر پابندی عائد کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کی چوتھی لہر میں شدت کے باعث وفاقی حکومت نے نئی پابندیاں عائد کرتے ہوئے ان ڈور ڈائننگ اور رات 8 بجے کے بعد کاروبار پر پابندی عائد کر دی ہے۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ کورونا […]

سابق چیف جسٹس پاکستان فیملی سمیت کورونا میں مبتلا ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی )اسلام آباد کے ججز انکلیو میں مزید کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں،سابق چیف جسٹس پاکستان انور ظہیر جمالی بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے۔ ذرائع کا کہناہے کہ سابق چیف جسٹس کی پوری فیملی میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ […]

سابق چیف جسٹس اور ان کی اہلیہ کورونا میں مبتلا

لاہور(آئی این پی)سابق چیف جسٹس انور ظہیر جمالی اور ان کی اہلیہ میں بھی کوروناوائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کورونا میں مبتلا سابق چیف جسٹس انور ظہیر جمالی اور ان کی اہلیہ کو گھر پر قرنطینہ کی تجویز دی گئی […]

کورونا کیسز میں اضافہ،کن کن علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈائون لگانے کی تجویز دے دی گئی

لاہور (آئی این پی)لاہور میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز پر شہر کے 13علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈائون لگانے کی تجویز دے دی گئی،ضلعی انتظامیہ کی طرف سے شہر کے 13ہاٹ سپاٹ علاقوں میں محکمہ ہیلتھ کو فوری مائیکرو سمارٹ لاک ڈائون لگانے کی […]

کورونا کی چوتھی لہر میں تیزی، گذشتہ 24 گھنٹے میں کتنے جان سے گئے؟

اسلام آباد(آئی این پی) ملک بھر میں کورونا وائرس میں ایک بار پھر تیزی سے اضافہ، مثبت کیسز کی شرح 8.46فیصد ریکارڈ کی گئی،کراچی میں کورونا کی چوتھی لہر سے لوگ زیادہ متاثر ہورہے ہیں ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا سے 65افراجاں بحق […]

پاکستان بھر میں کورونا کی چوتھی لہر میں شدت مثبت کیسز کی شرح تشویشناک حد تک جا پہنچی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر کے دوران اموات اور کیسز میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 65 افراد وائرس سے انتقال کرگئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح8.46 فیصد رہی۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار […]

پاکستان میں بھارتی ڈیلٹا کورونا کے بعد ایک اور خطرناک غیر ملکی قسم آگئی، ماہرین نے خبردار کر دیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان میں بھارتی کورونا وائرس ڈیلٹا کے بعد ایک اور نئی قسم سامنے آگئی ہے، لاہورمیں کورونا کی نئی قسم کیلیفورنیا ایپسیلون وائرس کے5 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، ایس اوپیز اور ویکسی نیشن پر عملدرآمد کیلئے مزید سخت فیصلے کیے جائیں گے۔ تفصیلات […]

کورونا ویکسی نیشن کے بغیر فضائی سفر پر بھی پابندی لگا دی گئی

کراچی (پی این آئی) کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اندرون ملک ہوائی سفر پر پابندی عائد کردی گئی، 18 سال سے زائد عمر افراد ویکسین کے بغیر ہوائی سفر نہیں کرسکیں گے، پابندی کا اطلاق یکم آگست سے ہوگا، نئی پابندی کا اطلاق انٹرنیشنل پروازوں […]

چین میں کورونا کی نئی قسم سامنے آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی )چین کے شہر نانجبگ میں سامنے آنے والا خطرناک کورونا وائرس مزید پانچ صوبوں اور دارالحکومت بیجنگ تک پھیل گیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے چینی میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ ووہاں شہر میں سامنے آنے […]