کورونا ویکسینزکے حوالے سے کئی سوالات کھڑے ہو گئے

پوری دنیا(ویب ڈیسک) اس وقت کورونا وبا کا شکار ہے۔ وبا ایک ایسی بیماری کو کہا جاتا ہے جو بیک وقت دنیا بھر میں لوگوں کو اپنی لپیٹ میں لے۔انسانی تاریخ میں بڑی بڑی وباؤں کا ذکر ملتا ہے جنہوں نے لوگوں کی ایک بڑی […]

کم خرچ کورونا ویکسین کیسےبنائی جائے گی؟

اٹلانٹا(پی این آئی) کم خرچ آئے گا کیونکہ اسے خمیر میں بنایا جائے گا۔اس ویکسین میں کچھ ایسے اجزاء شامل ہیں جو ایک جانب جسم میں ’’سارس کوو 2‘‘ وائرس سے کے خلاف مدافعت پیدا کرتے ہیں تو دوسری طرف انسانی جسم میں بیماریوں سے […]

کورونا کیسز میں اضافہ، وہ صوبہ جہاں 6بجے کاروبار بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، پیر سے تمام تعلیمی ادارے بھی بند کرنے کا اعلان

کراچی (پی این آئی)سندھ حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظرپیر سے تمام تعلیمی ادارے بند جبکہ شاپنگ مالز، مارکیٹ اور کاروبار 6 بجے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سند ھ مرادعلی شاہ کی […]

کراچی میں بھارتی قسم کا کورونا تیزی سے پھیلنے لگا، شرح بلند ترین ہو گئی

کراچی(پی این آئی)کراچی میں بھارت سے پھیلنے والی کورونا کی قسم ڈیلٹا ویرینٹ کی شرح 100 فیصد تک پہنچ گئی۔جامعہ کراچی کے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف وائرولوجی کے انچارج ڈاکٹر اقبال چوہدری کے مطابق گزشتہ روز 80 نمونوں کی جینو ٹائپنگ کی گئی اور وہ تمام […]

کورونا پھیلائو کے پیش نظر عید پر ساحل سمندر پر تفریح کرنے پر پابندی عائد

کراچی(آئی این پی) کورونا پھیلائو کے پیش نظر ساحل سمندر ایک پھر بند کردیا گیا، پابندی عید پر کرونا وائرس کے بڑھنے کے خدشے کے پیش نظر لگائی گئی ہے،تفصیلات کے مطابق عید کے دنوں میں سی ویو پر نہانے اور گھومنے پر مکمل پابندی […]

بھارتی کورونا تیزی سے پھیلنے لگا، کراچی میں ڈیلٹا ویرئینٹ کی شرح 92 فیصد ہو گئی

کراچی (پی این آئی) شہر قائد میں کورونا وائرس کے ڈیلٹا ویریئنٹ کی شرح 92 فیصد تک جا پہنچی ہے۔ کورونا کی یہ قسم سب سے پہلے بھارت میں دریافت ہوئی تھی۔ یہ اب تک کی کورونا کی سب سے خطرناک قسم ہے۔انٹرنیشنل سینٹر فار […]

عید الاضحٰی کے موقع پر کورونا کیسز میں اضافہ، حکومت نے لاک ڈائون نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

کوئٹہ (پی این آئی) کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث بلوچستان حکومت نے ہاٹ سپاٹ ایریاز میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کا عندیہ دے دیا۔ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کے مطابق صوبے میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 10 فیصد تک […]

عوام کی غیر ذمہ داری کا نتیجہ پاکستان کا وہ شہر جہاں کورونا کیسز کی شرح 20 فیصد سے بھی تجاوز کرگئی

کراچی (پی این آئی)کراچی میں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 20.34 فیصد تک پہنچ گئی۔محکمہ صحت سندھ کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں مجموعی طور پر 18 ہزار 75 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 1631 افراد میں […]

کورونا کیسز کے پیش نظر ہیلتھ ملازمین کی عید کی تعطیلات منسوخ

کراچی(آئی این پی ) ڈائریکٹر جنرل(ڈی جی) ہیلتھ سندھ نے ملازمین کی عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ کردیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کے پیش نظر ہیلتھ ملازمین کی عید کی تعطیلات منسوخ کی گئی ہیں اس ضمن میں تمام ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز […]

مسافروں اور ڈرائیوروں کو سفر کے دوران کورونا ویکسین لگانی شروع کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) سندھ کے ٹرانسپورٹ کے وزیر اویس قادر شاہ کا کہنا ہے کہ مسافروں اور ڈرائیوروں کو سفر کے دوران کورونا وائرس کی ویکسین لگانی شروع کر دی گئی ہے۔ اویس قادر شاہ کا کہنا ہے کہ لاڑکانہ میں 100 سے زائد […]

کورونا کے بڑھتے کیسز، لاک ڈاون میں 30 جولائی تک توسیع

سڈنی(آئی این پی ) آسٹریلوی حکام نے بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے باعث سڈنی میں لاک ڈاون میں 30 جولائی تک توسیع دے دی۔ آسٹریلوی حکام کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز شہر میں ریکارڈ 97 کیسز سامنے آئے، نئے متاثرین میں نوجوان بھی شامل […]