کورونا کی چوتھی لہر کے پھیلاؤ میں تیزی ، سرکاری طور پر تصدیق کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وباء کے پھیلاؤ کی معلومات فراہم کرنے والی سرکاری ویب سائیٹ covid.gov.pk کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 4.17 فیصد رہی جبکہ کورونا سے مزید 24 افراد انتقال […]

کورونا، اسلام آباد کی مختلف گلیوں کو سیل کرنے کے احکامات جاری

اسلام آباد(آئی این پی)عالمی وبا کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی بعض گلیوں کو سیل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے،تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے […]

وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادےکورونا کا شکار

لندن(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان کا بیٹاکورونا وائرس سے متاثر ہو گیا، سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں وزیراعظم کی سابق اہلیہ جمائما گولڈسمتھ نے بتایا کہ میرے بیٹے کو کورونا ہو گیا ہے جس کی وجہ سے وہ آج اکیلے […]

کورونا کیسزمیں اضافہ، تمام مارکیٹس بند رہیں گی، نوٹیفیکیشن جاری

کوئٹہ( آئی این پی) ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں گزشتہ ماہ کی نسبت رواں ماہ کورونا کیسزمیں اضافہ ہوا ،جمعہ کوبلوچستان میں تمام مارکیٹس بندرہیں گی، کورونا کیسز میں اضافہ ایس او پیزپر عملدرآمد نہ کرنے کی وجہ سے […]

پاکستان میں کورونا کا پھیلاؤ تشویشناک ہونے لگا

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹرکے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 1 ہزار 828 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 35 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار […]

اور اب بھارت کو زیکا وائرس نے لپیٹ میں لے لیا

نئی دہلی (پی این آئی) ایک طرف کورونا وائرس کی بد ترین شکل ڈیلٹا نے بھارت میں صف ماتم بچھا رکھی ہے تو دوسری جانب ایک نئی مصیبت اس کے گلے پڑ گئی ہے اور اب بھارت کو زیکا وائرس نے بھی گھیرلیا، بھارت کی […]

کورونا کی بھارتی قسم کا ملک میں پھیلائو، حکومت کا 9 سے 18 جولائی تک سختی کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی) کورونا کی نئی قسم کے ممکنہ حملے کے پیش نظر حکومت نے 9سے 18جولائی تک ایس او پیز پر عملدرآمد کے لئے سختی کا فیصلہ کرلیا جبکہ این سی او سی نے کہا ہے کہ اگر ڈیلٹا وائرس پہ قابو پانیکیلئیاحتیاطی […]

پاکستان میں بھارتی کورونا پھیلنے کا خدشہ، وزیراعظم عمران خان نے عوام سے بڑی اپیل کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ’دنیا میں اس وقت مختلف قسم کے کورونا وائرس پھیلے ہوئے ہیں۔ پاکستان کو کورونا کی انڈین قسم کی وجہ سے خطرہ ہے۔‘جمعرات کو ملک میں کورونا کی صورت حال پر اظہار خیال کرتے ہوئے […]

تشویش بڑھنے لگی، پاکستان میں کورونا پھیلاؤ کا گراف مسلسل اوپر کی جانب

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا پھیلاؤ کی لہر کے حوالے سے تشویش بڑھنے لگی ہے، کیونکہ کورونا کا گراف مسلسل اوپر کی جانب جا رہا ہے ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس کی جاری تیسری […]

پاکستان میں کورونا پھیلاؤ کا گراف اوپر کی جانب، مثبت کیسوں کی شرح کتنے فیصد ہو گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) گذشتہ 24 گھنٹے میں پاکستان میں کورونا وباءسے مزید 17 افراد انتقال کرگئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح 3.27 فیصد ریکارڈ کی گئی۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں […]

پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر کا شدید خطرہ، خبردار کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر کا شدید خطرہ ہے۔ اس حوالے سےپاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے سیکریٹر ی جنرل ڈاکٹر قیصر سجاد کا کہنا ہے ملک میں کورونا کیسز دوبارہ بڑھ رہے ہیںاور اس کی بڑی وجہ ہے کہ شہریوں […]