دوبارہ لاک ڈائون یا گرفتاریاں۔۔؟ کرونا وائرس کا بڑھتا پھیلائو روکنے کیلئےحکومت نے کیا فیصلہ کر لیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا کی پانچویں لہر اومی کرون تیزی سے پھیل رہی ہے، لازمی ویکسینیشن کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن […]

ملک میں کورونا کی نئی لہر کا خدشہ، سربراہ این سی او سی نے خبردار کر دیا

اسلام آباد ( پی این آئی ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے ملک میں کورونا کی نئی لہر سے خبردار کردیا ‘ سربراہ این سی او سی کہتے ہیں کہ ملک میں کورونا کی نئی لہر کے آثار نمایاں ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق […]

اومی کرون وائرس پھیلنے میں تیز لیکن اثر میں کتنا طاقتور ہے؟ طبی ماہرین نے آگاہ کر دیا

لاہور (پی این آئی) طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اومی کرون وائرس پھیلنے میں تیز جبکہ خطرناک اثرات میں کمزور ترین ہے، پروفیسرڈاکٹرجاوید اکرم اور ڈاکٹر جاوید حیات نے کہا کہ نئے ویرینٹ اومیکرون سے دنیا میں شرح اموات کم ہے، تین ہفتوں تک […]

پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ، این سی او سی نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ہر گزرتے دن کے ساتھ پاکستان میں کورونا متاثرین کی شرح میں اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔ پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 38 ویں نمبر پر آگیا، جبکہ کیسز کی شرح 1 فیصد […]

فروری میں پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر کا خدشہ، روزانہ کتنے ہزار کیس سامنے آ سکتے ہیں؟

اسلام آباد (پی این آئی) ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ فروری 2022ء میں پاکستان میں کورونا وباء کی پانچویں لہر آ سکتی ہے۔ صحت کے شعبے سے وابستہ ماہرین نے پاکستان میں کورونا وائرس کی جنوبی افریقی قسم اومی کرون کے 75 کیسز […]

راولپنڈی ، امیکرون وائرس کے پھیلنے کا خدشہ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے خبردار کر دیا

راولپنڈی (آئی این پی)ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر راولپنڈی ڈاکٹر احسان غنی نے کہا ہے کہ امیکرون وائرس کے پھیلنے کا خدشہ تشویشناک ہے اور ابھی تک اس کے بارے حتمی حقائق سامنے نہیں آئے مگر ماہرین کے مطابق اس کے خلاف کورونا ویکسینیشن کو موثر پائی […]

سندھ میں کورونا ، 24 گھنٹوں میں 229 نئے کیسز ،193 افراد صحتیاب، کوئی موت رپورٹ نہیں ہوئی،وزیراعلیٰ سندھ نے تفصیلات جاری کر دیں

کراچی(آئی این پی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 229 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 193 افراد صحتیاب ہوئے اور کوئی بھی اموات رپورٹ نہیں ہوئی۔ کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گزشتہ […]

سعودی عرب سے پاکستان آنیوالے مسافروں کی مشکلات بڑھ گئیں، 8مسافر کورونا کا شکار نکلے

کراچی(آئی این پی)سعودی عرب سے پاکستان آنے والے 8 مسافر کورونا وائرس کا شکار نکلے جنہیں فوری طور پر قرنطینہ منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مملکت سے کراچی پہنچنے والے مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے […]

کرونا وائرس کے کیسز میں اضافہ، کرفیو اور لاک ڈائون نافذ کرنے کا امکان

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں دوبارہ کرفیو اور لاک ڈاؤن کے نفاذ کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں کرونا کے یومیہ کیسز کی تعداد میں ایک ہفتے کے دوران تشویش ناک 300 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سعودی عرب میں جمعہ کے روز […]

کورونا وائر س کا حملہ، بڑی آبادی والے شہر میں لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا

بیجنگ (پی این آئی) چین نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث ایک کروڑ 30 لاکھ سے زائد آبادی والے شہر ژیان میں لاک ڈاؤن نافذ کردیا۔ اس شمالی شہر میں 9 دسمبر سے اب تک کورونا وائرس کے 143 کیسز رپورٹ ہو چکے […]

برطانیہ میں مسلسل تیسرے روز کورونا کے ریکارڈ کیسز

لندن (پی این آئی) برطانوی حکومت نے بتایا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے مزید 93ہزار 45کیسز سامنے آگئے، یہ مسلسل تیسرے روز برطانیہ میں ریکارڈ یومیہ کیسز ہیں جو ایک ایسے موقع پر سامنے آئے ہیں، ملک میں کورونا کی نئی قسم اومیکرون […]