کورونا کے وار جاری، تعلیمی اداروں میں حاضری سے متعلق نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے اور حاضری سے متعلق نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے فیصلوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔صوبائی محکمہ سکول ایجوکیشن کےجاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کورونا کی حالیہ لہر اور اومیکرون […]

کرونا وائرس کی نئی لہر، وزیراعظم عمران خان نے اہم فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کورونا کی نئی لہرکے چیلنج سے بھی نکل جائے گا، نئی لہر کے دوران معاشی سرگرمیوں پر بندش نہیں لگائیں گے، ایس اوپیز پر عملدرآمد جاری رکھیں گے،کورونا جیسے بحران کا کسی […]

این سی او سی کے فیصلوں کے تحت ملک کے چار بڑے شہروں میں کورونا پابندیوں کا اطلاق

اسلام آباد(پی این آئی )این سی او سی کے فیصلوں کے تحت ملک کے چار بڑے شہروں میں کورونا پابندیوں کا اطلاق ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق این سی او سی کے مطابق کراچی،لاہور، حیدرآباد اور اسلام آباد میں کورونا کی پابندیوں کا اطلاق ہوگا۔کرونا […]

وزیر خزانہ شوکت ترین کو کورونا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو قرنطینہ کر لیا اور تمام مصروفیات ترک کر دی ہیں۔دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کے صدر […]

شہباز شریف کو کورونا ہو گیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی۔انہوں نے […]

ملک میں کورونا کیسز میں اضافہ، پی آئی اے پر پابندی لگا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے پیش نظر پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون ملک ہوائی سفر سے متعلق کویڈ پروٹوکول میں تبدیلی کر دی ہے۔سنیچر کو سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے ائرلائنز پر اندرون ملک پروازوں کے […]

کورونا کا پھیلاؤ، شادی ہالز کی پھر شامت آ گئی، تعلیمی نظام بھی پھر خطرے میں پڑ گیا

کراچی (پی این آئی) کورونا کے ایک بار پھر بڑہتے ہوئے دباؤ کے پیش نظر سندھ کومت نےکراچی میں شادی ہالز میں کورونا ایس او پیزمزید سخت کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر کمشنر کراچی کی زیرصدارت اجلاس […]

بھنگ کے استعمال سے کورونا کا علاج ممکن ہے، ماہرین کے انکشاف نے نئی بحث چھیڑ دی

واشنگٹن (پی این آئی) گزشتہ چند ہفتوں سے پاکستان میں بھنگ کے فوائد اور خواص پر بحث جاری ہے۔ خاص طور پر جب سے وفاقی حکومت نے بھنگ پالیسی جاری کرتے ہوئے بھنگ کی کاشت کا کامیاب تجربہ کیا ہے تب سے یہ موضوع عوامی […]

انجکشن کے خوف میں مبتلا شہری نے ویکسین نہ لگوائی، کورونا نے جان لے لی

لندن (پی این آئی) انجکشن کے خوف میں مبتلا برطانوی شہری ویکسین نہ لگوانے کی وجہ سے کورونا سے ہلاک ہو گیا۔ اس حوالے سے برطانیہ کے معتبر اخبار انڈیپینڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق برطانوی شہری51 سالہ سٹیورٹ گلِیرے کو کورونا وائرس کا شکار ہونے […]

اومی کرون وائرس کا پھیلائو جاری، بچوں میں نئی علامت سامنے آگئی، والدین کیلئے پریشان کن خبر آگئی

نیویارک(پی این آئی) کورونا وائرس کی نئی قسم ’اومی کرون‘ تیزی سے دنیامیں پھیل رہی ہے۔ بالغ لوگوں میں وائرس کی اس قسم کی علامات بھی کم و بیش گزشتہ اقسام جیسی ہی ہیں تاہم بچوں میں اس کی ایک نئی علامت بھی دیکھی جا […]

کورونا سے بچاؤ، حرم شریف میں روبوٹ کے ذریعے آب زمزم کی تقسیم

مکہ (پی این آئی) کورونا وباء کے پھیلاؤ سے بچنے کے لیے مکرمہ میں حرمین شریفین کی انتظامیہ نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے روبوٹ کے ذریعے آب زم زم کی بوتلوں کی تقسیم کا کام شروع کرا دیا ہے۔ حرم شریف میں مناسک […]