آزاد کشمیر، خطرے کی گھنٹی بج گئی،کورونا پھر سر اٹھانے لگا، ضلع پونچھ میں ایک، سدھنوتی میں دو مریضوں کی تصدیق

مظفرآباد (آئی اے اعوان) خطرے کی گھنٹی بج گئی۔ آزادکشمیر میں کورونا وائر س ایک پھر سراٹھانے لگا ضلع پونچھ میں کورونا کا 1 اور سدھنوتی میں2 مریض سامنے آگئے کورونا کے شبہ میں 123 افراد کے ٹیسٹ لیے گئے ہیں ۔آزادکشمیر میں کورونا وائرس […]

خبردار، پاکستان سے کورونا ختم نہیں ہوا، گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان سے کورونا ختم نہیں ہوا بلکہ پاکستان میں یومیہ کورونا کیسز بڑھ کر 117 رپورٹ ہوئے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید دو افراد کورونا سے انتقال کر گئے، کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.61 فی صد رہی۔ […]

خبردار ہوشیار، برطانیہ کے بعد بھارت میں بھی کورونا کا نیا ویرینٹ سامنے آ گیا

نئی دہلی (آئی این پی )بھارت میں کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ ایکس ای کا پہلا کیس رپورٹ ہوگیا۔ اس سے قبل برطانوی میڈیا نے کہا تھا کہ برطانیہ میں بھی کورونا کی نئی قسم ایکس ای کے 637 کیسز سامنے آچکے ہیں۔ برطانوی ہیلتھ […]

راولپنڈی ضلع میں 6641232 افراد کو کورونا و یکسین لگائی جا چکی، 6596522 عام شہری، 44710 فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز شامل

راولپنڈی(آئی این پی)کمشنر راولپنڈی نورالامین مینگل نے راولپنڈی ضلع میں لگائی جا نے والی و یکسین کے حوالے سے اپ ڈیٹ دیتے ہوئے بتا یا کہ ضلع بھرمیں اب تک 6641232افراد کو کورونا و یکسین لگائی جا چکی ہے جن میں سے6596522عام شہر یوں جبکہ44710 […]

روزانہ کورونا ٹیسٹ کے خلاف سینڈک پراجیکٹ میں مقامی ملازمین کامین گیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

چاغی (آئی این پی) سینڈک پراجیکٹ میں مقامی ملازمین کا دوسرے روز بھی مین گیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا تاہم ڈپٹی کمشنر چاغی ڈاکٹر منصور احمد بلوچ سے کامیاب مزاکرات کے بعد احتجاجی مظاہرہ ختم کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سینڈک پراجیکٹ کے مقامی […]

کورونا پابندیاں ختم کرنے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟ این سی او سی سربراہ نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ہمارا ٹارگٹ ہےتمام شہریوں کی ویکسی نیشن ہوتاکہ کورونا پابندیاں ختم کی جا سکیں، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کے سربراہ اسدعمر نے کورونا پابندیوں سے عوام کو چھٹکارا دلانے کیلئے مکمل ویکسی نیشن کو ہدف قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق […]

کورونا کیسز کی شرح میں بتدریج اضافہ، ایک اور شہر میں تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

کوٹلی (پی این آئی) کوٹلی آزاد کشمیر میں کورونا کیسز کی شرح 19 فیصد تک پہنچ گئی ہے جس کے پیش نظر تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر کوٹلی میں تمام تعلیمی […]

پاکستانی شہری اب اپنا کورونا ٹیسٹ خود کر سکیں گے، سہولت دے دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانی شہری اب اپنا کورونا ٹیسٹ خود کر سکیں گے۔ اس طرح کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا ایک اور راستہ بند ہو جائے گا۔ پاکستان کی وزارت صحت نے کورونا ٹیسٹ کٹ میڈیکل اسٹورز اور فارمیسیز پر فروخت کرنے کی […]

کورونا کا پھیلائو تیز ہو گیا، وہ بڑا ضلع جہاں سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کو ایک ہفتے کیلئے بند کر دیا گیا

مظفر آباد (پی این آئی) مظفر آباد میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے سرکاری اور نجی اسکولوں کو بند کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تیزی سے بڑھتے کورونا کیسز کے باعث احتیاطی اقدام کے طور پر مظفرآباد میں تمام سرکاری اور […]

کورونا وباء، پشاور سب سے آگے نکل گیا، مثبت کیسز کی شرح کہاں تک جا پہنچی؟

پشاور (پی این آئی) پاکستان بھر میں کورونا وائرس کی وباء شہریوں کو اپنی لپیٹ میں لیتی جا رہی ہے اور اب خیبرپختونخوا کے محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا مثبت کیسز کی شرح کے اعتبار سے پشاور […]

بڑے شہر کے ائر پورٹ پر کورونا کے ریپڈ ٹیسٹ،دبئی، ابوظہبی جا نے والے15مسافروں کو پازیٹو ہونے پر واپس کر دیا گیا

فیصل آباد (آئی این پی) فیصل آباد انٹر نیشنل ایئر پورٹ کوویڈ19وائرس کے ریپڈ ٹیسٹ دبئی ابوظہبی جا نے والے15مسافروں میں کوویڈ19وائرس مثبت متاثرہ مسا فر خود کو گھروں میں قرنطینہ کر یں گے تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز مختلف پروازوں کے ذریعہ […]