5 سے 11 سال کے بچوں کو کورونا ویکسین کی دوسری خوراک لگانے کا اعلان

کراچی (آئی این پی)محکمہ صحت نے کراچی اور حیدرآباد میں 5 سے 11 سال تک کے بچوں کو کورونا ویکسین کی دوسری خوراک 31 اکتوبر سے 5 نومبر تک لگانے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی اور حیدرآباد میں 5 سے 11 سال تک کے […]

سابق وزیر اعظم کورونا کا شکار ہو گئے، ہسپتال منتقل

کوالالمپور (پی این آئی) ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد سابق وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کو ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ مہاتیر […]

آزاد کشمیر، کورونا کا بڑا وار، ایس ایس پی میرپور عرفان سیلم پازیٹو ہو گئے، مظفرآباد، جہلم ویلی، نیلم ویلی، پونچھ، سدھنوتی، بھمبر، کوٹلی اضلاع میں 29 شہری مثبت ہو گئے

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کا بڑا وار ایس ایس پی میرپور عرفان سیلم سمیت مظفرآباد جہلم ویلی ،نیلم ویلی پونچھ سدھنوتی بھمبر اور کوٹلی کے اضلاع میں 29 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے کورونا کے 76 مریض زندگی اور […]

آزاد کشمیر، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 11 مزید شہریوں میں کورونا کی تصدیق

مظفرآباد(پی آئی ڈی) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹے کے دوران 11افراد میں کورونا وا ئرس کی تصدیق ہوئی،جن میں سے 4کا تعلق مظفرآباد، 1کا نیلم ویلی،1کا پونچھ،4کا سدھنوتی اور 1کا کوٹلی سے ہے،118افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے جبکہ5 مریض صحت […]

وائرس اوربیکٹیریاکے پھیلا ئوکو روکنے والا اسپرے تیار کرلیا گیا

سڈنی(شِنہوا)آسٹریلیا کے یونیورسٹی محققین نے ایک ایسااسپرے تیارکیا ہے جوکوویڈ-19کے وائرس سمیت بیکٹیریا اور دیگر وائرسز کے پھیلا ئوکو روک سکتا ہے۔ایڈوانسڈ سائنس نامی جریدے میں شائع تحقیق کے مطابق دیرپا تاثیر کا حامل یہ اسپرے عام سطحوں پراپنی موجودگی کو برقرار رکھتے ہوئے ایک […]

پاکستان بھر میں کورونا کے وار جاری، مزید 3 افراد جان کی بازی ہار گئے ، مثبت کیسوں کی شرح 2 فیصد سے بڑھ گئی

اسلام آباد (آئی ا ین پی ) ملک بھر میں کورونا وائرس کے وار جاری ، مثبت کیسز کی شرح ایک مرتبہ پھر 3 فیصد کے قریب پہنچ گئی ۔ قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار […]

آزاد کشمیر میں مزید 3 افراد میں کورونا کا شکار ہو گئے

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر میں مزید3افراد میں کورونا وا ئرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ جن میں سے 1کا تعلق مظفرآباد، 1کا جہلم ویلی اور 1کا کوٹلی سے ہے جبکہ 102افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں آزاد کشمیر میں […]

24 گھنٹے میں کتنی ہلاکتیں؟ پاکستان میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد تشویشناک ہونے لگی

اسلام آباد (پی این ایس) پاکستان میں کورونا کے پازیٹیو کیسوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وباء سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پاکستان عالمی سطح پر کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست […]

آزاد کشمیر، 24 گھنٹے میں مزید 5 شہریوں میں کورونا کی تصدیق

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 5 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی، جن میں سے ایک کا تعلق مظفرآباد اور4 کا پونچھ سے ہے۔163افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے جبکہ5 مریض صحت یاب ہوئے […]

آزاد کشمیر میں کورونا کا بڑا وار، مظفرآباد، پونچھ، جہلم ویلی اور سدھنوتی میں 9 افراد شکار ہو گئے

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کا بڑا وار، مظفرآباد، پونچھ، جہلم ویلی اور سد ھنوتی کے اضلاع میں 9 افراد کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ۔ آزادکشمیر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد مزید بڑھ گئی ۔مظفرآبا د میں […]

آزاد کشمیر، 24 گھنٹے میں مزید 3 شہری کورونا پازیٹو ، زیر علاج مریضوں کی تعداد 24 ہو گئی

مظفر آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پونچھ میں 3افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی،90افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں،2242افراد کو ویکسین لگائی گئی ہے۔آزادکشمیرمیں اب تک421504افرادکے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے […]