کورونا وائرس پوری دنیا میں تیزی سے پھیل رہا ہے ، اب تک کتنے کیسز سامنے آگئے؟ جانئے

پیرس(پی این آئی) چین سے پھیلنے والے کورونا وائرس نے دنیا کے بیشتر ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اوراب تک دنیا بھر میں اس کے 1لاکھ 15ہزار سے زائد کیس سامنے آ چکے ہیں۔ تمام تر حفاظتی اقدامات کے باوجود یورپ کے […]

کورونا وائرس،سعودی شہریوں کی واپسی کیلئے ڈیڈ لائن جاری، کتنے گھنٹوں میں واپس آنا ہوگا؟

دبئی(پی این آئی)سعودی حکومت نے مختلف ممالک میں مقیم سعودی شہریوں کی واپسی کیلئے ڈیڈ لائن جاری کردی ہے۔مملکت کی جانب سے کہا گیاہے کہ وہ تمام سعودی شہری جو بحرین اور متحدہ عرب امارات میںمقیم ہیں اور وطن واپسی کی خواہش رکھتے ہیں انہیں […]

کورونا وائرس اورپی ایس ایل پی سی بی کن تجاویز پرعمل کرے گا واضح بتادیا

کراچی میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث محکمہ صحت سندھ نے شہر میں عوامی اجتماعات اور پی ایس ایل طرز کے ایونٹ پر بھی پابندی لگانے کی تجویز دی ہے اور پی سی بی نے حکومتی تجویز پر عمل کرنے کا اعلان کیا […]

کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے بعد محکمہ صحت نے کیا سفارشات کر دیں،تعلیمی ادارے کب تک بند رہیں گے؟

کراچی(پی این آئی)کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے بعد محکمہ صحت نے کراچی میں عوامی اجتماعات پر پابندی لگانے اور تعلیمی ادارے لمبے دورانیے تک بند رکھنے کی سفارش کردی۔صوبائی وزیر صحت کی سربراہی میں محکمہ صحت سندھ کا اجلاس ہوا جس میں کورونا […]

کوروناوائرس سے بچائو کے لیےطبی ماہرین کے انتہائی مفید مشورے

اسلام آباد(پی این آئی)کوروناوائرس سے بچاؤ کے حوالے سے طبی ماہرین کے مفید مشورے سامنے آگئے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے خود کو بچانا ہے تو قوت مدافعت بڑھانا ہوگی۔ماہرین نے مشورہ دیا کہ پانی زیادہ سے زیادہ پئیں، 8 سے 10 […]

کورونا وائرس کن لوگوں کیلئے زیادہ خطرناک ہے، ماہرین نے وارننگ جاری کر دی

نیویارک(پی این آئی) کورونا وائرس تیزی سے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے اور محض تین ماہ کے عرصے میں یہ 102سے زائد ممالک تک پہنچ چکا ہے۔ ماہرین تحقیقات میں احتیاطی تدابیر بتا رہے ہیں کہ اس موذی سے کیسے بچا جا […]

کورونا وائرس کا خوف،وائرس سے بچنے کیلئےچینی حکومت نے اپنے شہریوں میں قرآن مجید بانٹنا شروع کر دیے

لاہور( پی این آئی ) کورونا وائرس ، چین سے شروع ہوا، اور وہاں سے ہوتا ہوا پوری دنیا میں پھیل گیا، پور دُنیا میں اس مہلک وائرس کی وجہ سے ایک خوف کی فضا قائم ہے، مہلک مرض کی وجہ سے چائینہ، ایران ، […]

کورونا وائرس: سعودی عرب میں تمام تعلیمی ادارےتا حکم ثانی بند

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے تعلیمی اداروں کو تاحکم ثانی بند کردیا گیا۔سعودی خبر رساں ویب سائٹ کے مطابق وزیر تعلیم نے ملک بھر میں تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں سمیت ٹریننگ انسٹی ٹیوشنز بھی پیر کے […]

کورونا وائرس سے بچنے کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی محتاط ، کئی دنوں سے چہرے کو چھوا نہیں، ٹرمپ کی شکایت

کورونا وائرس سے بچنے کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی انتہائی محتاط ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے کورونا وائرس کے معاملے پر امریکی حکام اور ائیرلائنز ایگزیکٹوز کے ساتھ اہم میٹنگ کی جس میں وائرس کی روک تھام سے […]

کورونا وائرس کے 6نئے کیسز کی تصدیق کر دی گئی

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے 6 نئے کیسز کی تصدیق کر دی گئی۔ نئے سامنے آنے والے کیسز میں کورونا وائرس کا شکار افراد میں سے دو کا تعلق اٹلی سے، دو کا روس سے، ایک کا جرمنی سے […]

کورونا وائرس کے 85683 مریضوں میں سے 39674 صحت یاب

لندن (پی این آئی) عالمی ذرائع ابلاغ میں آنے والی مصدقہ اطلاعات کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ 39،674 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔یہ تعداد کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کا نصف ہے۔عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کےمجموعی طور پر […]