کورونا وائرس: وزیراعظم کیا کرنے والے ہیں؟اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس سے متعلق جلد قوم سے خطاب کرنے کا اعلان کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ کورونا وائرس سے متعلق اقدامات کی خود نگرانی کر رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ […]

کوروناوائرس کاخوف ،امریکی صدرعبادت پر مجبور،بڑااعلان کردیا

واشنگٹن(پی این آئی)کوروناوائرس نے امریکی صدرکو عبادت پر مجبور کردیا۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اتوار کو امریکا بھر میں یوم دعا منایاجائے گا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دیئے گئے بیان میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یہ ان […]

کوروناوائرس ،ریلوے کا تمام ٹرینیں شیڈول کے مطابق چلانے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی)محکمہ ریلوے نے فیصلہ کیا ہے کہ کوروناوائرس کے باوجود تمام ٹرینیں شیڈول کے مطابق چلتی رہیں گی تاہم عملے کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت کردی گئی ہے۔وزیر ریلوے شیخ رشید نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ کرونا وائرس کے خدشے کی […]

کورونا وائرس ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملازمین کو بائیومیٹرک حاضری سےمنع کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )کورونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر اسلام آبادہائیکورٹ نے ملازمین کو بائیو میٹرک حاضری سے روک دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے ملازمین کو کورونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر بائیو میٹرک حاضری سے روک دیا گیا،رجسٹرار ہائیکورٹ […]

کوروناوائرس،کن علامات کے ظاہر ہونے پر ٹیسٹ ضروری ہو جاتے ہے؟انتہائی مفید مشورہ

کورونا وائرس سے پھینے والا مرض دنیا بھر کے 541 ملکوں میں وباء کی شکل اختیار کرتا چلا جا رہا ہے، پاکستان میں ابھی اس کی شروعات ہیں اس لیے ابھی سے احتیاط کرنا بہت ضروری ہے اور یہ کہ کیسی علامات کورونا سے متاثرہ […]

کورونا وائرس، پاکستان کے تمام تعلیمی اداروں میں تعطیلات، 23 مارچ کی پریڈ بھی مؤخر۔۔ قومی سلامتی اجلاس میں بڑے فیصلے

اسلام آباد (پی این آئی) کرونا وائرس کے حوالے سے بلائے گئے قومی سلامتی کمیٹی کے اہم ترین اجلاس میں غیر معمولی فیصلے کیے گئے ہیں۔وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف […]

کورونا وائرس سے متاثرہ چینی صنعتکاروں نے کاروبار کہاں منتقل کرنے پرغورشروع کردیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس سے متاثرہ چینی صنعتکاروں نے کاروبار پاکستان میں منتقل کرنے پر غور شروع کردیا ہے . ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر مرتضیٰ سید نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹوں نے مصنوعات کے حصول کیلئےچین کی بجائے پاکستان […]

کورونا وائرس کا خوف، ٹوئٹر نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ٹوئٹر نے پوری دنیا میں اپنے 4900 دفاتر بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق یہ اقدام کمپنی نے کرونا وائرس کے خوف کی وجہ سے کیا ہے۔ گزشتہ برس دسمبر میں […]

کورونا وائرس ، انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نےکھلاڑیوں پر بڑی پابندی لگا دی

کولمبو (پی این آئی) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے دورہ سری لنکا میں شائقین کی کھلاڑیوں کے ساتھ سیلفیز اور آٹوگراف لینے پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق انگلش ٹیم آئندہ ہفتے میزبان سائیڈ سے گال میں پہلا […]

کورونا وائرس،کویت مکمل لاک ڈاؤن15 روزہ سرکاری تعطیل، فضائی رابطے ختم

کویت (پی این آئی) کویت میں حکومتی ترجمان کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر ملک بھر میں سرکاری ادارے بند کر دئیے گئے ہیں اور 15 روزہ عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ کویتی کابینہ کے اجلاس میں کیا […]

کورونا وائرس کی ویکسین بنانے والا برطانوی سائنس دان انتقال کرگیا

لندن (پی این آئی) برطانوی سائنس دان خود انتقال کرگیا لیکن وراثت میں کورونا وائرس کی ویکسین چھوڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق 2014 میں مرنے والے سائنسدن ایرک وورک کی H5NI جیسے مہلک مرض سے لڑنے کے لیے تیارکردہ ویکسین کورونا کے علاج کیلئے استعمال […]