سعودی عرب میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 133 ہو گئی چند گھنٹوں کے اندر مزید 17 افراد میں کورونا کی تشخیص

یاض(پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی گنتی میں روزانہ درجنوں کے حساب سے اضافہ ہونے لگا ہے۔ 24 گھنٹے پہلے تک مملکت میں کورونا سے متاثرہ افراد کی گنتی 102 تھی، جو چند گھنٹوں بعد ہی بڑھ کر 116 ہو […]

کورونا وائرس کا خدشہ، فلم ’میٹرکس 4‘ کی شوٹنگ روک دی گئی

چین (پی این آئی)سے دنیا بھر میں پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس سے متعدد سرگرمیاں متاثر ہوئی ہیں اور اب وارنر بروس نے فلم ’میٹرکس 4‘ کی شوٹنگ روکنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔فلم ’میٹرکس 4‘ کی شوٹنگ کا آغاز امریکی ریاست سین فرانسسکو میں […]

کورونا وائرس، پاکستان سپر لیگ کو فوری طور پر ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کو فوری طور پر ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل کو فوری طور پر ختم کرنے کے حوالے سے جلد باضابطہ اعلان کرے گا۔آج دو بجے پہلا اور […]

کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری میں بڑی پیشرفت پہلی بار ویکسین کا انسان پر تجربہ

واشنگٹن(پی این آئی)کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ امریکا میں ڈاکٹرزنے پہلی بار ویکسین کاایک انسان پر تجربہ کرلیاگیا۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے امریکی خبررساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکی شہر […]

کوروناوائرس،وزیراعظم کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات، دونوں کا مصافحہ کرنے سے گریز

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان سے آج مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کی ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات میں ملک میں کرونا وائرس کی روک تھام سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی۔ وزیراعظم عمران خان نے مولانا طارق جمیل سے کرونا وائرس […]

کورونا وائرس،اسلام آباد سمیت ملک بھر کے ایئر پورٹس پربڑی پابندی عائد

اسلام آباد (پی این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے اسلام آباد سمیت ملک بھر کے ایئر پورٹس پر وزیٹرز اور ڈرائیورز کے داخلے پر پابندی عائد کردی . تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سے بچاوَ کےلئے سول ایوی ایشن اتھارٹی […]

عالمی ماہرین کاخطرناک وائرس کورونا سے متعلق اہم انکشاف

شنگھائی (پی این آئی) عالمی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ کرونا وائرس کا آغاز چین سے نہیں ہوا۔بیرونی طور پر متعارف کروایا گیا۔تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس نے دنیا میں تباہی مچا دی ہے۔چین کے شہر وہان سے شروع ہونے والے اس وائرس نے […]

امریکہ میں کوروناوائرس سےکتنےلا کھ اموات کا خطرہ ہے؟ امریکی ماہرین نے خدشے کا اظہار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)امریکا کی جان ہاپکنس یونیورسٹی کے میڈیکل پروفیسر ڈاکٹر مارٹی مکارے کا کہنا ہے کہ امریکا میں کورونا کے کیسز کی تعداد 50 ہزار سے 5 لاکھ تک ہو سکتی ہے . پروفیسر ڈاکٹر مارٹی کا کہنا ہے کہ امریکا کے محکمہ […]

پاکستان میں کوروناوائرس سے متاثر شدہ افراد کی تعداد 52ہوگئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان میں کوروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد52 ہوگئی، معاون خصوصی ڈاکٹرظفرمرزا نے کہا کہ ان مریضوں کا جن افراد سے رابطہ ہوا ہے، ان کی تلاش جاری ہے، پاکستان نے کورونا سے نمٹنے کیلئے بہتراقدامات اٹھائے ہیں۔ انہوں نے ٹویٹر پر […]

کورونا وائرس کے باعث سرحوں کی بندش،افغانستان اور ایران کے ساتھ ملکی سرحدیں مکمل طور پر بند

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر افغانستان اور ایران کے ساتھ ملکی سرحدیں مکمل طور پر آج سے بند کردی گئیں۔گزشتہ دنوں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ملکی مغربی […]

کورونا وائرس کا خوف ،رینجرزنے بڑا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی)کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں رینجرز نے نئی ہونے والی بھرتیوں کو روک دیا ہے۔ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز نے ملک بھر میں بھرتیوں کے سلسلے کو کورونا وائرس کے باعث روک دیا ہے۔ترجمان کے مطابق 16 سے 18 […]