کورونا وائرس کی عالمی وباء،سعودی حکام کا تما م قسم کے ذرائع آمد ورفت بند کرنے کا فیصلہ

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں ہفتے کے روز سے ذرائع آمد و رفت بند کر دیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکام نے ہفتے کے روز سے ملک کے اندر تمام قسم کے عوامی آمد و رفت کے ذرائع بند کرنے کا […]

کورونا وائرس،ہائیکورٹ کا اڈیالہ جیل کے قیدیوں سے متعلق اہم حکم جاری

اسلام آباد(پی این آئی)عدالت نے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر ایک افسر مقرر کریں جو ضمانتی مچلکوں کے معاملات دیکھے ،جوقیدی مچلکے جمع نہ کراسکیں تو حکومت ان قیدیوں کے مچلکے خود دے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں معمولی جرائم میں گرفتار قیدیوں کی […]

کورونا وائرس کا خدشہ، وزیراعظم عمران خان کا افغانستان کے حوالے سےاہم اعلان

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم نے چمن میں پاک افغان سرحد کھولنے کا حکم جاری کر دیا ہے ۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کے باوجود افغان بہن بھائیوں […]

کورونا وائرس، وسیم اکرم اور اہلیہ شنیرا اکرم نے تمام پاکستانیوں سے کیا اپیل کر دی؟اہم تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی )سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی وجہ سے کاروبار کی بندش کے پیش نظر گھروں کے مالکان کو چاہیے کہ اپنے کرایہ داروں سے نرمی کا رویہ اختیار کریں۔معروف سماجی […]

اٹلی،کورونا وائرس سے لاتعداد اموات کی وجہ سے انتظامیہ کو مشکلات کا سامنا ،فوجی مدد حاصل کرنے کا فیصلہ

اٹلی(پی این آئی) اٹلی میں بھی کورونا وائرس نے تباہی مچائی ہوئی ہے ۔کورونا وائرس کی وجہ سے اٹلی میں ابھی تک ایک دن میں سب سے زیادہ 475 ہلاکتیں دیکھنے میں ا ٓئی ہیں جبکہ اس سے متاثرہ افراد کی تعداد 35ہزار سے زیادہ […]

کورونا وائرس کا خدشہ, وزارت مذہبی امور نےعازمین حج کے تربیتی پروگرام معطل کر دیئے

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے پھیلاؤکی وجہ سے اجتماعات پر پابندی ہے اس لیے عازمین حج کے تربیتی پروگرام عارضی طورپر معطل کردیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ […]

کورونا وائرس، واہگہ بارڈ کوسیل کرنے کا حکم جاری

لاہور پی این آئی ) تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے جاری احکامات میں کہا گیا ہے کہ واہگہ بارڈر کو دو ہفتوں کیلئے بند کیا جا رہا ہے۔ وازات داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں اس بات کی تصدیق کر دی […]

کورونا وائرس ، مردان کے علاقے میں لاک ڈاؤن ڈپٹی کمشنر مردان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

مردان (پی این آئی) مردان کے علاقے منگا میں کورونا وائر س سے متاثرہ شخص کی ہلاک کے بعد لاک ڈاؤن کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق منگا کا رہائشی سعاد ت خان کورونا وائرس سے ہلاک ہو گیا تھا ۔ جاں بحق ہونے […]

کورونا وائرس، برطانیہ میں تعلیمی ادارے بند، فوج کو تیار رہنے کا حکم

لندن (خادم حسین شاہین) برطانوی وزیراعظم مسٹر بورس جانسن نے برطانوی عوام کو کرونا وائرس کی وبا سے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیر اور اپ ڈیٹ جاری کی ہیں۔ جس کے مطابق تمام سکولز، کالجز اور نرسریز جمعہ کے روز سے تا حکم ثانی بند […]

کورونا وائرس کے باوجود پی ایس ایل کامیاب ترین لیگ ثابت ہوئی، ڈیرن سیمی

لاہور (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرین سیمی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باوجود پاکستان میں ہونے والی پی ایس ایل کامیاب ترین لیگ ثابت ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان کرکٹ […]

کورونا وائرس کی وبا 2سال تک جاری رہ سکتی ہے،ماہرین نے تشویشناک پیشن گوئی

برلن (پی این آئی) جرمن ماہرین نے تشویشناک پیشن گوئی کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا 2سال تک جاری رہ سکتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر جلد کوئی موثر ویکسین نہ بنائی جاسکی تو کورونا وائرس کی وبا مزید تیزی […]