کورونا وائرس کا خوف،ماہرہ خان نے قوم کے نام پیغام جاری کر دیا

(پی این آئی)ماہرہ خان نے بھی کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر اپنے مداحوں اور پاکستانی قوم کے لیے اہم ویڈیو پیغام دے دیا۔پاکستان میں وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے اقدامات کے باوجود کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہورہا […]

کورونا وائرس سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟چینی ڈاکٹرز نے طریقہ بتا دیا

لاہور (پی این آئی) معروف صحافی سمیع ابراہیم کا کہنا ہے کہ چائنہ کورونا وائرس سے نکل آیا ہے اور اب اٹلی اس کا نیا شکار ہے۔چائنا سے 200 ڈاکٹر پاکستان پہنچ چکے ہیں،اور یہ وہ ڈاکٹر ہیں جنہوں نے ووہان میں کرونا وائرس کا […]

کورونا وائرس کا خطرہ،اسلام آباد میں دفعہ 144نافذ

اسلام آباد(پی این آئی): کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ میڈیکل اسٹورز، ڈسپنسریز اور کلینکس پر پابندی کا اطلاق نہیں ہو گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق کریانہ اسٹورز، بیکریز، آٹا چکی، تندوروں پربھی اطلاق نہیں ہو […]

کورونا وائرس کے مزید 195 کیسز کی تصدیق، مجموعی تعداد 690 تک پہنچ گئی

پاکستان(پی این آئی) میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 690 ہوگئی ہے جبکہ اب تک ملک میں کورونا وائرس سے 3 افراد ہلاک جبکہ پانچ […]

کورونا وائرس کا خدشہ، ملیر ڈسٹرکٹ جیل سے قیدیوں کی رہائی کا سلسلہ جاری

کراچی(پی این آئی)جیلوں میں کورونا وائرس پھیلنے کے خدشات کے پیشِ نظر ملیر ڈسٹرکٹ جیل سے قیدیوں کی رہائی کا سلسلہ جاری ہے۔ عدالت کے حکم پر کراچی کی ملیر جیل سے مزید 107 قیدیوں کو رہا کردیا گیا ہے۔سپرنٹنڈنٹ ملیر ڈسٹرکٹ جیل کے مطابق […]

کورونا سے پریشان عوام کے لیے پریشان کن خبر,کراچی میں کانگو وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق ہو گئی

کراچی (پی این آئی)جناح ہسپتال انتظامیہ نے 40 سالہ شخص میں کانگو وائرس کی تصدیق کردی۔ کراچی میں کانگو وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا،ڈائریکٹر جناح ہسپتال ڈاکٹر سیمی جمالی نے کہاہے کہ متاثرہ شخص کی گوشت کی دکان ہے ،سول ہسپتال انتظامیہ نے 40 […]

کورونا وائرس کا خدشہ،آرمی چیف کا پاک فوج کواہم حکم جاری

راولپنڈی(پی این آئی) ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے خطرات کو مدنظر رکھتے ہوئے چیف آرف آرمی سٹاف قمر جاوید باجوہ نے فوج کو سول انتظامیہ کی امداد تیز کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔احکامات جاری کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم […]

کورونا وائرس کا خدشہ،پی سی بی کےتمام ملازمین کو نیا ہدایت نامہ جاری

لاہور(پی این آئی) کورونا وائرس کے پیش نظر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تمام ملازمین کو نیا ہدایت نامہ جاری کردیا۔پی سی بی کے ہدایت نامے کے مطابق کورونا وائرس کے باعث دفاتر میں ضروری افراد کی حاضری ہی برقرار رکھنے کا فیصلہ […]

کورونا وائرس،سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن کراچی میں مفت ٹیسٹ کی سہولت دستیاب

کراچی(پی این آئی)سندھ انسٹیٹوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (ایس آئی یو ٹی) میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی مفت سہولت دستیاب ہے۔ترجمان ایس آئی یو ٹی کے مطابق یہ سہولت 24 گھنٹے مفت فراہم کی جارہی ہے جب کہ اسپتال میں آئسولیشن وارڈ اور اسکریننگ […]

سکھرآنے والے زائرین میں سے 15 میں کوروناوائرس کی تصدیق،سندھ میں متاثرین کی کل تعداد267 ہو گئی

سکھر(ڈپی این آئی)تفتان بارڈرسے سکھرآئے مزید15 زائرین میں کوروناوائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد267 ہو گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ اب تک تفتان بارڈر سے آئے 559 افراد […]

کورونا وائرس،سابق آسٹریلوی کرکٹرشین وارن نے اہم اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) سابق آسٹریلوی کرکٹر شین وارن نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں آگے بڑھتے ہوئے ہینڈ سینی ٹائزرز بنانے کا اعلان کردیا۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق شین وارن کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کیخلاف مہم میں ہم سب کو اپنا کردار […]