کورونا وائرس کے خطرے کے باعث برطانیہ میں لاک ڈاؤن ،لاک ڈائون کی پہلی رات کیا رد عمل دیکھنےمیں آ یا؟

(پی این آئی)کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر برطانیہ میں لاک ڈاؤن کی پہلی رات مختلف شہروں میں مختلف ردعمل دیکھنے میں آیا۔نوٹنگم، برمنگھم اور برسٹل کے پُررونق مقامات پر ہُوکا عالم دیکھا گیا، سڑکیں سنسان اور کلب ویران دکھائی دیے۔لندن میں سلون اسکوائر […]

کورونا وائرس ،برطانوی شہریوںنے ایک ارب پائونڈز کی روز مرہ کی اشیا گھروں میں ذخیرہ کر لیں، غذائی قلت کا خطرہ

لندن (پی این آئی) کورونا کی وباء کے شکار برطانیہ کے شہری خوف میں مبتلا ہیں کہ وہ لاک ڈاؤن کی مدت کئی ماہ طویل ہو سکتی ہے، اسی خوف کے باعث برطانوی شہریوں نے تقریباً ایک ارب پاؤنڈز کی کھانے پینے کی اشیا گھروں میں […]

’خدا کے واسطے کوروناوائرس کو مذاق نہ سمجھیں، یہ بہت اذیت والا وائرس ہے،احتیاطی تدابیر اختیار کرکے اپنے گھروالوں کو بچائیں ‘

لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس کے زیر علاج مریض نے انتہائی تکلیف کے عالم میں لوگوں کیلئے پیغام جاری کیا ہے کہ وائرس کو مذاق نہ سمجھیں، یہ بہت اذیت والا وائرس ہے، آج بھی کچھ طبیعت بہتر ہے ، سوچا آپ لوگوں کوبیماری […]

اس دوا کے استعمال سےکورونا وائرس سے نہیں بچا جا سکتا، حکومت نے افواہوں پر واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ اس بات کے کوئی شواہد نہیں ملے کہ کلورو کوئین دوائی کھانے کی وجہ سے کرونا وائرس سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر […]

کورونا وائرس کےوجہ سے ریلوےحکام نے12مسافر ٹرینیں بند کردیں

کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر ریلوے نے آج سے 12مسافر ٹرینیں بند کردیں، ریلوے حکام نے 24ٹرینوں کے ساتھ کل سے 25 اضافی کوچز لگانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ریلوے حکام کے مطابق 134ٹرینوں میں سے122ٹرینیں رواں دواں ہیں پہلے سے اعلان شدہ […]

کورونا وائرس کا خوف ، شاہد آفریدی نے عوام کےلئے پیغام جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی )کورونا وائرس کے پیش نظر پیدا ہونے والی صورتحال کوسامنے رکھتے ہوئے پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے مخیر حضرات سے اپیل کر دی ہے اور چاہنے والوں کیلئے پیغام جاری کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی کا اپنے […]

کورونا وائرس کا خوف،پورے ملک میں لاک ڈاؤن کر دیا گیا

(پی این آئی)سعودی عرب میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے پورے ملک میں لاک ڈاؤن کر دیا گیا۔ گزشتہ روز لگائی گئی پابندی 16 روز تک جاری رہے گی۔کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے سعودی عرب نے ٹرینوں، بسوں اور […]

فوادچودھری کی کوروناوائرس کے ٹیسٹ کی رپورٹ منظر عام پر آ گئی

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اُن کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی ہے۔لاہور میں اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ 24 گھنٹوں سے زیادہ قرنطینہ میں رہنے کے بعد […]

کورونا وائرس کا خدشہ،سعودی محکمہ صحت نےریاض کے تیرہ ہوٹل قرنطینہ میں تبدیل کردیے

ریاض(پی این آئی)سعودی محکمہ صحت کے حکام نے ریاض کے تیرہ ہوٹلوں کو قرنطینہ میں تبدیل کردیا ہے۔ یہ اقدام نیو کورونا وائرس کے سدباب کے لیے کیا گیا ہے۔الشرق الاوسط کے مطابق بیرون ملک سے سعودی عرب آنے والے سعودی شہریو ں اور مقیم […]

کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے اب مشکل فیصلے کرنے کا وقت آگیا ہے، مرتضیٰ وہاب

(پی این آئی)سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے اب مشکل فیصلے کرنے کا وقت آگیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ‘وزیر اعلیٰ سندھ مراد […]

کورونا وائرس، ہلیر کلنٹن کی وقت پر ایکشن نہ لینے پر ٹرمپ انتظامیہ پر شدید تنقید

(پی این آئی)سابق خاتون اول اور ڈیموکریٹک پارٹی کی رہنما ہلیر کلنٹن نے کورونا وائرس کے بارے میں انٹیلی جنس رپورٹ ہونے کے باوجود وقت پر ایکشن نہ لینے پر ٹرمپ انتظامیہ پر شدید تنقید کی ہے۔ہلیری کلنٹن کا کہنا ہے کہ جنوری میں پتا […]