کوروناوائرس سے متاثر افراد کا علاج کرنے سے انکارکرنے والے ڈاکٹروں کو نوٹس جاری کردیے گئے

(پی این آئی)بلوچستان میں کورونا کاعلاج کرنے سے انکار پر ڈاکٹروں کو نوٹس جاری کردیے گئے۔وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا کہنا ہے کہ صوبے میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذہے، کورونا سے بچاؤ کے لیے جنگی بنیادوں پر کام کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ تمام […]

کورونا وائرس کا خدشہ: آمنہ شیخ نے بہترین مشورہ دیدیا

(پی این آئی)کووڈ-19 کے پھیلاؤ سے بچنے کے لیے دنیا بھر میں گھروں میں رہنے اور بلا ضرورت باہر نہ نکلنے کی ہدایت پر عمل کیا جارہا ہے اور اسی کے پیشِ نظر شوبز شخصیات بھی ان دنوں گھر میں موجود اپنی سرگرمیاں اپنے چاہنے […]

کورونا وائرس ،وہ ملک جہاں ایک ہی دن میں 627اموات ہو گئیں

روم (پی این آئی) اٹلی میں کورونا وائرس کی وجہ سے ایک ہی دن میں 627 ہلاکتیں ریکارڈ کی گئی ہے جوکہ ابھی تک کسی بھی ملک میں ایک دن میں ہلاکتوں کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ گزشتہ روز بھی اٹلی میں سب سے […]

کورونا وائرس کا خدشہ: خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں شہریوں نے حکومتی پابندی کی دھجیاں اُڑادیں، ہفتہ وار میلے کا انعقاد

پشاور(پی این آئی)ملک بھر میں کورونا وائرس کے پیش نظر عوامی اجتماعات پر پابندی عائد ہے لیکن خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں شہریوں نے پابندی کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ہفتہ وار میلے کا انعقاد کیا۔کرک کے علاقے احمد آباد میں لگائے گئے میلے میں […]

کورونا وائرس: وزیراعلی پنجاب نےمحکمہ صحت اورپی ڈی ایم اے کیلئے اربوں روپے کے فنڈزکا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کی روک تھام سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اہم فیصلے کرلیے، محکمہ صحت اور صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتحارٹی ‘پی ڈی ایم اے’ کیلئے 8 ارب روپے کے فنڈز کا اعلان کردیا۔ساتھ ہی وزیراعلی پنجاب نے ایکسپو سینٹر لاہور […]

کورونا وائرس ،پنجاب میں مزید16 کیسز کی تصدیق، کل تعداد96 ہو گئی

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید16 کیسز سامنے آگئے،پنجاب میں96 مریضوں میں کورونا کی تصدیق ہو گئی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے زیرصدارت اہم اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ […]

کورونا وائرس کا خدشہ ,لاہورنتظامیہ کا شہر کی اہم شاہراہوں پر کلورین اسپرے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی) میں کورونا وائرس سے حفاظت کے لیے کیے جانے والے انتظامات کے سلسلے میں ضلعی انتظامیہ نے شہر کی اہم شاہراہوں پر کلورین اسپرے کیا ہے۔لاہور کے جن علاقوں میں ریگل چوک، شادمان مارکیٹ، مال روڈ، بیڈن روڈ اور دیگر شاہراہوں پر […]

کورونا وائرس ،سوشل میڈیا پر افواہوں کا بازار گرم ,حکومت پاکستان کی جانب سے آگاہی مہم کا آغاز

اسلام آباد(پی این آئی) چینی شہر ووہان سے شروع ہونے والا کرونا وائرس دنیا بھر میں خوف اور دہشت کی علامت بن چکا ہے۔ کرونا وائرس سے متاثرین کی تعداد لاکھوں میں ہے جبکہ 9 ہزار سے زائد اموات ہوچکی ہیں۔ایک طرف وائرس سے بچاؤ […]

کورونا وائرس کا خطرہ، آن لائن اسٹریمنگ سائٹ نیٹ فلکس نے بھی اہم فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کی وجہ سے مقبول ترین آن لائن اسٹریمنگ سائٹ نیٹ فلکس نے بھی اہم فیصلہ کیا ہے۔معروف اسٹریمنگ سائٹ نیٹ فلکس نے ہائی ڈیفینیشن ویڈیوز کے معیار کو کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ اس سے انٹرنیٹ پر پڑنے […]

کورونا وائرس،سندھ میں پہلی ہلاکت کی تصدیق

کراچی(پی این آئی) سندھ کی وزیر صحت عذرا افضل نے صوبے میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق کردی۔آج پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 2 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد صوبے بھر میں مریضوں کی تعداد 80 ہوگئی جب کہ پاکستان […]

کورونا وائرس،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

واشنگٹن (پی این آئی ) آج عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کچھ اضافہ ریکارڈ کی گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں امریکی خام تیل کی قیمت میں چار فیصد اضافہ ہواہے جس کے بعدا مریکی خام تیل 26 ڈالر 33 سینٹ فی […]