کورونا وائرس میں بھی قدرت نے کیا بھلائی رکھی ہے؟ ماہرین نے مہلک وائرس کا ایسا فائدہ بتا دیا جس نے پوری دنیا کو سوچنے پر مجبور کر دیا
بیجنگ(پی این آئی) کورونا وائرس پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے مگر اس شر سے خیر کا ایک پہلو بھی برآمد ہوا ہے کہ مختلف ممالک میں فضائی آلودگی تیزی سے کم ہونی شروع ہو گئی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق […]