کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں سابق کرکٹر باسط علی نے یوٹیوب چینل سے ہونے والی تمام آمدن حکومت پاکستان کو عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے اپنے یوٹیوب چینل سے ہونے والی تمام آمدن کورونا وائرس کیخلاف جنگ کیلئے حکومت پاکستان کو عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق باسط علی اپنے یوٹیوب چینل پر کرکٹ سے […]

کوروناوائرس کے پھیلائو کے خلاف سندھ حکومت نے ایک اور اہم قدم اٹھالیا ، صبح 8سے رات 8بجے تک شہر بھر میں موثر لاک ڈاون کی ہدایت جاری

کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نے صوبے بھر میں لاک ڈاون کو مزید موثر کرنے کے لیے راشن کی دکانوں کو 12 گھنٹے تک بند رکھنے کی ہدایت جاری کردیں۔نجی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق کوروناوائرس کے پھیلاو کے خلاف سندھ حکومت نے ایک اور […]

کورونا وائرس سے مزیدہلاکتیں،ہلاکتوں کی تعدادایک ہزار 934ہوگئی

(پی این آئی)ترجمان ایرانی وزارت صحت کےمطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں کوروناوائرس کےمزید ایک ہزار 762 کیسز سامنے آئے ہیں، جس کےبعد کوروناوائرس متاثرین کی تعداد 24 ہزار 811 ہوگئی ہے۔کوروناوائرس سے متاثرہ ملکوں میں ایران تسیرے نمبر پر جہاں بہت زیادہ اموات ہوئی ہیں۔ […]

کورونا وائرس کی وجہ سے حج منسوخ ہونے کی خبروں پر سعودی حکومت نے بھی اپنافیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سعودی عرب کے پاکستان میں تعینات سفیر نواف المالکی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے حج منسوخی کا ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ، اگر ایسا کوئی فیصلہ ہوتا ہے تو عازمین حج کو بروقت […]

کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں ہمیں کون لیڈ کر رہا ہے؟صحافی کے سوال پر وزیراعظم عمران خان نے کس کا نام لے لیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافیوں اور اینکر پرسنز کے ساتھ مکالمے کے دوران اینکر پرسن عمران خان نے وزیر اعظم عمران خان سے کہا کہ عثمان بزدار کو چین سے بھی پہلے پتا تھا کہ کورونا وائرس پاکستان میں آسکتا ہے، پنجاب کے […]

کورونا وائرس کیخلاف جنگ، حکومت کی جانب سے معاشی ریلیف کے بعد آرمی چیف بھی میدان میں آگئے ، بڑی خوشخبری سنا دی

راولپنڈی (پی این آئی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ تمام پاکستانی کورونا وائرس سے مل کر لڑیں گے، جنگی بنیادوں پر اضافی وسائل متحرک کیے گئے ہیں، گلگت بلتستان کے لوگوں کی ہرممکن مدد کررہے ہیں۔ پاک فوج […]

چین میں ’کورونا‘کے بعد ’ہنٹا ‘وائرس شروع، یہ وائرس کس جانور سے پھیلتا ہے اور اس کی ویکسین دریافت ہے یا نہیں؟ تہلکہ خیز تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) ابھی کورونا وائرس سے دنیا باہر بھی نکلی کہ چین میں ایک اور نیا وائرس ” ہنٹا وائرس” شروع ہوگیا ہے۔ چین کے صوبہ شانڈونگ میں ہنٹا وائرس کا پتہ چلا ہے۔ اس وائرس سے ایک 39 سالہ شخص کی موت […]

’کورونا‘وائرس کے بعد’ہنٹا‘وائرس چین میں تباہی مچانے کو تیار، نئے وائرس کے کتنے مریض سامنے آگئے اور کتنی ہلاکتیں ہو گئیں؟ ایک اور بری خبر آگئی

بیجنگ (پی این آئی ) کورونا وائرس کے بعد چین میں نیا وائرس سر اٹھانے لگا۔ تفصیلات کے مطابق چین کے شہر ووہان سے اٹھنے والا کورونا وائرس دنیا بھر میں تباہی مچا رہا ہے ۔ تباہی کا یہ سلسلہ ابھی تھما نہ تھا کہ […]

کورونا وائرس کا خطرہ،حکومت پنجاب کا بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے اہم اعلان

لاہور (پی این آئی) حکومت پنجاب نے 9 ماہ کے لیے بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنے کا اعلان کردیا جبکہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وفاق کو زکوٰة کی کٹوتی ایک ماہ قبل کرنےکی تجویزدی ہے۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عثمان بزدار نے […]

کورونا وائرس سے پنجاب میں پہلی ہلاکت، پاکستان میں تعداد 7 ہوگئی

لاہور (پی این آئی) : لاہور میں کورونا وائرس کی وجہ سے پہلا مریض جان کی بازی ہار گیا ہے۔ صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے تصدیق کی ہے میو ہسپتال میں زیرِ علاج کورونا ایک مریض جاں بحق ہوگیا ہے۔ ڈاکٹر یاسمین […]

کورونا وائرس،عدنان صدیقی اور ہمایوں سعید کی ٹیسٹ رپورٹ آگئی

کراچی( پی این آئی) معروف پاکستانی اداکاروں ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی کی کرونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آگئی، دونوں نے خدا کا شکر ادا کرتے ہوئے دعائوں کے لیے اپنے مداحوں کا بھی شکریہ ادا کیا۔تفصیلات کے مطابق بیرون ملک سے واپس آنے […]