کورونا وائرس کا خطرہ، کھیلوں کے مقابلوں کا سب سے بڑا ایونٹ بھی ملتوی

لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس نے اولمپکس مقابلوں کو بھی جکڑ لیا ہے جنہیں آئندہ سال تک ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ آئی او سی ترجمان کا کہنا ہے کہ مقابلوں کو اگلے سال 2021ءکے سمرسیزن میں منعقد کرایا جا سکتا […]

پاکستان میں کوروناوائرس ایران سے منتقل ہوا،وزیراعظم نے تصدیق کر دی

چین(پی این آئی)چائنہ سے کوروناکاکوئی کیس پاکستان نہیں آیا۔ایران میں جب وائرس پھیلاتواس کے پاس اس سے نمٹنے کی اہلیت ہی نہیں تھی۔ایران پاکستانی زائرین کوتفتان کے بارڈرپرلے آیا۔ ان خیالات کااظہاروزیراعظم پاکستان عمران خان نے پارلیمانی رہنمائوں سے ویڈیولنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے […]

کورونا وائرس،قیمتی جانوں کو نگلنے کا سلسلہ جاری ، راولپنڈی میں خاتون جاں بحق،ہلاکتوں کی تعداد8 ہو گئی

راولپنڈی (پی این آئی)کورونا وائرس کے باعث راولپنڈی کے ہسپتال میں زیرعلاج خاتون جاں بحق ہوگئی،کمشنر راولپنڈی نے کورونا سے خاتون کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی،پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد8 ہو گئی ۔نجی ٹی وی ز کے […]

کورونا وائرس،سٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں مزید کمی کا اعلان

کراچی(پی این آئی) اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ڈیڑھ فیصد کمی کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد پالیسی ریٹ 11 فیصد کی شرح پر آگئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں شرح فیصد […]

کورونا وائرس، کاروبار کے آغاز پرڈالر پاکستان میں مزید مہنگاہو گیا

کراچی (پی این آئی )کورونا وائرس نے قیمتی جانوں کے بعد اب معیشت کو بھی نگلنا شروع کر دیاہے ، پاکستان میں گزشتہ کئی دنوں سے ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہاہے جس کے بعد ڈالر واپس 159 روپے کی سطح […]

کورونا وائرس کا دم کرنے والا جعلی پیر پکڑا گیا، تھانے میں چھترول

گجرات (پی این آئی) گجرات پولیس نے کرونا وائرس کے دم کے نام پر عوام کو لوٹنے والے جعلی پیر کو گرفتار کرلیا۔۔ جعلی پیر دم اور پھونکوں کے ذریعے کرونا وائرس کے علاج کے نام پر شہریوں سے بھاری رقوم اینٹھتا تھا۔ پاکستان نیوز […]

سعودی عرب میں کوروناوائرس سےپہلی ہلاکت،متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 767ہو گئی

(پی این آئی)مدینہ منورہ میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت کی اطلاع موصول ہوئی ہے، اس حوالے سے سعودی عرب کی وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق مدینہ منورہ میں کورونا کاشکار51 سال کا افغان شہری انتقال کرگیا۔ جبکہ سعودی عرب میں کورونا وائرس کے […]

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر پیمرانے صحافیوں کو اہم ترین ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر صحافیوں کو ہسپتالوں، آسولیشن وارڈز اور قرنطینہ سے رپورٹنگ نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق پیمرا کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ میں […]

کوروناوائرس کی 20 سیکنڈ میں تشخیص ممکن ہو گئی، پاکستانی طلبہ نے آلہ بنالیا

صوابی (پی این آئی) غلام اسحٰق خان انسٹیٹیوٹ صوابی میں زیر تعلیم مکینکل انجینئر محمد علیم اور ان کے ساتھی کمپیوٹر انجینئرنگ کے طالب علم راہول راج نے کوروناوائرس کی جلد تشخیص کے لیے سسٹم ڈیٹیکٹر بنایاہےجو پھیپھڑوں کے کمپیوٹڈ ٹومو گرافی (سی ٹی اسکین) […]

کورونا وائرس، بھارت میں بھی مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا

(پی این آئی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ملک بھر میں 21 روز کے لیے لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔بھارتی وزیراعظم نے قوم سے خطاب میں کہا کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے لاک ڈاؤن کے علاوہ کوئی […]

کورونا وائرس،آصف علی زرداری نے عوام کے نام پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ کرونا سے نمٹنے کےلئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بیانیے پرمکمل عمل کیا جائے،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا بیانیہ ہے کہ ہم سب نے مل کر کرونا کو ختم کرنا ہے،عوام […]